|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,355
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلاد کو تازہ رکھنے کے لئے جس پلیٹ میں سلاد رکھنا ہے اسے ایک گھنٹہ فریزر میں رکھ دیں
سبزی تازہ رکھنے کے لئے ایک گلاس پانی میں2 چمچ سرکہ ڈالیں اور سبزی پر چڑک دیں فریج سے بو آرہی ہو تو کوئلہ رکھ لیں سبزیاں ابالتے ہوئے لیموںکے چھلکے پانی میں ڈال دیں تو سبزیوں کی رنگت خراب نہیں ہوتی اگر سالن پکاتے وقت مرچیں زیادہ ڈال دیں تو فوراً ٹماٹر یا دہی ڈال دیں استری کی سطح خراب ہو جائے تو ہلکا سا نمک چھڑک کر روئی پانی میں ڈبو کر صاف کریں مٹر ابالتے وقت پانى میں مٹر کے چند چھلکے بھی ڈال دیں ایسا کرنے سے مٹر کی رنگت اور مٹھاس میں اضافہ ہو جاتا ہے اگر فریج میں ایک عدد پیاز رکھ دیا جائے تو اس سے فریج میں سے پھلوں کی بو نہیں آتی چائے کی پتی کو چائے پکانے کے بعد ضائع نہ کریں بلکہ اسے ٹھنڈا کر کے پودوں کی جڑو ں میں ڈال دیں-پودے زیادہ بڑھیں گے اور پھولیں گے انڈوں کے چھلکے پیس کر کمروں میں رکھے گئے پودوں میں ڈالیں-منی پلانٹ کے پودوں میں یہ چھلکے ڈالیں تو اس کے پتے زیادہ بڑے ہوتے ہیں پودوں کے گملوں میں کبھی کبھی ٹھنڈی چائے چھڑکنے سے مٹی میں کیڑے نہیں رہیں گے لیموں کو تازہ رکھنے کے لئے انہیں کسی برتن میں ڈال کر اس کے اوپر سوکھا نمک ڈال دیا جائے-اس سے لیموں کافی عرصے تک تازہ حالت میں رہتے ہیں پیاز کو خوبصورت سنہری رنگت میں تلنے کا نسخہ یہ ہے کہ پیاز کو چھیل اور کاٹ کر پندرہ منٹ کے لئے تھوڑے سے دودھ میں بگھو دیں-پھرچھان کر تیل میں فرائی کر لیں بہت خوبصورت سنہرا براؤن کلر آئے گا اگر کریم گاڑھی کرنی ہو تو پھینٹتے وقت تین چار قطرے لیموں کا رس ملا لیں پودینے کے پتے جس جگہ ہوں گے وہاں مکھیاں نہیں آئیں گی آٹے کو گوندھنے کے بعد اس پر گھی یا مکھن لگا دیا جائے تو اس پر پپڑی نہیں جمتی-مکھن لگا کر گیلا کپڑا نچوڑ کر آٹے پر ڈال دیں تو وہ خمیر نہیں ہر گا نیلی سیاہی کے داغ کو پندرہ منٹ تک دودھ میں بگھو کر رکھ دیں پھر کپڑے کو پانی سے دھو لیں داغ دور ہو جائے گا کپڑوں سے سرخ روشنای کے دھبے دور کرنے کے کئے ان پر دہی ڈال دیں اور پھر رگڑیں بعد میں صابن سے اچھی طرح دھو لیں گرم کپڑوں سے چکنائی کے دھبے دور کرنے کے لئے ان پر دہی لگائیں پھر کچھ دیر کے بعد صابن سے دھو ڈالیں دہی جلد جمانے کے لئے دودھ میں تھوڑی سی ٹاٹری یا ٹارٹرک ایسڈ ملا دیں تو وہ جلد جم جائے گا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (26-08-09), Real_Light (20-10-08), فیصل ناصر (02-12-08), راجہ اکرام (26-08-09), سحر (26-08-09), شاہد جمیل حفیظ (20-10-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 13
کمائي: 44
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی ٹپس ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
|
اچھے ٹپس ہیں۔
گہرے رنگوں کے کپڑے خاص طور پر لان کے پرنٹس جن کے رنگ زیادہ نکلنے کا خدشہ ہو تو تازہ پانی میں نمک ملا کر کچھ دیر کے لئیے بھگو دیں۔ اس طرح اگر کپڑوں نے رنگ چھوڑا بھی تو بہت تھوڑا سا چھوڑیں گے اور پھر دوبارہ نہیں چھوڑیں گے، انشااللھ۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ بھئی واہ ...
....آپ دادی اماں کب سے بن گئے ........
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: I am living in Belgium.
مراسلات: 67
کمائي: 657
شکریہ: 15
22 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
bless you
good information. M.Ehsan. |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نجومی بابا کہ رہے تھے کہ
آپ خواتین کے رسالے بہت پڑھتے ہو
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,355
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
باروچی خرم بھائی بہت ہی اچھی شیرنگ کی ہے
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (26-08-09) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,355
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ehsan, پسند, بھائی, جواب, جلد, خواتین, خرم, صاف, صابن |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دل ٹوٹے ٹوٹے ہو گیا :پرویز مشرف | جاویداسد | خبریں | 11 | 05-12-10 03:24 PM |
| کام کے ٹوٹکے | زارا | گھریلو ٹوٹکے | 1 | 01-11-10 11:41 AM |
| مفید گھریلو ٹوٹکے | زارا | گھریلو ٹوٹکے | 0 | 30-10-10 01:36 PM |
| مفید ٹوٹکے | راجہ اکرام | گھریلو ٹوٹکے | 3 | 07-11-09 03:49 PM |
| امریکہ ٹوٹنے والا ھے | sahj | عمومی بحث | 2 | 01-11-09 02:46 PM |