|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,249
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عورت کو مرد کے دل کے پاس سے پیدا کیا گیا ہے یعنی یہ بات باورکرا دی گئی ہے کہ اُسکی جگہ اس کے دِل میں ہے لیکن اب بھین کچھ مرد عورت کو پاؤں کی جوتی سمجھتے ہیں اوریہ جہالت کی اِنتہا ہے۔
کسی گھرکوبنانے میں بگاڑنے میں جتناعورت کا ہے اُتنا ہی مرد کا کیونکہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی۔ اسکوبہترطور پر چلانے کیلئے ضروری ہے کہ دونوں اپنے فرائض کو جانیں اورایک دوسرے کےحقوق کوپہچانے۔ جہاں عورت اپنے رویے، محبت اورحسن سلوک سے سب کے دل جیت سکتی ہے وہیں مرد غصے کے وقت سمجھداری کامظاہری کرتے ہوئے ضبط و تحمل سے بات کو ختم کر سکتا ہے۔
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#32 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت عمدہ تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,188
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کوشش, گھر, واقعات, مکمل, محبت, مسلمان, آج, اللہ, جیت, حکم, حال, خوش, خلاف, دنیا, رات, سردار, شوہر, شخص, عورت, عورتوں, علامت, علاج, غالب, غصہ, صفات |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|