| گھر اور گھرداری گھر اور گھرداری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,303
شکریہ: 52,581
11,200 مراسلہ میں 35,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ پر کھانا پکانے کے طریقے تو خوب پیش کر دئیے جاتے ہیں۔،
لیکن کبھی کسی نے کھانا کھانے کا طریقہ بیان نہیں کیا۔ مجھے معلوم کرنا ہے کہ کانٹوں بھری مچھلی کھانے کا کوئی ایسا بہترین طریقہ بھی موجود ہے کہ نہیں جس سے مچھلی کھائی بھی جائے اور مزا بھی ائے۔ ہوا کُچھ یُوں ہے کہ کسی تعلق والے نے مچھلی تحفے میں دی کہ پکا کر کھاؤ اور انجوائے کرو۔ ہم نے تو جان چھڑوانے کی پوری کوشش کی کہ یار رہنے دو گیس ہوتی نہیں کس پر پکائے بندہ۔ خیر محنت تمام کر کے مچھلی پکا لی۔ لیکن اب کھانے کا مرحلہ انتہائی دشوار ہے۔ میں نے ایک بوٹی کو کم و بیش آدھے گھنٹے میں تناول کیا ہے۔ اگر کسی کے پاس کوئی آسان طریقہ ہے تو براہ مہربانی بیان کرے
|
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,303
کمائي: 26,675
شکریہ: 8,552
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کھانے کا آسان طریقہ قیمہ بنانے والی مشین میں بوٹی ڈالیں پھر جو قیمہ آئے اسکو پانی کے گلاس میں ڈال کر پانی کے ساتھ تناول فرمائیں آپکا گلہ کانٹوں سے بھی محفوظ رہے گا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈرائی فروٹ میں ایک سوغات "ملوک" کہلاتی ہے اگر آپ پہلے اسے تناول فرمالیں تو یہ منزل قدرے آسان ہو جائے گی ۔۔۔
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دعاوں میں
عمر: 25
مراسلات: 44
کمائي: 139
شکریہ: 102
37 مراسلہ میں 127 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,303
شکریہ: 52,581
11,200 مراسلہ میں 35,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صاحبان ۔ ۔ ۔شرائط میں لفظ "مزا" بھی ہے۔ اُدھر بھی تو نظر کیجیے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دعاوں میں
عمر: 25
مراسلات: 44
کمائي: 139
شکریہ: 102
37 مراسلہ میں 127 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,136
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن اب کھانے کا مرحلہ انتہائی دشوار ہے۔ میں نے ایک بوٹی کو کم و بیش آدھے گھنٹے میں تناول کیا ہے۔
اگر کسی کے پاس کوئی آسان طریقہ ہے تو براہ مہربانی بیان کرے ہمارے ساتھ بنگالی طلبا پڑھا کرتے تھے وہ مچھلی کھاتے جاتے اور منہ میں کانٹے ایک سائٹ میں جمع کرتے جاتے اور آخر میں سارے کانٹے جمع شدہ خارج کردیتے حیدر بھائی آپ کو بگلہ دیش جاکر مچھلی کھانےکی خصوصی ٹرینگ لینی پڑے گی ہم نے بہت کوشش کی مگر سیکھ نہیں سکے |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پنجاب کی طرف رہو، سول اور چیینجا مچھلی ملتی ہے اس میں ایک ہی کانٹے کی کنگی ہوتی ہے اس میں اتنا تردد کرنے کی کوشش نہیں کرنی پڑتی۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,413
کمائي: 96,303
شکریہ: 52,581
11,200 مراسلہ میں 35,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب مچھلی کھانے کے لیے اتنا مہنگا کام کرنا پڑے گا۔ او میرے خدایا۔
اب اُس تحفے کا کیا کروں جو دوپہر سے میرا منہ چڑا رہا ہے کہ مجھے کھا کر دکھاؤ تو مانوں
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | بنت حوا (15-01-12) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی چالاک ہو، ترپ کے سارے پتے تو اپنے ہاتھ میں رکھتے ہو؛
طریقہ تو ہے مگر آپ کے بس کی بات نہیں - -- ۔۔ ۔۔۔۔ اک پیار کرنے والی بیگم ہوتی تو یہ کام بہت آسان تھا، وہ اپنے سرتاج کے سارے کیل کانٹے ایک منٹ میں نکال دیتی۔ کس نے کہا تھا کہ مچھلی کنوارے کے ہاتھ دے دو-
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چمچ اور چھری سے کوشش کر کے دیکھیں
اگر مچھلی ابھی تک باقی ہے
|
|
|
|