|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 239
کمائي: 3,239
شکریہ: 25
122 مراسلہ میں 214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گدوں کی اندرونی میل بیماریاں پھیلانے کا سبب بنتی ہیں ۔ ۔ ۔
گھر اور گھر کی صفائی لازم وملزم ھے۔ اسی لئے تو کہتے ہیں کہ گھر تو کسی بھی شخصیت اور لائف سٹائل کے عکاس ہوتے ہیں ۔ اور لوگوں میں موجود ضروریست زندگی کا سامان یا فرنیچر بھی اتنی ہی اہمیت رکھتا ھے ۔ جتنی کے عموماً گھریلو سامان ۔ صفائی کے ساتھ ساتھ بیڈ کے گدوں کی صفائی نہایت ضروری ھے ۔ اکثر خواتین صفائی کرتے وقت اس بات پر بلکل دھیان نہیں دیتی۔ کہ بیڈ کے ساتھ ساتھ گدوں کی صفائی بھی صحت کے لیے نہایت ضروری ھے۔ طبی ماہرین کے مطابق اگر گدوں کی مناسب صفائی نہ کی جائے تو ان کی اندونی میل بیماریاں پھیلنے کا سبب بنتی ہیں ۔ کیونکہ دیر تک صفائی نہ ہونے کی وجہ سے گدوں کے اندر اور باہر میل کی ایک کثیف تہہ جم جاتی ھے ۔ اور غیر محسوس طریقے سے جم جانے والی یہ میل اور گرد گھر والوں کے لیے کسی خطرے سے کم نہیں ہوتی۔ اور گدوں کی صفائی کا کام بھی مزید کھٹن ہو جاتا ھے۔ ملازمت پیشہ خواتین گھر اور دفتر دونوں امور یکساں انجام دہی کے دوران بعض اوقات وہ گھر کو توجہ نہیں دے پاتیں ۔ جو ایک عام خاتون کا خاصہ ہوتی ھے۔ لیکن بعض ملازمت پیشہ خواتین بھی ہر ممکن کوشش کرتی ہیں ۔ کہ وہ گھر کی اندرونی وبیرونی صفائی کی طرف توجہ دیں ۔ بعض اوقات ان کے گھروں میں چھٹی والے دن جائیں تو گدوں کی دھُلائی اور صفائی میں مصروف نظر آتی ہیں ۔ کچھ خواتین مہنگائی کی وجہ سے گدے ڈرائی کلین کروانے کی بجائے گھر میں ہی دھونا پسند کر لیتی ہیں ۔ بازار میں دستیاب کلیز سے بھی گدوں کی اچھی خاصی صفائی ہو جاتی ھے۔ جس سے گدے صاف ہو کر چمکدار ہو جاتے ہیں ۔ دراصل صحتمند معاشرہ ہی صحتمند افراد کو جنم دیتا ھے ۔ اس لیے خاتون خانہ کو ہر ممکن اپنے گھر والوں کی صحت کے مسائل کو ترجیئح دینی چاہیئے ۔ تاکہ سیریس قسم کے مسائل جنم نہ ہی لیں ۔ اور بیماریوں کو جڑ سے ختم کرنے کی کوشش کریں ۔ گدوں کی صفائی کے وقت کلیز کو اپنی آنکھوں اور ہاتھوں سے بچا کر استعمال کریں کیونکہ اس سے الرجی یا جلد کی خارش کا امکان ہو سکتا ھے۔ بستر کی صفائی کرتے وقت اس بات کو ضرور نظر رکھیں کہ جہاں آپ صفائی کر رہی ہیں وہ جگہ روشن دار اور ہوادار ہو
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے gorgeous کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,317
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اچھی شئرنگ ہے شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کوشش, کلین, پسند, نظر, مہنگائی, ممکن, مسائل, معاشرہ, جلد, خواتین, زندگی, صاف, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کراچی میں کرفیو لگانے سے پہلے دہشت گردوں کو فرار کا موقع دیا جائے گا | ALI-OAD | خبریں | 0 | 17-01-11 09:05 AM |
| 9/11 ۔۔ ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملہ مسلمانوں نے نہیں کیا۔ | راجہ اکرام | عمومی بحث | 17 | 03-11-10 07:10 AM |
| گلے شکوے دور ہوگئے، حکومت اور جے یو آئی میں وعدوں کی تکمیل کا ٹائم فریم طے | گلاب خان | خبریں | 0 | 30-08-10 03:19 AM |
| میں نیو آئی ہوں | رحمتے | تعارف | 8 | 13-08-10 02:41 PM |
| فضل الر حمن دو حلقوں سے انتخاب لڑیں گے،سرحد سے قومی اسمبلی کی 19 نشستوں کیلئے جے یو آئی کے امیدواروں کا اعلان | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-11-07 09:25 AM |