|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 7
کمائي: 343
شکریہ: 12
7 مراسلہ میں 21 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ ہماری نئی نسل اس کھیل سےغیرمانوس ہے۔ نئی نسل عموما ہاکی کو بوڑھے لوگوں کے ہاتھ میں دیکتھی ہے جو ہاکی کو سہارے کی چھڑی کے طور پراستعمال کرتے ہیں۔ ہم چار بار (1971, 1978, 1982, 1994) میں ہاکی ورلڈ کپ جیت چکے ہیں اس کہ باوجود ہاکی زوال پذیر ہے۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم قومی کھیل کےبارے میںبھی کچھ سوچیں۔ ہاکی کو فروغ دینے کے لئے حکومت کو سنجیدگی سے کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔ اس وقت کویاد کریں جب ہم ورلڈ چیمپئین تھے،اور ہمارے ہاتھ میں چار سے زیادہ کپ تھے مگر اب ہم کس پوزیشن میں کھڑے ہیں! کیوں؟ اس کی وجہ ہے : ہاکی کھلاڑیوں کے لئےکم پیسہ اور انعامی رقم؟ میڈیا کوریج کی کمی یا نا ہونا؟ ہاکی کے بعد کھلاڑی کے لئے کوئی مستقبل نہیں؟ فیلڈ / میدان کی عدم دستیابی؟ اسکول کی سطح پر گرومنگ نہیں؟ حکومت کی جانب سے کوئی مدد نہیں؟ کرکٹ کی طرح اکیڈمیاں دستیاب نہیں؟ باقاعدہ ٹورنامنٹ کرانے کے لئے اسپانسرزدستیاب نہیں؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ ہم اس طرح پاکستانی ہاکی بہتر بنا سکتے ہیں؟ -------------------------------------------------------- سرچ کریںHockeyNama فیس بک اورٹوئٹر پر |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, ہماری, کھیل, کوئی, کوریج, کوششیں, کرتے, کس, پاکستانی, وقت, وجہ, قومی, لگتا, نئی, چار, مگر, مدد, انعامی, بنا, بار, جیت, جانب, حکومت, طور, عدم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط | پاکستانی لڑکی | گپ شپ | 95 | 09-03-11 01:14 PM |
| فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے | جاویداسد | خبریں | 38 | 30-08-10 12:13 AM |
| عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے | فرحان دانش | خبریں | 5 | 24-08-10 11:39 PM |
| ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 7 | 03-10-09 10:26 PM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |