واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > گھر اور گھرداری



گھر اور گھرداری گھر اور گھرداری


کھانے کے دوران ٹی وی نہ دیکھیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-01-11, 11:54 AM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,249
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کھانے کے دوران ٹی وی نہ دیکھیں۔

کھانے کے دوران ٹی وی نہ دیکھیں۔

السلام علیکم

ٹی وی دیکھتے ہوئے کھانے والی خواتین کی تھکن ضروراتر جاتی ہے لیکن ایسا کرنا موٹاپے کودعوت دیتا ہے۔ آسٹریلیا کی میکوائر یونی ورسٹی کے ماہرین نے مناسب وزن کی حامل خواتین کے ایک گروپ پر تحقیق کی۔ اس کے
مطابق ٹی وی دیکھتے ہوئے کھانے سے توجہ ایک جانب نہیں رہتی اور رات کے کسی پہر بھوک پھر سے جاگ اٹھتی ہے۔ اس صورت میں جسم میں کیلوریز
کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔ تحقیق کے دوران صرف کھانے سے انصاف کرنیوالی خواتین نے دوبارہ بھوک لگنے کی شکایت نہیں کی۔ ماہرین کہتے ہیں کہ دلچسپ ٹی وی پروگرام دیکھتے ہوئے کھانے کا ذائقہ محسوس کرنے کا عمل متاثر ہوتا ہے۔ اس صورت میں رات کو دوبارہ پیٹ بھرنا صحت کیلئے اچھا نہیں ہوتا۔

شکریہ
زارا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
compaq (23-12-11), Miss Khan (30-11-11), shafresha (29-01-11), skjatala (30-11-11), فرخ ظفر (29-01-11), یاسر عمران مرزا (30-11-11), مہتاب (30-11-11), محمد یاسرعلی (30-11-11), مرزا عامر (30-11-11), آصف رضا (30-11-11), ابوسعد (04-12-11), بنت حوا (30-11-11)
پرانا 29-01-11, 01:59 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
عمر: 24
مراسلات: 244
کمائي: 2,624
شکریہ: 465
167 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلکل ٹھیک آئی ایگری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرخ ظفر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرخ ظفر کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (30-11-11), بنت حوا (30-11-11)
پرانا 30-11-11, 03:35 AM   #3
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,682
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ عزیزم۔۔۔۔۔۔! خوش رہیں ۔۔۔۔۔!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
آصف رضا (30-11-11)
پرانا 30-11-11, 07:53 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شئیرنگ کا شکریہ
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
آصف رضا (30-11-11)
پرانا 30-11-11, 08:47 AM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,050
کمائي: 22,748
شکریہ: 877
1,317 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ خیر ۔۔۔۔۔۔ شکریہ بہن
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
آصف رضا (30-11-11)
پرانا 30-11-11, 09:38 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 234
کمائي: 3,505
شکریہ: 1,370
154 مراسلہ میں 330 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ٹی وی دیکھتے ہوئے سالن کی جگہ پانی کے گلاس میں روٹی ڈال کر کھا چکا ہوں۔آپ بچ جائے نہیں تو آپ کو بھی ایسے روٹی کھا نا پڑے گی ۔توجہ کدھر ہے کمنٹس دیجئے۔
__________________
اس بلاگ میں دائیں طرف نیچے لکھے ہوئے FOLLOWپر کلک کریں اور اور اپنا ای میل ایڈریس دے تا کہ آپ کو اس بلاگ کی اپڈیٹ حاصل ہو۔
www.sunnatscience.wordpress.com
آصف رضا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آصف رضا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-11-11, 12:57 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کا مطلب یہ کہ خواتین میں موٹاپے کی وجہ اسٹار پلس بھی ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (30-11-11), آصف رضا (30-11-11)
پرانا 30-11-11, 03:08 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کمپوٹر پہ تو کھاتے ہوئے کام کیا جاسکتا ہے نا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ویسے ہماری بھی یہی عادت ہے کھانا کھاتے وقت یا تو ٹی وی دیکھنے لگتا اگر کمپوٹر پہ بیٹھا ہوں‌ تو بھی کام کرنا نہیں چھوڑتا یہی وجہ ہے کہ امی سب سے پہلے مجھے کھانا دیتی ہیں ابھی میرا کھانا ختم نہیں ہوتا اور امی برتن دھونے کا آغاز کرکے آوازیں دینے لگتی ہیں کہ برتن دے جاوں ویسے اس کے باوجود بھوک نہیں لگتی دو دو دن لگاتار کچھ نہیں کھاوں تب بھی کوئی فرق محسوس نہیں کیا ابھی صبح ناشتہ بھی ٹھیک سے نہیں کیا تھا امی ماموں کی طرف گئی ہیں چاول وغیرہ پکے پڑئے ہیں لیکن کھائے نہیں ہیں کون اٹھے اور گرم کرے رات کو امی واپس آئیں گئی تو کھا لوں گا۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (30-11-11), ابوسعد (04-12-11)
پرانا 30-11-11, 03:10 PM   #9
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کی بورڈ کا کیا ´حال ہے ۔ کھانے کے دوران کمپیوٹر پر کام کرنے والوں کا کی بورڈ کچھ صاف ستھرا نہیں رہتا۔ ذاتی تجربہ
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-11, 03:19 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشاء اللہ صاف ستھرا ہے ایک ہفتےنہیں تو دوسرے ہفتے ضرور سارے سسٹم کی سروس کرتا ہوں۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (30-11-11)
جواب

Tags
ہوتا, ہے۔, کھانے, کیلئے, ٹی, پیٹ, پروگرام, یونی, وی, والی, ورسٹی, لگنے, متاثر, ایسا, السلام, انصاف, توجہ, جانب, جاتی, حامل, خواتین, دیتا, دلچسپ, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپلزپارٹی کے موجودہ جمہوری دور کے سب سے خطرناک کھیل کا آغاز ہوگیا، بھارتی ٹی وی گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:14 AM
ٹی وی ایکٹر محمد کاشف حبیب قہقہے ہی قہقے 0 25-01-09 04:38 PM
افغانستان میں فتح کی امید نہ رکھیں۔ برطانوی کمانڈر عبداللہ حیدر خبریں 0 05-10-08 06:32 PM
تمام نجی ٹی وی چینلز کی نشریات بحال کی جائیں، اے ٹی جے عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 04:18 PM
ٹی وی اور اخبارات کے مالکان کو قتل اور ان کے دفاتر کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 02:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger