واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری



گھر اور گھرداری گھر اور گھرداری


بلوچی سوغات گوشت سالن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-05-11, 01:35 PM   #1
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,816
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بلوچی سوغات گوشت سالن

بلوچی سوغات گوشت سالن


اشیاء:

گوشت مرغی یا بکرے کا ایک کلو
دہی تین پاوﺅ
سرخ پسی مرچ ایک کھانے کا چمچ
دھنیا آدھا کھانے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
نمک حسب منشا
پسا ہوا گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچہ
پیاز ایک عدد
لہسن ادرک پسا ہوا ڈیڑھ کھانے کا چمچ
ہرا دھنیا کٹا ہوا تین کھانے کا چمچ
ہری مرچیں دو عدد
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
دودھ آدھا کپ
تیل تلنے کیلئے

ترکیب:

ایک پاوﺅ دہی ، نمک، سرخ مرچ، دھنیا، گرم مصالحہ، دودھ میں ملا کر گوشت میں شامل کر دیں اور آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ باقی دہی کا رائتہ تیار کرلیں۔ دہی ، ہرا دھنیا، ہری مرچ، زیرہ، کالی مرچ، نمک اور پیاز شامل کرکے گرائنڈ کرکے رائتہ بنا لیں اب دو کپ تیل کڑھائی میں گرم کرکے مصالحہ سمیت گوشت کو تل لیں بالکل پکوڑوں کی طرح اور پھر رائتہ میں شامل کر لیں۔ آخر میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے زیرہ کا بھگار لگا دیں اس کو چاولوں یا روٹی کے ساتھ پیش کریں۔
---
-
Attached Images
 
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (07-06-11), اویسی (07-06-11), سحر بٹ (01-06-11)
پرانا 31-05-11, 01:38 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,249
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم !!

چلیں کسی روزٹرائی کریں گے۔ شیئرنگ کا شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-11, 05:14 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,220
کمائي: 18,022
شکریہ: 2,344
916 مراسلہ میں 2,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگرسجی بنانے کی ترکیب مل جاتی تو
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-06-11, 02:04 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی ترکیب لگ رھی ھے۔بچوں کی نئی ڈشزکی فرما ئش پوری کرنے میں مدد مل گئی ۔شکرگزارھُوں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-06-11, 02:48 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,199
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا کسی نے پکایا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-06-11, 02:54 PM   #6
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,891
کمائي: 51,348
شکریہ: 8,012
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عصمت مراسلہ دیکھیں

ایک پاوﺅ دہی ، نمک، سرخ مرچ، دھنیا، گرم مصالحہ، دودھ میں ملا کر گوشت میں شامل کر دیں
---
-
دودھ میں دھی ملاکر پکانے سے دودھ پھٹ نہی جائے گا ؟ یا یہ کہ اس کی تاثیر بدل نہی جائے گی ؟
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (07-06-11)
پرانا 07-06-11, 03:04 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,199
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلوچستان میں نہیں‌ایسا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-06-11, 05:46 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,220
کمائي: 18,022
شکریہ: 2,344
916 مراسلہ میں 2,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے نہیں کوئی فرق نہیں پڑتا ۔دودھ گرم ہوتوپھٹتاہےاورمیرینیشن توٹھنڈےکی ہوتی ہےاورجب پکناشروع پوتوتوبھنائی میں دودھ دہی سب غائب ہوجاتاہے۔
کوئی بلوچ بھائی سجی بنانےکی ترکیب بتادیں
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (07-06-11)
جواب

Tags
کھانے, کرکے, گھنٹے, گوشت, گرم, پیش, لگا, چاولوں, چائے, ملا, مرغی, مصالحہ, بنا, باقی, بالکل, تیار, دیں, دیں۔, رکھ, روٹی, سمیت, سالن, ساتھ, شامل, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مینوں سوچاں دیاں دے گیا سوغاتاں سیپ گانے 0 22-12-10 10:16 PM
نئےسال کی خوشی میں سوغات قبول فرمایئے۔ فرحان دانش عبادات 4 05-01-09 12:22 AM
موسم گرما کی سوغات لسی راجہ صاحب شعبہ طب 0 31-07-08 04:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger