واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > گھریلو ٹوٹکے




ٹماٹر جلد کی حفاطت میں بے حد مفید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-01-11, 04:02 PM   #1
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ٹماٹر جلد کی حفاطت میں بے حد مفید

ٹماٹر جلد کی حفاطت میں بے حد مفید

[IMG][/IMG]



ٹماٹر جلد کی حفاطت میں بے حد مفید

جلد کو صحت کے لئے وٹامن اے کی ضرورت ہوتی ہے وہ بھی ٹماٹر میں وافر مقدار میں پایا جاتا ہے ۔ اس میں شامل نمکیات جلد کو بیلنس رکھتے ہیں اور جلد سے چکناہٹ کم کرنے میں مدد کرتے ہیں ۔
اچھی کوالٹی کے ٹماٹر خریدیں یا گھر میں لگائیں اور ان سے اپنی جلد کی بہتری کا کام لیں ۔

ٹماٹر اور Lime pore reducer
تازہ ٹماٹروں کے ایک چمچ جوس میں دو سے چار قطرے تازہ لیموں کے جوس کو شامل کر لیں ، اس موئسچر کو ایک کاٹن کی بال کی مدد سے چہرے پر لگائیں ، پندرہ منٹ تک اسے جلد پر اپنا کام کر نے دیں پھر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں اور موئسچرائز کریں ۔

Tomato Pulp Acne Treatment
یہ پندرہ منٹ کی ایکسرسائزآپ کے لئے بہت کارآمد ثابت ہو سکتی ہے ۔ایک تازہ ٹماٹر کو اچھی طرح مسل لیں اس کا گودہ اپنے چہرے پر لگائیں ۔ اپنے چہرے پر لگے ٹماٹر کے ساتھ ایک گھنٹہ گزاریں ۔
نیم گرم پانی کے ساتھ چہرہ دھو لیں ۔ کم ازکم ایک ہفتہ تک یہ عمل کریں گی تو یقیناً بہترین نتائج سامنے آئیں گے ۔

Quick Tomato Facial
ایک ٹماٹر کو آدھا کاٹ لیں اور چہرے پر مل لیں کچھ دیر تک لگا رہنے دیں ، متاثرہ حصوں پر اسے زیادہ لگائیں ، نیم گرم پانی سے دھولیں ۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ چہرے کی قدرتی شادابی واپس آئے اور چہرے پر چکناہٹ ختم ہو تو یہ روز مرہ کریں ۔

Tomato Astringent
ایک قدرتی اور ٹھنڈک سے بھر پورAstringent تیار کرنے کے لئے ٹماٹر کا جوس نکال لیں ، اس میں کھیرے کے پیس بنا کر شامل کر لیں ۔ کھیرے کے یہ پیس ٹماٹر کے جوس میں ڈبو کر کاٹن بال کے ذریعہ چہرے پر لگائیں کچھ دیر بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں ۔
یہ آپ کو ہر روز تازہ تیار کرنا ہوگا تاکہ ٹماٹر سے
زیادہ زیادہ فائدہ حاصل کیا جا سکے ۔

Tomato And curd Cooling Mask
دہی میں شامل پروٹین ٹماٹر کے ساتھ شامل ہوکر بہترین ماسک تیار کرنے میں معاون و مدد گار ثابت ہوتے ہیں ۔
آدھا ٹماٹر کاٹ کر دو چمچے دہی ملا لیں اچھی طرح ملا کر بیس منٹ تک اپنے چہرے پر لگائے رکھیں نیم گرم پانی سے دھولیں ۔
اسکے علاوہ چھوٹے بچے جن کے ابھی دانت نکل رہے ھوں انکو ٹماٹر کا جوس پلایے دانت نکلنے میں آسانی ھوتی ھے اس عمر کے بچوں کے لیے دو ٹیبل اسپون چمچ جوس کافی ھوتا ھے،
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"
اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (29-01-11), wajee (29-01-11)
پرانا 29-01-11, 04:57 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,199
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن یہ کڈنی کے لیے نقصان دہ بھی ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-01-11, 05:15 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھی معلومات دی ہے کیا یہ نسخے آپ نے کیے ہیں!
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, mask, ہفتہ, ہوتے, کرتے, گھر, ھے, چہرے, چار, مدد, اپنے, اسے, بہتری, بہترین, بے, بچوں, بچے, بنا, ثابت, جلد, سکتی, سامنے, ضرورت, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger