واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری



گھر اور گھرداری گھر اور گھرداری


عید تو کچن میں گزر جاتی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-11-09, 10:20 AM   #1
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,401
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عید تو کچن میں گزر جاتی ہے

عید تو کچن میں گزر جاتی ہے

سائرہ علی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (28-11-09), محمدعدنان (28-11-09), ام طلحہ (02-12-09), سحر (28-11-09), عامرشہزاد (28-11-09)
پرانا 28-11-09, 11:08 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,199
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
سائرہ علی (02-12-09)
پرانا 28-11-09, 01:16 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,608
کمائي: 172,641
شکریہ: 8,813
5,789 مراسلہ میں 21,400 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عید کا دن تو ہم خواتین کا بہت ہی مصروف ترین دن ہوتا ہے ۔
بقرعید کیا عید الفطر بھی ہمارا کچن میں ہی گزرتا ہے ۔
اور یہ کہنا کہ عید کے دن ضروری نہیں گوشت کی ہی چیزیں بنائی کچھ اور میٹھا وغیرہ بنایا جائے تو وہ بھی کچن میں ہی بنایا جائے گا ۔
بقرعید کو صرف کھانا پکانا نہیں ہوتا ۔
گوشت کو سمیٹنا ، ان کے پیکٹ بنا نا اور صفائی کرنا بھی ہوتا ہے ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (02-12-09), سائرہ علی (02-12-09), عامرشہزاد (28-11-09)
پرانا 28-11-09, 01:31 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-09, 02:55 PM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت کمال کی چیز آپ نے پوسٹ کی ھے ۔
ہمیں کیا لگے ہمیں تو پکی پکائی مل جاتی ھے۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
سائرہ علی (02-12-09)
پرانا 02-12-09, 01:03 AM   #6
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,376
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عید سے پہلے کی مصروفیات خواتین کی اپنے لیے ۔ اور بعد کی دوسروں کے لیے -
- حساب برابر ! ! !
ماسٹر مقسود آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-12-09, 09:10 AM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ماسٹر مقسود مراسلہ دیکھیں
عید سے پہلے کی مصروفیات خواتین کی اپنے لیے ۔ اور بعد کی دوسروں کے لیے -
- حساب برابر ! ! !
ہرگز نہیں، پہلے بھی گھر کیلئے اور بعد میں بھی گھر کیلئے۔ مہمانوں کی آؤبھگت بھی تو گھر کی ہی عزت ہے نا۔ باقی تو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
عید کا دن تو ہم خواتین کا بہت ہی مصروف ترین دن ہوتا ہے ۔
بقرعید کیا عید الفطر بھی ہمارا کچن میں ہی گزرتا ہے ۔
اور یہ کہنا کہ عید کے دن ضروری نہیں گوشت کی ہی چیزیں بنائی کچھ اور میٹھا وغیرہ بنایا جائے تو وہ بھی کچن میں ہی بنایا جائے گا ۔
بقرعید کو صرف کھانا پکانا نہیں ہوتا ۔
گوشت کو سمیٹنا ، ان کے پیکٹ بنا نا اور صفائی کرنا بھی ہوتا ہے ۔
شکریہ
میرا بیان بھی سو فیصد یہی ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ماسٹر مقسود (02-12-09), سائرہ علی (02-12-09), سحر (02-12-09)
پرانا 02-12-09, 11:19 AM   #8
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,401
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
بہت کمال کی چیز آپ نے پوسٹ کی ھے ۔
ہمیں کیا لگے ہمیں تو پکی پکائی مل جاتی ھے۔۔
قدر کرنا سیکھیں ۔
سائرہ علی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-09, 09:30 AM   #9
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مثال معصومیت مراسلہ دیکھیں
قدر کرنا سیکھیں ۔
جی بلکل میں تو مزاق کر رہا ہوں آپ ساتھ ہنسی بھی دیکھ رہیں ہیں
اگر آپ سب کچن کا کام نا کریں گییں تو ہمارا کیا ہو گا یہ بھی سوچیں زرا۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, great, images, کمال, پوسٹ, خواتین, عید, عید الفطر, عزت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ کو اردو آتی ہے؟ اگرآتی ہے تو بتائیں کہ راجہ اکرام گپ شپ 30 16-01-11 06:46 PM
بھا ئیا جی!بھلا سا تو یں آسمان پر چھت ہو تی ہے۔۔۔ جاویداسد خبریں 0 18-09-10 10:06 PM
چاند دیکھنے کی رسم۔ اب عید غریبوں کےلئے خوشیاں نہیں خودکشیاں لیکر آتی ہے جاویداسد اپکے کالم 1 11-09-10 12:13 AM
تم آؤ تو ہم بھی عید کریں راجہ اکرام عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 43 02-10-09 04:24 PM
شعیب سڈل نے کراچی آپریشن میں نصیر اللہ بابر کی ماتحتی میں کام کیا عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger