|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
بھائیو! آج کل ہمارے علاقہ میں ٹماٹر بہت ہی سستے داموں دستیاب ہیںہماری ’’بے غم‘‘ کی خواہش ہے کہ اس کا پیسٹ بنا کر رکھ دیا جائے تاکہ بوقتِضرورت (جب کہ ٹماٹر کی پرواز بہت اونچی ہو( استعمال کیا جاسکے،لیکن بات اس پیسٹ کو زیادہ عرصہ تک محفوظ رکھنے کی ہے،کیا کسی بہن/بھائی کے پاس اس کا کوئی حل ہے؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
| ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا | ام حازم (06-04-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
جی ہاں یہ ممکن ہے ۔ اس کے لیے پریزرویٹیوز کے لفظ سے سرچ کرلیں ۔ ڈھیر سارا مواد سامنے آجائے گا ۔لیکن ہوگا انگریزی میں ۔
استاذیم قبلہ وکعبہ حضرتِ گوگل صاحب مدظلہ اس موقع پر اکثر دستگیری فرماتے ہیں۔ |
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (26-03-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,249
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
ٹماٹرکو محفوظ کرنے کیلئے آپ ٹماٹر دھوکر خشک کرلیں پھران کو کاٹ کر ہلکا سا ابال لیں (بغیر پانی) یا اگر چاہیں تو یونہی بلینڈر میں ڈال کر پیسٹ بنالیں اور برف جمانے والی ٹرے میں کیوبز کی شکل میں جمالیں۔ جم جانے کے بعد ان کو ٹرے سے نکال کر تھیلی میں بند کرکے رکھ لیں۔ یہ محفوظ ہو جائے گا۔ شُکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اس کا ایک اور طریقہ بھی ہے ابالنے والا لیکن میں اس کا صحیح تناسب بھول گیا ہوں اس میں ایک چیز ڈالتے ہیں پوٹاشیم میٹا بائی سلفاس ۔ یہ جو آپ مارکیٹ میں احمد اور شنگریلا وغیرہ کے کیچپ اور ساس وغیرہ دیکھتے ہیں یہ سب اس کا اور صفائی کا کمال ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,317
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ کیچپ بنا لیں |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,317
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
سیپ صاحبہ پھر یہاں اس کا لنک فراہم کریں، یا اس تھریڈ کو بھی باورچی خانے میں منتقل کریں ۔
اگر دونوں باتیں ہوجائیں تو کیا کہنا واہ بھئی واہ ۔ |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
باتوں باتوں میں اس سے ترکیب پوچھ لی ، اس نے کہا میں نے خود کبھی محفوظ نہیں کیا لیکن ترکیب لکھی ہے میرے پاس ۔ ترکیب : ٹماٹر ایک کلو ، سوڈیم بینزوویٹ دو گرام، پوٹاشیم میٹابائی سلفیٹ دو گرام ،نمک خوردنی پانچ گرام۔ ٹماٹر جس طرح سالن کے لیے کاٹتے ہیں۔کاٹ کر رکھ دیں اور اس کے بعد درجہ بالا دونوں کیمیکل بشمول نمک کے ملاکر ٹماٹر کے ٹکڑوں میں مکس کریں۔اور جار میں بند رکھیں۔ نوٹ: ابالنا نہیں ہے۔ اگر چہ اس شخص نے تاکید سے کہا ہے کہ اس سے ٹماٹر محفوظ رہتے ہیں لیکن مجھے اس ترکیب پر دو اعتراض ہیں۔ پہلا یہ کہ اس میں کیمیکل کی مقدار بہت زیادہ ہے اور دوسرا یہ اس میں حرارت نہیں پہنچائی گئی ہے۔ آپ مذکورہ بالا ترکیب کے مطابق کم مقدار میں بنا لیں ، کامیابی ہوئی تو مقدار نیٹ پر ڈھونڈ لیں گے ۔کامیابی نہ ہوئی تو میں آپ کو حرارت والا طریقہ بتا دوں گا۔ |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میرے خیال سے زارا کا طریقہ بہترین ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 94
کمائي: 970
شکریہ: 994
56 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ساری ترکیبیںکرکے دیکھی ہوئی ہیں پیسٹ بنا کر رکھنے والی کافی بہتر ہے لیکن اگر چکن کڑاہی یا ٹماٹر گوشت پکائیں تو اس میںیہ پیسٹ کسی کام نہیںآتا ہے اس لیے میںجب ٹماٹر سستے ہوتے ہیں تو تھوڑے سے آئل میں ٹماٹر کاٹ کر ہلکی آنچ پر پکا لیتی ہوں اور پھر ان کو چھوٹے کنٹینرز میں بند کرکے فریز کر دیتی ہوں۔ پھر جب کڑاہی وغیرہ بنتی ہے تو گوشت یا چکن گل جانے کے بعد ڈال دیتی ہوں بالکل وہی ذائقہ آتا ہے جو تازہ ٹماٹر ڈال کر آتا ہے۔ میری رائے تو یہی ہے کہ کیمکلز کا استعمال نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے؟؟؟؟؟؟, کیسے, کوئی, ٹماٹر, پیسٹ, پاس, پرواز, محفوظ, آج, اونچی, استعمال, بہن, بھائیو, بنا, جائے, حل, خواہش, داموں, دستیاب, رکھ, رکھنے, زیادہ, سستے, علاقہ, عرصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سوال: جنت میں؟؟؟؟ | عبدالقدوس | اسلام اور معاشرہ | 29 | 02-10-11 03:17 PM |
| کیا ہم عورت کی عزت کرتے ہیں؟؟؟؟ | نوائے ادب | عورت کہانی | 29 | 23-05-11 08:04 PM |
| کیا محبت کرنی چاہیئے کہ نہیں؟؟؟؟ | نادیہ خان | گپ شپ | 64 | 12-03-09 12:58 AM |