|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر گھر میں کیڑے مکوڑے، خاصکر کاکروچ نظر آئیں تو یہ نسخہ انتہائی کارگر ہے جسکا سب سے بڑا کمال یہ ہے کہ کیڑے اندر الماریوں میں نہیں بلکہ باہر جا کر مرتے ہیں اور گھر بالکل صاف رہتا ہے
بورک پاؤڈر ایک پیکٹ(میڈیکل یا سپورٹس والوں کے پاس مل جاتا ہے) چینی آٹا تینوں چیزیں ہموزن لیکر آٹے کی طرح سخت سا گوندھ لیں۔ اب اس کی چھوٹی چھوٹی گولیا ںبنا لیں۔ کچن سے لیکر گھر بھر کی کسی بھی الماری یا کونے کھدرے میں کیڑوں کا امکان بھی ہو وہاں انہیں خشک کر کے رکھ چھوڑیں۔ نہ تو انکا کپڑوں پر کوئی منفی اثر ہے نا ہی کچن میں برتنوں وغیرہ پر اگر کچن کی الماریوں میں رکھیں۔ جبکہ کسی بھی قسم کی زہریلی گولیوں کا منفی اثر ہوتا ہے۔ آزما کر دیکھیں۔گھر کیڑوں مکوڑوں سے بالکل پاک ہو جائے گا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (09-01-12), فاروق سرورخان (25-11-09), فرحان دانش (25-11-09), محمدخلیل (24-11-09), ابو عمار (24-11-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہن دیمک اور چوہوں کا کوئی اچھا سا حل بتائیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (25-11-09), ام طلحہ (25-11-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بورک پاؤڈر ایسے ہی چھڑک دینے سے بھی کاکروچ اسے کھا کر مر جاتے ہیں۔ میرا ذاتی تجربہ ہے۔ گھر کی بنیاد کے ساتھ ساتھ بورک پاؤڈر ڈالنے سے بھی یہ ظالم مخلوق گھر میں نہیں آتی باہر ہی مر جاتی ہے۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | Miss Khan (09-01-12) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی ٹپ دی ھے آپ نے۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Junior Member
اجنبی
|
کھٹمل کا بھی کچھ کریں، یہاں کویت میں بہت ہیں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمال, پاک, نظر, حل, ظالم, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 35 | 01-01-11 11:05 AM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 06:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 11:01 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-12-07 11:50 AM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 09:12 AM |