|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بےبی روم فرنیچر
![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,608
کمائي: 172,641
شکریہ: 8,813
5,789 مراسلہ میں 21,400 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس طرح کا روم پاکستانی بچوں سے برداشت نہیں ہوسکتا ۔
میرے کسی بچے نے کاٹ میں کبھی سو کر نہیں دیا ۔ اگر بچے کے کمرے میں وال پیپر لگایا تو پہلا کام اس کو پھاڑنے کا کرتے ہیں ہمارے بچے ۔ اور کھلونوں کا تو وہ حشر ہوتا ہے کہ بےچارے کھلونوں پر ترس آتا ہے ۔ ہمارے بچے تو فرنیچر کو پہلے آزماتے ہیں کہ کتنا مضبوط ہے پھر استعمال کرتے ہیں ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() بات سہی ہے پر یہ پاکستانی بچی کے روم کے لئے ہی کچھ تصویریں اٹھائیں تھیں مگر بیکار ہو گئی ہیں کیوں کہ بچی ان سے تھوڑی بڑی ہے اب تھوڑے سے بڑے بچوں کا روم ڈھونڈوںگا، یہ تو ہے کہ بچے توڑ پھوڑ اور پہیلاواہ زیادہ کرتے ہیں، میرے پاس ایک آئیڈیا ہے اگر میں ان بچوں کو تھوڑا ٹرین کرو پر ٹرین کرنے کا طریقہ استاد یا ماں باپ والا نہ ہو آپ اس بچے کی عمر کے بن کر اسے ٹرین کرو پہلے دیکھو جو وہ کر رہا ہے آپ بھی اس کی طرح کرو مطلب توڑ پھوڑ دو تین دن ان کے ساتھ ان سے بھی کم عمر کے بچوں جیسا بی ہیو کرو وہ خود پریشان ہو جائیں گے اور خود نہیں کریں گے |
|
|
|
|
| J.S کا شکریہ ادا کیا گیا | سحر (19-01-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,317
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اچھی شئرنگ ہے شکریہ |
|
|
|