| 14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#46 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ بھائی پیارا بھائی کو آپ پر بہت پیار آ رہا ہے گاندھی سے بھی زیادہ پیار آ گیا آپ پر
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (15-08-11) |
|
|
#47 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
باقی گاندھی جی کی آٹو بائیو گرافی پڑھنے کے ساتھ ساتھ وہ کچھ بھی پڑھیں تو مؤرخین نے ان کے بارے میں لکھا ہے بطور خاص گاندھی کے اپنے خطوط کی روشنی میں جو لکھا ہے۔ اور سب کچھ تصاویر کے ساتھ بھی موجود ہے۔ اور گاندھی جی کی فطرت کو سمجھنے کے لیے اس چیز کا مطالعہ بھی ضرور کریں کہ وہ محمد علی جناح جو گاندھی کے ساتھ ساتھ تھا ایک دم کیوں اس سے الگ ہو گیا اور مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کر لی اور پھر گاندھی کی لاکھ کوششوں کے باوجود وہ کارنامہ سر انجام دیا کہ قائد اعظم کا خطاب پایا؟؟ گاندھی جی بظاہر کچھ اور اندرون خانہ کچھ اور تھے۔۔ اسے آپ علامہ اقبال کے الفاط میں "چہرہ روشن اندروں چنگیز سے تاریک تر" کہہ سکتے ہیں۔ اور مسلمانوں کے خلاف ان کی نفرت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ اور جو مسلمانوں کا دشمن ہو اس کو اچھا انسان سمجھنا میرے لیے ذرا مشکل ہے۔ اور یہ جان کر خوشی ہوئی کہ میری وجہ سے آپ کا دل لگ رہا ہے۔ ورنہ حالات ایسے نہیں، لوگ تو چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں۔ ![]() اور بھائی معافی مانگنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ اختلاف رائے ہوتا ہے تو نرمی گرمی ہو جاتی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
|
#48 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اصل ميں گادي جي قائد اعظم سےكہہ رہے ہيںكہ مياں جي يہ سوٹ بوٹ لگا كر قوم كو الو نہيں بنايا جا سكتا۔۔۔۔مينو ويخ
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#49 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مہربانی کر کے ان سب تھریڈ کو دوبارہ بغور پڑھ کر بے حیا جملے ڈیلیٹ کر دئیے جائیں۔ا ن کا اثر کم عمر قارئین پر بُرا پڑ سکتا ھے۔ انتظامیہ نوٹس لے۔ شکر گزار ھوں گی۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#50 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| .net, color, jpg, net, quote, ہیں؟, کہہ, گاندھی, گس, وی, قائداعظم, چھری, مہان, منہ, اِک, اکیلے, انسان, تھے۔, جناح, حرام, رکھ, رام, زیادہ, سگریٹ, عبدالقدوس |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انتہا پسندی کے رنگ:کیا ہم بھی مجرم ہیں؟ | حیدر | اپکے کالم | 128 | 24-06-11 02:14 AM |
| اچھی نیند کے لیے کیا کریں؟ | سیپ | شعبہ طب | 1 | 08-02-11 11:39 PM |
| اب بھی خوش نہیں؟ | ھارون اعظم | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 1 | 12-04-10 07:15 AM |
| کیا مچھلیاں بھی باتیں کرتی ہیں؟ | راجہ صاحب | جنگلی حیات | 15 | 13-07-09 12:36 PM |
| RANAکیا آپ بھی کسی کو مس کررہے ہیں؟ | yashaka | گپ شپ | 13 | 15-07-08 06:17 PM |