واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > یہی ہے رختِ سفر



یہی ہے رختِ سفر عرفان اشرف کی تخلیقات


سحر کی آس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-08, 08:04 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سحر کی آس

سحر کی آس

سحر کی آس

ان اندھیروں میں سحر کی آس جو ہے
گر تو نہیں ترا احساس جو ہے

میں ابھی ٹوٹ کے بکھرا تو نہیں
شام تنہائی ابھی مرے پاس جو ہے

تجھے یقیں نہیں مگر یہی سچھ ہے
ترا نام دلِ زیب قرطاس جو ہے

اب پھر بہار آئی نہیں میرے چمن میں
ہر شے میرے چمن کی اداس جو ہے

تیری یاد سے جگنو چمک اٹھتے ہیں
ترا ذکر ہمیشہ سے خاص جو ہے

عرفان اشرف
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (11-01-08), معاذ بن عدنان (17-01-11), عروج (13-01-11)
پرانا 13-01-11, 09:45 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھر شے میرے چمن کی اداس جو ھے۔۔۔۔۔۔۔ واہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-01-11, 10:03 AM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

تجھے یقیں نہیں مگر یہی سچھ ہے
ترا نام دلِ زیب قرطاس جو ہے

اچھی شاعری ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہے۔, یہی, یقیں, چمن, نام, مگر, السلام, اداس, دلِ, زیب, شے, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger