واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > یہی ہے رختِ سفر



یہی ہے رختِ سفر عرفان اشرف کی تخلیقات


چھوٹی چھوٹی کتنی باتیں ایسی ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-08-07, 01:23 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,641
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default چھوٹی چھوٹی کتنی باتیں ایسی ہیں

چھوٹی چھوٹی کتنی باتیں ایسی ہیں

چھوٹی چھوٹی کتنی باتیں ایسی ہیں
ہر پل مجھکو یاد جو آتی رہتی ہیں

اسکی زلفیں جیسے رات اندھیری ہو
اور آنکھیں چاند ستاروں جیسی ہوں

اسکی رنگت جیسے خوب اجالا ہو
پلکیں اسکی کرنوں جیسی لگتی ہیں

اسکا ہنسنا کچھ نہ پوچھو کیسا ہے
باتیں اسکی کوئل سے بھی میٹھی ہیں

شام کا منظر بلکل ویسا ہوتا ہے
جس رنگ کے وہ کپڑے پہنے ہوتی ہے

بادل خوب برستا ہے صحراؤں پر
میری ہر ایک بات پہ جب وہ ہنستی ہے

چھوڑو ایسی باتوں میں کیا رکھا ہے
دل کی طاہر بلکل میرے جیسی ہے


شاعر : عرفان اشرف
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-07, 12:34 AM   #2
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چھوٹی چھوٹی کتنی باتیں ایسی ہیں

بہت زبردست جناب ہم آپ کی مزید شعری پڑھنے کے منتظر ہیں۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-07, 05:00 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: چھوٹی چھوٹی کتنی باتیں ایسی ہیں

محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-07, 03:25 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چھوٹی چھوٹی کتنی باتیں ایسی ہیں

خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
جواب, رات, صحراؤں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چکھوٹی نہیں کھوٹی محمد کاشف حبیب دلچسپ اور عجیب 9 15-05-11 01:55 PM
ازدواجی زندگی خوشگواربنانے کےلئے چھوٹی چھوٹی باتوں کو نظر اندازی کریں جاویداسد عمومی بحث 1 15-05-11 01:37 PM
سبق 1 (درایت حدیث)احادیث اور جھوٹی باتیں نورالدین علوم حدیث 5 25-02-10 10:50 PM
چھوٹی چھوٹی باتیں وسیم قہقہے ہی قہقے 0 29-11-08 05:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger