واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری



گھر اور گھرداری گھر اور گھرداری


لوکی سیخ کباب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-06-11, 09:05 PM   #1
Senior Member
 
عصمت's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: ڈیرہ غایخان۔مانہ احمدانی
عمر: 34
مراسلات: 438
کمائي: 7,816
شکریہ: 223
302 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
عصمت کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عصمت کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default لوکی سیخ کباب

لوکی سیخ کباب


اشیاء:

لوکی ایک پاوﺅ
آلو ایک عدد
چنے کی دال دو کپ
سبز دھنیا آدھا گٹھی
ثابت سرخ مرچ 10عدد
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
نمک ایک چائے کا چمچہ
لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
ڈبل روٹی کے سلائس 2سے3عدد
سبز مرچیں 2عدد
دھنیا پاوڈر ایک چائے کا چمچہ
پیاز ایک عدد



ترکیب:

دال میں آلو، پیاز، ثابت لال مرچ، دھنیا، لہسن اور نمک ڈال کر ابال لیں جب دال گل جائے تو اچھی طرح بھون لیں اور پھر پیس لیں۔ ہرا دھنیا اور ہری مرچ کو باریک کاٹ لیں۔ لوکی کو باریک کدوکش کرکے اس کا پانی نکال لیں اب پیسی ہوئی دال میں لوکی ڈبل روٹی، گرم مصالحہ اور ہرا مصالحہ مکس کر لیں سیخ پر کباب بنا کر لگائیں اور چولہے پر سینک لیں مزیدار کباب تیار ہیں۔
Attached Images
 
__________________
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
-
عصمت آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عصمت کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (27-10-11), محمد یاسرعلی (27-10-11)
پرانا 27-10-11, 03:38 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,682
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ ، شکریہ جناب ۔۔۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہرا, کاٹ, کباب, کرکے, پیسٹ, پانی, لیں, لوکی, لال, نکال, چولہے, چائے, مرچ, مرچیں, مزیدار, مصالحہ, اچھی, بنا, تیار, جائے, دال, روٹی, سیخ, سرخ, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی ایوارڈ گیوینگ سیریمونی Ferozi سیاست 9 14-05-11 10:34 AM
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 08:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger