واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > ہاکی




ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر طارق عزیز کیخلاف ایکشن کا فیصلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-09, 10:39 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر طارق عزیز کیخلاف ایکشن کا فیصلہ

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر طارق عزیز کیخلاف ایکشن کا فیصلہ

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر طارق عزیز کیخلاف ایکشن کا فیصلہ

لاہور: قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی طارق عزیز کے ڈوپ ٹیسٹ میں نشہ آور اشیاء کا استعمال ثابت ہو گیا ہے تاہم اس کی مقدار مقررہ حد سے کم ہونے کی بناء پر وہ واڈا قوانین کے تحت پابندی سے بچ گئے ہیں۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے طارق عزیز کے ڈوپ ٹیسٹ کے لئے سیمپلز ملائیشیا بھجوائے تھے، جہاں سے رپورٹ موصول ہو گئی ہے اور ان کے ٹیسٹ میں منشیات کا استعمال ثابت ہو گیا ہے لیکن نشہ آور اشیاء کا استعمال مقررہ حد سے کم آیا ہے۔

جس کی وجہ سے وہ واڈا قوانین کے تحت پابندی سے بچ گئے ہیں۔ ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پی ایچ ایف نے طارق عزیز کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد ان پر چھ ماہ تک کی پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (06-11-09)
پرانا 11-10-09, 11:31 PM   #2
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو کوئی بات نہٰں یہ تو ہونا ہی تھا
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (11-10-09)
پرانا 11-10-09, 11:47 PM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
چلو کوئی بات نہٰں یہ تو ہونا ہی تھا
بات تو کچھ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پَر بات ہے رسوائی کی۔۔۔۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-10-09, 11:48 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,199
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان لوگو ں کا تو اللہ ہی حافظ ہے بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (11-10-09)
پرانا 12-10-09, 12:09 AM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,394
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہو سکتا ہے غلطی سے ایسا ہو گیا ہو، سزا اتنی سخت بھی اچھی نہیں ہوتی
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (07-11-09)
پرانا 12-10-09, 01:52 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج کے میں سزا ہونی ہی نہیں چائیے
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (07-11-09)
پرانا 12-10-09, 02:47 PM   #7
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ہو سکتا ہے غلطی سے ایسا ہو گیا ہو، سزا اتنی سخت بھی اچھی نہیں ہوتی
غلطی تو ہو گئی نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جانے میں ہو یا انجانے میں۔ اور سزا بھی ملنی چاہئے تا کہ آئندہ آنے والوں کو نصحیت ہو اور وہ قوانین کو عملی جامہ پہنائیں۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-09, 02:48 PM   #8
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
آج کے میں سزا ہونی ہی نہیں چائیے
سزا تو ہونی چاہئے اگر سزا نہیں ہو گی تو پھر اس کے ہم عصر کھلاڑی بھی اس غلطی کو دہرائیں‌گے کیونکہ اُن کو پتہ ہو گا کہ سزا تو ملنی نہیں‌ہے ۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-09, 09:56 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 19
کمائي: 375
شکریہ: 7
8 مراسلہ میں 21 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سے ملک کی تو بدنامی ہو تی ہے نا
khubaib آف لائن ہے   Reply With Quote
khubaib کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (07-11-09)
پرانا 06-11-09, 10:00 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ہو سکتا ہے غلطی سے ایسا ہو گیا ہو، سزا اتنی سخت بھی اچھی نہیں ہوتی
کھلاڑیوں کو سب پتہ ہوتا ہے کونسی ادویہ ممنوعہ ہیں۔ جان بوجھ کر ایسا کیا گیا ہو گا۔ آپ کو شعیب اختر اور محمد آصف کا واقعہ تو یاد ہو گا۔ ملک کی کتنی بدنامی ہوئی تھی۔ سزا ضرور ملنی چاہئے
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (07-11-09)
پرانا 06-11-09, 10:01 PM   #11
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,300
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ دن بھی دیکھنے تھے ہم کو!!!
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (07-11-09)
جواب

Tags
ڈوپ ٹیسٹ, آج, اللہ, بھائی, عمران, عائد, عزیز, عصر, غلطی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے چار کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کلیئر جاویداسد خبریں 0 21-09-10 04:11 PM
محمد آصف کا ایک اور ڈوپ ٹیسٹ محمدعدنان کرکٹ 0 25-09-09 08:33 PM
اسپورٹس ڈوپ ٹیسٹ: آصف 90 فیصدکلیئر ہوگئے تفسیر حیدر کرکٹ 0 26-01-09 05:35 PM
شعیب اختر کا ڈوپ ٹیسٹ کلیئر Real_Light کرکٹ 0 01-08-08 12:06 PM
سرپرائز ڈوپ ٹیسٹ کا آغاز شعیب اور وارن مشکل میں محمدعدنان کرکٹ 0 18-05-08 09:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger