| 14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1163
|
||||
| 12 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-08-10), فیصل ناصر (10-08-10), ھارون اعظم (10-08-10), نورالدین (10-08-10), ناصحی (11-08-10), منتظمین (10-08-10), محمد عاصم (13-08-10), مرزا عامر (11-08-10), احمد بلال (11-08-10), راجہ اکرام (10-08-10), عبداللہ آدم (12-08-10), عبداللہ حیدر (10-08-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے پیش کریں اور ہارون بھائی سے درخواست ہے کہ ایک ادھ دن میں لگا دیں۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-08-10), ھارون اعظم (10-08-10), احمد بلال (11-08-10), راجہ اکرام (10-08-10), سحر (10-08-10), عبداللہ آدم (12-08-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
14
بہت اچھی تحریر ہے سحر بہن 14 اگست کے حوالے سے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم سحر بہنا
بہت ہی خوبصورت تحریر ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ہم لوگ عالم رنگ و بو پر قناعت کر کے بیٹھ گئے ہیں، صرف جسمانی آزادی کو ہی سب کچھ سمجھ لیا ہے۔ اصل آزادی تو ذہنی آزادی ہے، سوچ اور فکر کی آزادی ہے۔ اور اس کے لئے پہلا سنگ میل نظام تعلیم ہے ۔۔جب تک یہ ہماری روایتی قدروں سے ہم آہنگ نہیں ہوتا تب تک اس غلامی سے چھٹکارا ممکن نہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
Last edited by shafresha; 10-08-10 at 10:40 PM. وجہ: ایک حرف کی تصیح! |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (12-08-10), ھارون اعظم (10-08-10), مرزا عامر (11-08-10), احمد بلال (11-08-10), سحر (10-08-10), عبداللہ آدم (12-08-10) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
صرف تعلیمی میڈیم کو انگلش سے اردو میں بدلنے کی یا نصابی مضامین کو بھی بہت حد تک بدلنے کی ضرورت ہے ؟
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جب نظام کے بدلنے کی بات ہوتی ہے تو وہ کویی ایک یا دو پواینٹس پر مقید نہیںہوتی ہے ۔ ہمارا اپنا ایک تعلیمی نظام موجود تھا ، وہ کیا تھا ۔ بات صرف میڈیم بدلنے کی نہیں ۔ بات یہ ہے کہ ہم اپنے بچوں کو بنانا کیا چاہتے ہین اور شروع سے ہی ہم ان کو سکھاتے کیا ہیں ۔ آپ مونٹسری سے لیے کر میٹرک تک کا کورس اٹھا کر دیکھ لیں ۔ اس میں ہماری تہذیب کے مطابق کتنا علم دیا جاتا ہے ۔ بچوں کو بالکل شروع میں زبانی پویم سکھایی جاتی ہیں ۔ ان میں ہماری تہذیب کا کچھ نہیں ہوتا ۔ بلکہ ان نظموں کا مقصد اگر انگریزی میں ہے تو انگریزی کی وکیبلری بڑھانا ہے ۔ پہر جب لکھنا شروع کرتا ہے تو پورے سال ہا سال اے بی سی لکھتا رہتا ہے نا اتنے چھوٹے بچوں کو آداب سکھایے جاتے ہیں، نا سلام کرنا سکھایا جاتا اور نا کویی دعاییں یاد کرایی جاتی ہیں ، یہ سب کام ماں باپ کے ہوتے ہیںاور اگر ماں باپ سکھانے والے ہوں تو وہ سکھاتے ہیں سلام بھی گڈ مارننگ ، دعاوں کی جگہ نظمیں وہیں ہمٹی ڈمٹی ۔ یہ ہمٹی ڈمٹی ہے ہماری تہذیب ۔ میں اپنے بچوں کو خود پڑھاتی ہوں ۔ چھوٹے بچوں میں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت اتنی اچھی ہوتی ہے کہ ہم ان کو اللہ کا بیغام سکھادیںتو وہ سمجھ جاییں ۔ لیکن ہم بچوں کی اس صلاحیت کو زنگ لگادیتے ہیں اپنے سسٹم کی بدولت میں رات کو اپنے بچوں کو کہانی سنانی ہوں ذیادہ تر کہانیاں یا قصے ۔ قرآن کے قصے ہوتے ہیں مجھے حیرت ہوتی ہے اپنے پانچ سال کے بچے پر کہ اس کو ہر بات اتنی اچھی طرح یاد رہتی ہے اور وہ ہر بات سمجھتا بھی ہے ۔ ہم اسکول میںقرآن کے متعلق بچوں کو کتنا بتاتے ہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے متعلق کتنا علم دیتے ہیں کیا ہمارے کورس میں شامل اسلامیات ۔ اس ضرورت کو پورا کرتی ہے بالکل بھی نہیں میں ایک ڈاکٹر ہوں ۔ میںبھی اسی سسٹم سے تعلیم حاصل کی اپنی گریجویشن کے بعد جب میںنے قرآن کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے ایک انسٹٹیوشن داخلہ لیا ۔ اور پڑھنا شروع کیا تو مجھے ایسا لگا کہ میں جاہل ہوں مجھے اسلام کی بہت سی بنیادی باتوں کا علم نہیں تھا ۔ میں ایسے سسٹم کی بات کررہی ہوں جہاں ہم کو ہمارے دین ، ہمارے اسلاف ، اور ہماری تہذیب کا علم دیا جایے انگریزی ایک سیبجیکٹ کی طرح پڑھانے میں کویی ہرج نہیں ۔ لیکن عربی اور فارسی بھی ضروری ہونی چاہیے ہمارے نصاب میں۔ شکریہ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-08-10), فیصل ناصر (12-08-10), مرزا عامر (12-08-10), احمد بلال (12-08-10), عبداللہ آدم (12-08-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسی سسٹم کے حوالے سے میںبھی سحر بہنا سے کچھ پوچھنا چاہتا تھا لیکن میں نے جب دوبارہ تحریر پڑہی تو کلیئر ہو گیا۔
ہمیں اپنے بچوں کو اپنی تہذیب اور اسلاف کا سبق سکھانا ہے۔ رہی بات انگریزی میڈیم کی تو جیسے ہمادے آبا نے تحقیق کی تھی تو پوری دنیا میں جدید تحقیق عربی ،فارسی میں مہیا تھی۔ اسی طرح آج ہر جدید سسٹم اور تحقیق زیادہ تر انگریزی میں موجود ہے اس لئے ہمیں دنیا کا مقابلہ کرنے کے لئے انگریزی سسٹم کا سہارا لینے میںکوئی حرج نہیں۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھیں بلال بھایی
انگریزی سیکھنے کی بھی ضرورت ہر ایک کو نہیں ہے ہر بچہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں ماسٹرز نہیں کرتا ہے ۔ اور بہت سے سبجیکٹس ہم بغیر انگریزی کے بھی سیکھ سکتے ہیں۔ میں آپ کو ایک مزے کی بات بتاتی ہوں ہمارے ڈینٹل کالج میںایک دو کو چھوڑ کر تمام ٹیچرز اردو میں ہی لیکچرز دیتے ہیں ۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کو انگلش نہیں آتی ۔ بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ انگلش اتنی بھی ضروری نہیں ہے ہمارے ڈینٹل کالج میں کافی لڑکیاں اردو میڈیم سے آتی تھی ۔ ان کو شروع میںمشکل ہوتی تھی لیکن ٹیچرز کے لیکچرز کی وجہ سے وہ ایڈجسٹ ہوجاتی تھیں ۔ حالانکہ ہماری کتابیںسب انگلش میںہوتی ہیں ہم اگر چاہیں تو ہر کتاب کا ترجمعہ اردو میں باآسانی کرسکتے ہیں ۔ چائنہ کو ترقی کرنے کے لیے انگلش کی ضرورت کیوں نہیں پڑی ۔ وہ تو بغیر انگریزی کے آیندہ کی سپر پاور بننے کی تیاری کررہا ہے ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-08-10), فیصل ناصر (13-08-10), مرزا عامر (12-08-10), احمد بلال (12-08-10), عبداللہ آدم (12-08-10) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جاپان اور کوریا کی مثال ہمارے سامنے ہے کہ جاپان نے دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکیوں سے صرف اپنے تعلیمی نظام کو جوں کا توں رکھنے کی شرط منوائی تھی اور آج سب ہمارے سامنے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوری ا جانے والے حضرات کو انگلش کام نہیں اتی کہ انہوں نے سائنسی کتب کا ترجمہ کورین ہی میں کر رکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ہیں جہاں میں زندہ قومیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مقامات اعتبار بہت حسیں ہیں مگر
حالات یہ بتاتے ہیں کہ اعتبار نہ کر حقیقت پسندی یہ ہے کہ انگلش کو صرف اس نظر سے دیکھا جائے کہ یہ ایک بین الاقوامی زبان ہے جو تمام ممالک کے مابین باہمی روابط میں اسانی پیدا کرتی ہے ، البتہ اگر سارے انگریز مسلمان ہو گئے تو کیا یہ زبان پھر بھی اپنی تاریخ کے آئینہ میں دیکھی جائے گی؟
__________________
زندگی کا ہر روز تیری تاریخ کا ایک ورق ہے جبکہ الفاظ اپنی قوت میں بیمثال ہوتےہوئے زندگی کو دوام بخشتے ہیں www.urdusky.com |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہندو, کوشش, پاکستان, پاکستانی, پسند, وقت, مکمل, مسلمان, آزاد, آزادی, انسان, اردو, ترک, جاہل, حال, خان, شخص, شروع, عالم, عربی, عزیز, غلامی, صلاحیت, صحیح, صدیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|