![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,355
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے ممکنہ جن 30 کھلاڑیوں کو کیمپ میں مدعو کیا ہے ان میں سینئر کھلاڑی سہیل عباس، محمد ثقلین، غضنفر علی اور ایم وسیم شامل نہیں ہیں جبکہ پینلٹی کارنر کے ماہر عمران وارثی بھی 30 کھلاڑیوں کو صف میں جگہ حاصل نہیں کرسکے۔ چیف سلیکٹر خواجہ ذکاء الدین نے بتایا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ 19 اگست سے کراچی کے ہاکی کلب میں لگایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ چنائی میں ہورہا ہے۔ کراچی اور چنائی کے موسم میں یکسانیت کی وجہ سے کیمپ کراچی میں لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خواجہ ذکاء الدین نے کہا کہ ایشیا کپ رینکنگ ٹورنامنٹ ہے۔ ہماری کوشش ہوگی کہ ایک مضبوط اور متوازن ٹیم کے ساتھ میدان میں اترا جائے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کیمپ کیلئے جن 30 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے ان میں سلمان اکبر، ماجد خان، شکیل عباسی، شبیر خان، عباس حیدر (سوئی گیس)، شاکر منیر، رانا محمد آصف، ریحان بٹ، محمد زبیر، محمد مدثر، محمد وقاص شریف، عمران خان، یوسف زئی (واپڈا)، اشتیاق احمد ، کاشف علی (پاکستان اسٹیل)، عالم گیر (مردان)، سعید شاہ (پی اے ایف) ناصر احمد ، عدنان ذاکر، اختر علی ، سمیر سلیم (نیشنل بینک)، محمد ارشد، محمد عمران، وقاص ظفر، علی رحمان (آرمی)، راشد عمران (حبیب بینک)، محمد امین (پولیس) شامل ہیں۔ عمران وارثی کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ مکمل فٹ نہیں ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں چھ ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ چیف سلیکٹر خواجہ ذکاء الدین نے بتایا کہ وہ فٹ نہیں ہیں۔ جس کی وجہ سے انہیں کیمپ میں طلب نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اچھی بات ہے کہ کھلاڑی نے خود اپنی فٹنس کے بارے میں فیڈریشن کو آگاہ کیا۔ کراچی میں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کراچی, پولیس, پاکستان, مکمل, علی, عمران, عالم, عدنان, صف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لیبیا، کئی شہروں میں فوج بے بس، مغربی ممالک کا فوجی کارروائی پر غور | گلاب خان | خبریں | 0 | 02-03-11 04:09 AM |
| وائرس، اسپائی وئیر، ٹروجن ہارس، ایڈ وئیر سے متعلق مدد کے لیئے | shafresha | Ask Experts ماہرین کی رائے | 23 | 07-09-10 04:08 AM |
| ملک بھر کے وائس چانسلرز کا اجلاس، فیسوں میں اضافہ کا فیصلہ | گلاب خان | خبریں | 0 | 29-07-10 04:20 AM |
| رویت کمیٹی اجلاس، محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم ہفتہ کو ہو گی: | عدنان دانی | خبریں | 0 | 17-12-09 11:48 PM |
| شہر میں بدترین ٹریفک جام، پولیس بے بس، مسافر پریشان | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-12-07 08:52 AM |