واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > گھریلو ٹوٹکے




نوڈلزکوچپکنے سے بچانے کیلئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-11, 11:01 AM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,249
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نوڈلزکوچپکنے سے بچانے کیلئے

نوڈلزکوچپکنے سے بچانے کیلئے

السلام علیکم

اکثر میری بہن جب نوڈلزبناتی تو وہ ساتھ چپک جاتے تھے جبکہ امی بناتی ہیں تو وہ الگ الگ ہوتے ہیں۔ امی نے بتایا کہ نوڈلز کو چپکنے سے بچانے کے لیے صرف ایک کام کرنا ہے وہ یہ کہ جب پانی ابالیں،تو نوڈلز ابالتے هوئے تهوڑا سا تیل بهی پانی میں ملا دیں،چهلنی میں ڈال کر پهر جب نوڈلز نچوڑیں،تو ان پر ٹهنڈا پانی بهی بہائیں،اسطرح وه جڑیں گے نہیں۔

والسلام
زارا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (12-11-11), saraah (27-03-11), یاسر عمران مرزا (12-11-11), مرزا عامر (24-02-11), عروج (15-11-11)
پرانا 12-11-11, 02:42 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,682
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام ، جی ایسا کرنے سے چپکتے نییں ،
شکریہ عزیزم
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-11-11, 10:45 AM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,394
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نوڈلز پکانے کے کئی طریقے ہیں، کچھ لوگ پانی بہاتے نہیں‌ہیں، کچھ لوگ پانی خشک کر کے آگ سے اتارتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔۔۔ اور کئی اقسام کے نوڈلز کے ساتھ تیل کا ایک چھوٹا سے پیکٹ موجود ہوتا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (15-11-11)
جواب

Tags
ہیں،, ہوتے, ہوتا, ہے۔, کیلئے, گے, پکانے, پانی, وه, وعلیکم, لوگ, نہیں۔, موجود, ملا, ایسا, اقسام, الگ, السلام, امی, بہن, بتایا, تیل, جبکہ, ساتھ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت ڈومین نیم عبدالقدوس ویب سائٹس کا جائزہ 66 09-01-09 06:30 PM
ایکچولی آپ ڈونٹ نو! فیصل ناصر گپ شپ 3 10-12-08 05:07 AM
انڈونیشیا: انسداد فحش نگاری قانون حنا خبریں 3 01-11-08 02:13 AM
بہت عرصے بعد سنچری اسکور کرنے سے سکون ملا ہے، سچن ٹنڈولکر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 05-01-08 09:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger