واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > ہاکی




ہاکی: نیشنل بینک نے آرمی کو ہرا کر سمیع خان ٹورنامنٹ جیت لیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-07, 11:25 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہاکی: نیشنل بینک نے آرمی کو ہرا کر سمیع خان ٹورنامنٹ جیت لیا

ہاکی: نیشنل بینک نے آرمی کو ہرا کر سمیع خان ٹورنامنٹ جیت لیا

ہاکی: نیشنل بینک نے آرمی کو ہرا کر سمیع خان ٹورنامنٹ جیت لیا

ساہیوال سے یہاں موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق نیشنل بنک نے اتوارکو پاکستان آرمی کو پنالٹی اسٹروک کی بنیاد پر5-4 سے شکست دے کر انٹرنیشنل سمیع خان میموریل ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ میچ کے اختتام پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری اولمپیئن خالد محمود مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے انعامات تقسیم کیے۔ میچ مقررہ وقت تک دو، دوگول سے برابر تھا۔ نیشنل بنک کی جانب سے حسیم خان اور عشرت نے گول کیے جبکہ آرمی کی طرف سے محمد رمضان اورکاشف نے گول کیے۔ میچ کا فیصلہ کرانے کیلئے ساڑھے سات، سات منٹ کے فاضل وقت بھی دیئے گئے، اس میں کوئی گول نہیں بنا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کو پانچ، پانچ پنالٹی اسٹروکس دیئے گئے جس میں نیشنل بنک نے تین اور آرمی نے دوگول اسکورکیے۔ نیشنل بنک کے گول کیپر فصیح الرحمن نے اپنی ٹیم کی کامیابی میں نمایاں حصہ لیا اورکئی یقینی گول بچائے۔ پاکستان آرمی کے وقاص کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا جبکہ حسیم خان کو ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکوررکا انعام دیا گیا۔ دریں اثناء نیشنل بنک کے اسپورٹس ڈویژن کے سربراہ سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم، نیشنل بنک آفیسر ایسوسی ایشن کے صدر گلفراز خان اور اسپورٹس ایڈوائزر غلام محمد نے اپنی ٹیم کو ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, بہترین, جیت, خان, خصوصی, رمضان, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سہ ملکی ٹورنامنٹ :بھارت کو ہرا کر پاکستان نے فائنل جیت لیا عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:06 PM
فرحان نے سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا محمدعدنان کھیل اور کھلاڑی 0 17-05-08 02:52 AM
پنجاب نے کبڈی ٹورنامنٹ جیت لیا خرم شہزاد خرم کھیل اور کھلاڑی 1 08-12-07 10:07 PM
ڈینیلا ہینٹچوانے ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 29-10-07 11:27 AM
دوسرا لیونا کرکٹ ٹورنامنٹ پنجاب کرکٹ کلب نے جیت لیا عبدالقدوس کرکٹ 0 28-10-07 10:36 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger