واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری



گھر اور گھرداری گھر اور گھرداری


سیب اور انجیر کا شربت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-02-11, 10:50 AM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,249
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سیب اور انجیر کا شربت

سیب اور انجیر کا شربت

السلام علیکم

اشیا:

سیب آدھا کلو
انجیر سو گرام
پانی ڈیڑھ کلو
لیموں ایک عدد
چینی پچیس گرام

ترکیب:

سیب چھیل کر ان کے ٹکڑے کاٹ لیں ساتھ ہی انجیر بھی کاٹ لیں ۔سیب اورانجیر ملا کر دس سے پندرہ منٹ تک ابالیں ۔اب کسی باریک کپڑے میں چھان لیں ۔اب اس میں لیموں کا رس چینی ملا کر دوبارہ دس منٹ تک ابالیں۔ ٹھنڈا ہونے پر اسے صاف اور خشک بوتلوں میں بھر لیں۔
Name:  Apple Juice.jpg
Views: 42
Size:  11.9 KB

شکریہ
زارا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 05:58 PM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,682
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھم ، اچھی ترکیب ہی ، انجیر تو مجھے ویسے بھی بہت پسند ہے ، انشاءاللہ بناؤں گی،
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-10-11, 07:49 PM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,050
کمائي: 22,748
شکریہ: 877
1,317 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مزیدار ہوا تو ہمیں بھی بتائیں
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (30-10-11)
جواب

Tags
color, size, ہونے, کپڑے, ٹکڑے, ٹھنڈا, پچیس, پندرہ, ڈیڑھ, لیں, ملا, منٹ, آدھا, السلام, اسے, اشیا, خشک, دوبارہ, دس, رس, سیب, سو, ساتھ, شربت, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 08:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger