|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گھریلو نسخے
٭ اگر ہاتھ یا پیر جل جائے تو فوراً پانی میں نمک گھول کر لگانے سے چھالانہیں پڑے گا۔ ٭ اگر کسی قسم کا ساگ رکھنا ہو تو پہلے فریج میں تولیہ بچھا دیں پھر اس کے اوپر ساگ وغیرہ رکھئے، ساگ خراب نہیں ہوگا۔ ٭ ملٹھی کھانسی کے لئے بہترین ہے۔ ذرا سی ملٹھی کھانے سے کھانسی کافی حدتک کم ہوجاتی ہے۔ لیکن ملٹھی زیادہ کھانے سے فشار خون زیادہ ہو تاہے۔ ٭ چمڑے کا جوتا بدنما ہو جائے تو اس پر تارپین کا تیل ملنے سے جوتے کا رنگ بدنما نظرنہیں آئے گا بلکہ رنگ دوبارہ نکھر آئے گا۔ ٭ اگر اچار خراب ہونے لگے تو اس میں لیموں کا عرق یا سر کہ شامل کرنے سے اچار خراب نہیں ہوتا۔ ٭ اگر آپ اونی کپڑوں پر پھٹکری پیس کر چھڑک دیں تو کپڑے برساتی ہوا اور کیڑوں سے محفوظ رہیں گے۔ ٭اگر کپڑے پر سیاہی کا دھبہ لگ جائے تو اس پر موم لگا کر دھوئیں۔ ٭ پیٹ کے درد میں کریلوں کا پانی پینے سے آرام آجا تاہے۔ ٭ اگر پانی میں نمک ملا کر فرش دھویا جائے تو مکھیاں اور کیڑوں کا خاتمہ ہو جاتاہے۔ ٭سردیوں میں چائے بناتے وقت ذراسی دارچینی ڈالنے سے چائے خوشبو دار ہوگی اور گلے کیلئے بھی بہتر رہے گی۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا ٹوٹکا بتایا ھے آپ نے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| موم, بہترین, خون |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| الکمونیا میںتو ایسا نہیںہوتا ”پارٹ 2“ | میاں شاہد | گپ شپ | 16 | 11-03-11 07:44 AM |
| رکشے میں جنم لینے والے بچے کے ساتھ حکومت کا فراڈ | فرحان دانش | میرا پاکستان | 0 | 01-03-10 10:22 PM |
| خدا کرے کہیںتو بھی نشانہ ہوجائے | میاں شاہد | عبدالمجید سالک | 2 | 07-04-08 06:18 AM |
| والدین کے ساتھ حسن سلوک ------ دنیا اور آخرت میںکامیابی کی ضمانت | محمدعدنان | حقوق انسان | 6 | 24-01-08 02:00 PM |
| ’خدا کے لیے وکلاء کا ساتھ دیں‘ | چاچا کمال | خبریں | 0 | 07-12-07 12:45 PM |