|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,249
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کھانے سے پہلے پانی پینے سے وزرن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ ورجینیا میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جو افراد وزن کم کرنا چاہتے ہیں اگر وہ دن میں تین بار کھانا کھانے سے پہلے دو گلاس پانی پئیں تو وہ کم از کم تین کلو وزن کم کر سکتے ہیں۔ سائنسدانوں نے یہ تجربہ اڑتالیس افراد پر کیا جنہیں بارہ دن کے لیے دو گروپوں میں تقسیم کردیا گیا تھا۔ تحقیق کرنے والوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف جہاں پانی پینے سے کیلوریز کم ہوتی ہیں وہیں ضرورت سے زیادہ پانی پینے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ تحقیق کاروں نے اپنی دریافت بوسٹن میں نیشنل میٹنگ آف دی امریکن کیمیکل سوسائٹی کے سامنے پیش کی ہیں۔ پہلے گروپ نے کم کلیوری والا کھانا کھایا تھا اور کھانے سے پہلے پانی نہیں پیا تھا۔ دوسرے گروپ نے بھی کم کیلوری والا کھانا کھایا لیکن کھانے سے پہلے دو گلاس پانی پیا تھا۔ جن لوگوں نے کھانے سے پہلے پانی پیا تھا انہوں نے تقریبا بارہ کلو وزن کم کیا جب کہ جنہوں نے پانی نہیں پیا انہوں نے تقریبا نو کلو وزن کم کیا۔ اس سے پہلے ایک تحقیق میں پایا گیا تھا کہ جو درمیانی اور زیادہ عمر کے لوگ کھانے سے پہلے پانی پیتے ہیں وہ کم کھانا کھاتے ہیں جس کے نتیجے میں دوسروں کے مقابلے وہ پچھتر فی صد کم کیلوری کھاتے ہیں۔ ورجینیا ٹیک یونیورسٹی میں اس تحقیق میں حصہ لینے والے پروفیسر برانڈ ڈیوی کا کہنا ہے ’لوگوں کو وزن کم کرنے کے لیے چینی والی ڈرنکس سے زیادہ پانی پینا چاہیے‘۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے ' ڈائٹ ڈرنکس' یا وہ ڈرنکس جن میں مصنوعی چینی ہوتی ہے اس سے بھی وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ سورس: بی بی سی اُردو زارا
__________________
![]() |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 19
کمائي: 364
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 34 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب بہت اچھی شیئرنگ ہے۔
ویسے اگر صبح نہار منہ ایک کیلاکھایا جائے اور پھر کچھ دیر بعد ناشتا ، پھر دوپہر اور رات کے کھانے سے پہلے دو دو کیلے کھالئے جائیں تو اس عمل سے بھی وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ عام چائے کے مقابلے میں سبزچائے“Green Tea” کا زیادہ استعمال بھی وزن کم کرنے میں مدد دیتاہے اور اگر اس میں تھوڑا سا لیموں بھی نچوڑ لیا جائے تو اثڑ زیادہ ہوتاہے۔شکریہ غلام حسین نیازی۔کراچی۔پاکستان |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے niazi1968 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,249
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن یہ ٹوٹکہ کسی کسی کو سوٹ کرتا ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,300
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنڈکس کے آپریشن کے بعد نہ جانے کیوں میرا
وزن بڑھنے لگا ہے ، اب یہی ٹرائی کروں گا۔ شئیرینگ کا شکریہ
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کھانے, کھانا, کیلئے, کردیا, ٹیک, پہلے, پایا, پروفیسر, والی, مدد, افراد, اپنی, السلام, از, بی, بار, بارہ, تین, جہاں, حصہ, دریافت, سامنے, ضرورت, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| روزے کا ناقابل برداشت ہونا | Real_Light | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 7 | 27-11-11 06:50 PM |
| سخت سفر اور روزہ | Real_Light | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 0 | 16-09-09 01:44 AM |
| قرآنی آیات ، روزہ ، رمضان، | Real_Light | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 0 | 16-09-09 01:32 AM |
| روزہ | سد ید مسعو د | شعر و شاعری | 8 | 03-09-09 12:41 PM |
| روزہ اور حفظانِ صحت | Real_Light | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 0 | 21-08-09 05:20 PM |