واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری > گھریلو ٹوٹکے




کیک بیکنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-11, 11:06 AM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,249
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیک بیکنگ

کیک بیکنگ

السلام علیکم

کیک بنانے کے لیے ہمیشہ انڈے کی سفیدی الگ اور زردی الگ سے پهینٹیں،لکڑی کا چمچہ استعمال کریں،سفیدی خوب جهاگ بن جائے اور برتن الٹانے پر نه گرے تو کیک خوب پهولا هوا بنے گا،میدے کو دو تین مرتبہ چهاننے پرہوا اس میں سے اچهی طرح گزر جائے گی_ سانچے میں مواد ڈالنے کے بعد اس کو دو تین مرتبہ ہلکا سے ٹیبل پر پٹخیں تو ہوا کے بلبلے نکل جائیں گے اور کیک صحیح بنے گا۔

والسلام
زارا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (12-11-11), saraah (27-03-11), ام حازم (16-04-11), احمد بلال (24-02-11)
پرانا 12-11-11, 02:39 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,682
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے عزیزم ، جزاک اللہ
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہلکا, ہمیشہ, کیک, گی, گے, گرے, گزر, ٹیبل, ڈالنے, نکل, چمچہ, مواد, مرتبہ, الگ, السلام, انڈے, استعمال, تین, جائیں, جائے, خوب, زردی, سفیدی, طرح, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger