| 14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
مناظر: 788
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاں جہاں سورج لہرائے
میرے وطن کی خوشبو جائے میرا وطن ہے سب کا سانجھی اس کا پیارا اپنا ساتھی اللہ اسکی شان بڑھائے۔ میرے وطن پر سب کچھ قربان اس پہ فدا ہو میرا دل و جان کیوں نہ دل اس پر اترائے جہاں جہاں سورج لہرائے میرے وطن کی خوشبو جائے
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (29-07-09), محمدخلیل (29-07-09), ایس اے نقوی (29-07-09), رضی (03-08-09), شاہ جی 90 (29-07-09) |
| کمائي نے ام طلحہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 03-08-09 | رضی | افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر.... ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ | 150 |
| 29-07-09 | ایس اے نقوی | میرے وطن پر سب کچھ قربان | 100 |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ محض مٹی نہیں ہے خمیر ہے میرا
میں مر بھی جائوں تو اس سے دغا نہ کر پائوں بجز ذلت و رسوائی کچھہ نہ دے یا رب اگر میں اپنے وطن سے وفا نہ کر پائوں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (29-07-09), محمدخلیل (29-07-09), ایس اے نقوی (30-07-09), ام طلحہ (03-08-09), رضی (03-08-09) |
| کمائي نے شاہ جی 90 کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 03-08-09 | رضی | افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر.... ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ | 150 |
| 29-07-09 | ایس اے نقوی | اگر میں اپنے وطن سے وفا نہ کر پائوں | 50 |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنے وطن پر ہر دم مر مٹنے کے لیے تیار ہیں
بہت ہی عمدہ انجم بھائی |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ برادرز آپ سب کا ہی وطن کی محبت ہے کہ الفاظ خود بے تاب رہتے ہیں نکلنے کےلئے
الفاظ چاہتے ہیں کہ کوئی ان کو ادا کرے اور وہ بھی وطن کی مٹی پر قربان ہو جائیں اللہ ہمیں اپنے وطن کی حفاظ اسکی آن شان اسکی بقا کےلئے ہر قربانی دینے کی توفیق عطا فرمائے آمین الہی آمین شکریہ شاہد بھائی سیالکوٹی کہنے کا |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (03-08-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر.... ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
آپ کو 1500 پوائینٹس دئیے جاتے ہیں پھر معذرت کے ساتھ ۔ہم تھوڑے نکمے لوگ ہیں اگر کسی اور بھائی کے بھی پوائینٹس بنتے ہیں اس آفر کے تحت تو اپنی پوسٹ میں ہی اسی طرح بتادے۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (07-08-09), شاہ جی 90 (08-08-09) |
![]() |
| Tags |
| color, پیارے, پوسٹ, پاکستان, پسند, وفا, لوگ, ماں, محبت, معذرت, اللہ, انعام, بھائی, حضرات, دل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہاتھوں کو گرم رکھنے والے یو ایس بی دستانے | ھارون اعظم | دلچسپ اور عجیب | 1 | 01-03-11 10:17 AM |
| پاکستان کی جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ابو ظہبی میں شرمناک شکست | محمدعدنان | کرکٹ | 20 | 28-10-10 10:19 PM |
| رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے بعد بیوی کے ہاتھوں میاں کی پٹائی کا منظر | گوہر | عمومی بحث | 2 | 15-10-10 08:33 AM |
| پاکستان میں بھکاری مافیا کے ہاتھوں ''شاہ دولہ کے چوہوں '' کا استحصال | اویسی | عمومی بحث | 3 | 11-08-10 06:46 PM |
| چیمپئنزٹرافی ہاکی:اولمپکس چیمپئن آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو شکست | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 03-12-07 02:58 PM |