واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > گھریلو ٹوٹکے




وزن کم کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-12, 12:55 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,249
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وزن کم کریں

وزن کم کریں

السلامُ علیکم!!

ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک لیموں کا رس ڈال کر پی لیں۔ دن میں دو دفعہ لیں۔ اس سے نہ صرف آپ کا وزن کم ہوگابلکہ آپ کی جلد بھی خوبصورت ہو جائےگی۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (07-01-12), نورالدین (31-03-12), نبیل خان (08-01-12), حیدر (07-01-12)
پرانا 07-01-12, 01:05 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

احتیاط

نہار منہ پینے سے پرہیز کریں آنتون کے لیئے نقصان دہ ہو سکتا ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (07-01-12), نورالدین (31-03-12), نبیل خان (08-01-12), حیدر (07-01-12), زارا (07-01-12), عبدالقدوس (07-01-12)
پرانا 07-01-12, 02:53 PM   #3
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,682
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ ، اور کوئ آسان سا نسخہ ہو تو اور بھی بتائیے گا!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (07-01-12)
پرانا 07-01-12, 03:15 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,303
شکریہ: 52,581
11,200 مراسلہ میں 35,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Miss Khan مراسلہ دیکھیں
ارے واہ ، اور کوئ آسان سا نسخہ ہو تو اور بھی بتائیے گا!
ہیں جی۔ !
موٹو ؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (07-01-12), ننھا بچہ (07-01-12), نبیل خان (08-01-12)
پرانا 07-01-12, 03:18 PM   #5
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,682
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے ۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (08-01-12), حیدر (07-01-12)
پرانا 07-01-12, 03:21 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,303
شکریہ: 52,581
11,200 مراسلہ میں 35,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ادھر تو یہ صورت حال ہے کہ لوگ ڈونیشن دینے پر تُل جاتے ہیں۔
ایک صاحب ہیں انہوں نے میری صحت کی مخدوش صورت حآل کو دیکھتے ہوئے مجھے فیس بُک پر فرینڈ شپ کی درخواست دے ڈالی۔ میں سمجھا کہ کوئی ڈاکٹر ہو گا۔ ۔ ۔ لیکن وہ تو خود بیچارہ دھہوش سا ننھہ بچہ نکلا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (07-01-12), ننھا بچہ (07-01-12), نبیل خان (08-01-12), زارا (07-01-12)
پرانا 07-01-12, 03:25 PM   #7
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,682
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ جی آپ کی حالت دیکھی ہے اچھے بھلے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ؟ پلیز دبلا ہونے کےلئے کچھ بتا دیں ۔۔۔۔ دبلا نا بھی ہو بس وزن ہی تھوڑا کنٹرول ہو جائے۔۔۔۔!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (07-01-12), نبیل خان (08-01-12), حیدر (07-01-12)
پرانا 07-01-12, 03:28 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,249
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ادھر تو یہ صورت حال ہے کہ لوگ ڈونیشن دینے پر تُل جاتے ہیں۔
ایک صاحب ہیں انہوں نے میری صحت کی مخدوش صورت حآل کو دیکھتے ہوئے مجھے فیس بُک پر فرینڈ شپ کی درخواست دے ڈالی۔ میں سمجھا کہ کوئی ڈاکٹر ہو گا۔ ۔ ۔ لیکن وہ تو خود بیچارہ دھہوش سا ننھہ بچہ نکلا۔
جو دِکھتا ہے وہ ہوتا نہیں اورجیسا ہوتا ہے ویسا نظرنہیں آتا۔۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (08-01-12), مرزا عامر (08-01-12), حیدر (07-01-12)
پرانا 07-01-12, 03:41 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Miss Khan مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ جی آپ کی حالت دیکھی ہے اچھے بھلے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ؟ پلیز دبلا ہونے کےلئے کچھ بتا دیں ۔۔۔۔ دبلا نا بھی ہو بس وزن ہی تھوڑا کنٹرول ہو جائے۔۔۔۔!
کھانا کھاتے وقت ہاتھ کنٹرول ہونا چاہیے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (08-01-12), حیدر (07-01-12)
پرانا 07-01-12, 10:08 PM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,876
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ہیں جی۔ !
موٹو ؟
اسی لئے میں چُپ تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-12, 10:09 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,876
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ادھر تو یہ صورت حال ہے کہ لوگ ڈونیشن دینے پر تُل جاتے ہیں۔
ایک صاحب ہیں انہوں نے میری صحت کی مخدوش صورت حآل کو دیکھتے ہوئے مجھے فیس بُک پر فرینڈ شپ کی درخواست دے ڈالی۔ میں سمجھا کہ کوئی ڈاکٹر ہو گا۔ ۔ ۔ لیکن وہ تو خود بیچارہ دھہوش سا ننھہ بچہ نکلا۔
لوگ آپ کو چاہتے ہیں پھر تو
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-12, 11:13 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر کسی کو سمارٹ ہونے کا نسخہ کیمیا چاہئے تو مجھ سے رابطہ کرسکتا ہے :D
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (07-01-12)
پرانا 07-01-12, 11:25 PM   #13
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Miss Khan مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ جی آپ کی حالت دیکھی ہے اچھے بھلے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ؟ پلیز دبلا ہونے کےلئے کچھ بتا دیں ۔۔۔۔ دبلا نا بھی ہو بس وزن ہی تھوڑا کنٹرول ہو جائے۔۔۔۔!
کھانا کھانے سے پہلے پانی پی لیں ۔ درمیان میں اور بعد میں نہ پیئں۔
بہت سی خواتین دبلا ہونے کے لیئے ڈائٹنگ شروع کر دیتی ہیں ۔ ڈائیٹنگ اگر صحیح پلاننگ سے نہ ہوتووزن تو کم نہیں ہوتا بلکہ بہت کمزوری پیدا ہو جاتی ہے۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (08-01-12), فیصل ناصر (08-01-12), زارا (09-01-12), عبدالقدوس (08-01-12)
پرانا 07-01-12, 11:29 PM   #14
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,876
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اگر کسی کو سمارٹ ہونے کا نسخہ کیمیا چاہئے تو مجھ سے رابطہ کرسکتا ہے :D
ہاں بالکل
ارے نہیں اپنے لئے کہاں کسی کے لئے چاہئے بتاؤ زرا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-01-12, 12:57 AM   #15
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کھانا کھانے سے پہلے دو گلاس پانی پی لوکھانا کھانے کے دو گھنٹے بعد ایک گلاس پانی اور ہو سکے تو دن میں ایک مرتبہ کم ازکم دو کلو میٹر دوڑ لگا لو شرطیہ آپ کا وزن ایک مہینے میں کم ہو جائے گا اور کمزوری بھی نہیں ہو گی یہ وزن کم کرنے کا سب سے سستا اور آسان علاج ہے بس کرنے کی دیر ہے

Last edited by حسنین ایوب; 08-01-12 at 01:00 AM.
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (08-01-12), ننھا بچہ (08-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: قران کے سایے میں ::: روزے کا حقیقی سبب::::: عادل سہیل ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 1 30-07-11 11:29 PM
10 اپریل کو لاہور کا کوئی مزدور بے روزگار نہیں ہوگا ALI-OAD سیاست 3 09-04-11 11:19 PM
وزن کی کمی میں پانی کا کردار سیپ شعبہ طب 2 18-01-11 11:33 PM
::::::: قران کے سایے میں ::::::::روزے کا اصل مقصد اور سبب ::::::: عادل سہیل ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 2 05-08-10 07:25 PM
روزہ ؛احادیث مبارکہ کی روشنی میں پیاسا ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 1 21-08-09 05:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger