واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > گھریلو ٹوٹکے




وزن کم کرنے کا بہترین نسخہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-09, 12:19 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وزن کم کرنے کا بہترین نسخہ

وزن کم کرنے کا بہترین نسخہ

صبح جلدی سو کر اٹھیں اور سو کر اٹھنے کی دعاء پڑھیں، پھر تھجٌد کی نماز پڑھیں(اپنی طرف سے پوری کوششں اور نیت کریں اھتمام کی) کچھ تلاوت کرلیں اگر نیند کرنا چاھیں تو کوئی مضائقہ نہیں، نماز فجر ھرگز قضاء نہ ھو فجر کی نماز کے بعد تسبیھات اور تلاوت کرلیں اشراق تک، پھر اشراق کی نماز پڑھیں، پھر اللہ تعالٰی کی نعمتوں کا شکر کرتے ھوئے جو دل چاھیں کھائیں،یعنی کہ ناشتہ کرلیں،خواتین اپنے روز مرٌہ کے کام کرلیں اور مرد حضرات اپنے آفس یا ڈیوٹی پر چلے جائیں، نماز چاشت ادا کرنے کی اپنی طرف سے پوری کوشش کریں، دوپہر میں کھانے میں جو دل چاھے کھائیں، اللہ کا شکر ادا کرنا نہ بھو لیں، اور ظہر کی نماز ھرگز قضاء نہ ھو اسکے بعد قیلولہ کرلیں، خواتین گھر میں اور مرد اگر میسٌر ھو آفس وغیرہ میں اگر نہ ھوسکے تو کوئی مضائقہ نہیں، عصر کی نماز بھی ھرگز قضاء نہ ھو اسی طرح مغرب بھی،خواتین تو نماز اوٌابین ضرور ادا کریں، رات کے کھانے میں جو اللہ پاک کی نعمت میسٌر ھو کھائیں اور نماز عشاء وقت پر پڑھیں، اب لازمی نیند آرھی ھوگی تو جلدی سے دعاء پڑھکر سکون کی نیند سو جائیں تاکہ اگلے دن ناغہ نہ ھو۔
صلٰواتہ تسبیح احتمام کے ساتھ روزانہ پڑھیں اور کوششں کریں صلٰوات ھاجت روزانہ پڑھیں، ایک وقت مقرٌر کرکے
اس سے سو فیصد گارنٹیڈ وزن کم ھو جائےگا متواتر چالیس روز کرنے سے (انشاءاللہ ) اسکے علاوہ بے خوابی کے مریضوں کے لئے بھی یہ نسخہ مفید ھے۔
یہ سب سے آسان اور بھترین نسخہ ھے وزن کم کرنے کا باقی سب وقت اور پیسے کا ضائع کرنا ھے۔
اس نسخے کے اور بے شمار فوائد ھیں : مختصر”ا
اللہ کا قُرب حاصل ھوگا، نورانیت آئے گی، ھر بیماری سے شفاء ھوگی، گناھوں اور بے حیائی سے دور رھیں گے، دل کا سکون حاصل ھوگا، جنٌت ملے گی، دعائیں قبول ھوگی۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
J.S (24-12-09), فیصل ناصر (30-12-09), فرحان دانش (24-12-09), یاسر عمران مرزا (29-12-09), منتظمین (24-12-09), مرزا عامر (13-09-10), ام طلحہ (31-12-09), ابو عمار (24-12-09), حسنین ایوب (30-12-09), سحر (25-12-09)
کمائي نے wajee کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
24-12-09 J.S بہت خوب بھائی 50
پرانا 24-12-09, 07:38 PM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,087
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوبصورت تحریر ہے اور بہت ہی اچھا ٹوٹکا ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-09, 07:52 PM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو وزن بڑھانے کی ضرورت ہے وہ نسخہ دیجئے شکریہ
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-09, 08:14 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا ٹوٹکا ہے۔مجھے بھی وزن بڑھانے کی ضرورت ہے نسخہ دیجئے
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-09, 11:07 PM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
مجھے تو وزن بڑھانے کی ضرورت ہے وہ نسخہ دیجئے شکریہ
آپ ہر روز نہار مونہہ آدھا ڈھکن پیپسی اور آدھا بادام کھائیں انشاء اللہ افاقہ ہو گا
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
J.S (25-12-09), Kamran_Tabasum (25-12-09), فرحان دانش (25-12-09), مرزا عامر (13-09-10)
پرانا 24-12-09, 11:08 PM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقاص بھائ اچھی شئیرنگ ہے ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (25-12-09)
پرانا 25-12-09, 12:32 AM   #7
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
آپ ہر روز نہار مونہہ آدھا ڈھکن پیپسی اور آدھا بادام کھائیں انشاء اللہ افاقہ ہو گا
آپ مذاق کر رہی ہو؟
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-12-09, 12:39 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
آپ مذاق کر رہی ہو؟
کس نے کہا کہ میں‌مذاق کر رہی ہوں آپ آزما کر تو دیکھیں
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (25-12-09)
پرانا 25-12-09, 12:45 AM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں پیپسی نہیں پیتا کوک پیتا ہوں، اور ویسے بھی میں صبح نہارموں 500ml سے بچی ہوئی کوک پی کر سوتا ہوں،
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-12-09, 06:47 PM   #10
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت تحریر ،
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-12-09, 11:20 AM   #11
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ۔ بہت ہی بہترین تحریر۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-12-09, 11:38 AM   #12
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,394
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوبصورت تحریر ہے بھائی اور بہت عمدہ نسخہ بھی
جزاک اللہ خیر
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-12-09, 05:56 PM   #13
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے انداز میں اپنی بات لکھنے پر
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوائد, کھانے, کوئی, کوششں, کرتے, گھر, پیسے, ھو, پاک, یا, وقت, لازمی, نیند, نماز, ملے, اپنے, اللہ, بہترین, بے, حیائی, حضرات, دل, دعائیں, عصر, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روزے کا ناقابل برداشت ہونا Real_Light ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 7 27-11-11 06:50 PM
وزن کم کرنے کیلئے زارا گھریلو ٹوٹکے 6 20-03-11 02:18 PM
سخت سفر اور روزہ Real_Light ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 0 16-09-09 01:44 AM
قرآنی آیات ، روزہ ، رمضان، Real_Light ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 0 16-09-09 01:32 AM
روزہ سد ید مسعو د شعر و شاعری 8 03-09-09 12:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger