واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > ہاکی




پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-05-11, 04:58 PM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا دیا

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا دیا

ملائیشیا میں جاری بیسویں اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں اپنے دوسرے میچ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی ہے۔

ایپوہ میں کھیلے گئے میچ میں ابتدائی لمحات میں جنوبی کوریا نے پاکستانی ٹیم پر مسلسل دباؤ ڈالا اور اسے تیرہویں منٹ میں اس وقت کامیابی ملی جب ہن ہائی سنگ نے پینلٹی کارنر پر گول کر دیا۔

میچ کے اٹھارہویں منٹ میں پاکستان کو دو پینلٹی کارنر ملے مگر ان سے فائدہ نہ اٹھایا جا سکا۔ تاہم تین منٹ بعد ہی ریحان بٹ نے گول کر کے میچ برابر کر دیا۔
پہلے ہاف کے اختتام پر میچ ایک ایک گول سے برابر تھا۔

دوسرے ہاف میں میچ کے پینتالیسویں منٹ میں جنوبی کوریا کو دوسرا پینلٹی کارنر ملا جس پر ایک بار پھر ہن ہائی سنگ نے گول کر کے جنوبی کوریا کو برتری دلوا دی۔

میچ کے اختتامی لمحات میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور پہلے سہیل عباس نے پینلٹی کارنر پر گول کر کے میچ برابر کیا اور اس کے بعد عبدالحسیم خان اور وقاص نے مزید دو گول کر کے پاکستان کو فتح دلوا دی۔

یہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کی لگاتار دوسری کامیابی ہے۔ پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کو دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرایا تھا۔

بی بی سی اردو
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوریا, کامیابی, پاکستان, پاکستانی, وقت, لمحات, چار, مگر, ملے, مزید, اپنے, اردو, اسے, بٹ, بار, تین, جاری, خان, دی, دوسرے, دوسرا, دے, شاہ, شاندار, عباس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
پاکستان فرانس میں سیکورٹی،تجارت اوراقتصادی تعاون کے معاہدوں پر دستخط ذوالفقار علی خبریں 0 06-05-11 11:40 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger