واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > ہاکی




سیف گیم ہاکی ۔۔۔۔ پاکستان کے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-02-10, 10:43 PM   #1
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سیف گیم ہاکی ۔۔۔۔ پاکستان کے نام

سیف گیم ہاکی ۔۔۔۔ پاکستان کے نام

السلام علیکم !

سیف گیمز ہاکی میں پاکستان نے روائتی حریف بھارت کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا۔ سیف گیمز ہاکی کے فائنل میچ کے مقررہ وقت کا کھیل ایک ایک گول کی برابری پر اختتام پذیر ہوا۔ دونوں ٹیموں کو فاضل وقت دیا گیا جس میں کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ ایکسٹراٹائم کے بعد دونوں ٹیموں کو 5-5 پنالٹی اسٹروکس دیئے گئے جس میں پاکستان نے 4-3 سے کامیابی سمیٹ کر طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔
اتنی بڑی خبر ہے کسی نے دھاگا نہیں بنایا ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (10-02-10), رضی (12-02-10), سحر (10-02-10)
پرانا 10-02-10, 12:56 AM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,608
کمائي: 172,641
شکریہ: 8,813
5,789 مراسلہ میں 21,400 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی قوم کوبہت بہت مبارک ہو ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (12-02-10)
پرانا 10-02-10, 02:22 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی قوم کوبہت بہت مبارک ہو ۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (12-02-10)
جواب

Tags
ہاکی, فائنل, کھیل, کوئی, کامیاب, کامیابی, گیم, گیمز, ٹیموں, پاکستان, وقت, لیا۔, نام, اپنے, السلام, بھارت, جیت, حریف, خبر, دے, روائتی, سیف, سمیٹ, شکست, طلائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت نے سیلاب متاثرین کی امداد کا چیک پاکستان کو دے دیا جاویداسد خبریں 5 19-09-10 01:28 AM
پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز کے سیکشنز کے بارے میں آپکا خیال عرفان حیدر تجاویز اور شکایات 5 27-08-10 03:53 PM
متاثرین سیلاب سے تک جہتی کے لئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کی پاکستان آمد گلاب خان خبریں 0 16-08-10 03:28 AM
سیلنگ ریگاٹا : تیسرے روز پاکستانی سیلرز کی کارکردگی بہتر رہی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:35 AM
قیام پاکستان کے مخالفین نے ملک بھر میں انتہاپسندی پھیلائی ،ماضی کی غلط پالیسوں نے پاکستان کو مشکلات سے دوچار کر دیا،الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 04-02-08 06:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger