واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست



14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی


اپنے پرچم کی توہین کرنے سے کیسے بچا جائے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-08-09, 07:55 AM   #1
اپنے پرچم کی توہین کرنے سے کیسے بچا جائے؟
حیدر حیدر آن لائن ہے 13-08-09, 07:55 AM

میں نے پاکستان کے عوام میں پرچم کے حوالے سے بہت قبیح حرکت دیکھی ہے۔ یہ اسی سلسلہ میں ہے۔

:::::::: لوگ 14 اگست کو لگایا پرچم دنوں،ہفتوں بلکہ سالوں تک نہیں اتارتے (یہ انکی محبت نہیں۔ ۔ ۔ سُستی ہے)۔ درحقیقت یہ پرچم کی توہین ہے۔ جہاں تک مری معلومات ہیں (No Reference) انکے مطابق پرچم کو بلا وجہ لگائے رکھنا اسکی توہین کہلاتا ہے۔
:::::::: تاہم اگر سرکاری طور پر توہین نہ بھی ہو تب بھی اسکا رنگ ہلکا ہو جاتا ہے۔ ۔ ۔ پھٹنے لگتا ہے۔ ۔ ۔ خراب ہو جاتا ہے۔ یہ واضح طور پر پرچم کی توہین ہے۔
:::::::: اس لیے پرچم کو اگلے دن ۔ ۔ ۔ ۔ نہیں تو 16 اگست تک ہر صورت اتار دیا کریں
:::::::: ویسے تو لوگ سبز رنگ کے علاوہ باقی رنگوں کی جھنڈیوں کو پرچم کی توہیں سمجھتے ہیں۔ لیکن در حقیقت سبز جھنڈی لگانا ہی پرچم کی توہیں ہے۔ اگر آپ نے سبز جھنڈی لگانی ہی ہے تو پھر اسکو اگلے دن اتار دیں تاکہ یہ پھٹ کر پیروں کے نیچے نہ آئے ۔ورنہ کوشش کریں کہ سبز کے علاوہ کسی اور رنگ کی جھنڈی لگا لیں۔ تاکہ اگر ٹوٹ کر نیچے گرے بھی تو بھی توہین نہ ہو۔
:::::::اگر آپ کے سامنے کوئی جھنڈی زمین پر پڑی ہے تو اپنی انا ۔ ۔ ۔ اپنی نام نہاد خودداری ۔ ۔ ۔ عرف عام میں تکبر چھوڑ کو اسکو کسی محفوظ جگہ پر پہنچا دیں۔اپنے پرچم کی آپ نے ہی حفاظت کرنی ہے۔اس مقصد کے لیے کسی فرشتے نے نہیں آنا۔/اپ کی عزت میں اضافہ ہی ہوگا ۔ ۔ ۔ ۔کمی نہی

11 ستمبر 2001 سے قبل پورے امریکہ میں صرف چند جگہیں تھیں جہاں عوام امریکہ کا پرچم لگاتے تھے۔/ حتی کہ صورت حال یہ آ گئی کہ نیویارک می‫‫ں صرف ایک جگہ امریکی پرچم لگا ہوا تھا اور وہ بھی ایک شراب خانہ کے باہر۔ لیکن جب امریکہ پر مصیبت پڑی تو تو اس سال ریکارڈ پرچم فروخت ہوئے۔ سپلائرز کو ڈیمانڈ پوری کرنا مصیبت بن گئی۔ ہر آدمی کئی کئی پرچم لے کر جا رہا تھا۔ ٹرید سینٹر کے واقعہ کے چند دن بعد ہی پورا نیو یارک امریکی پرچموں سے بھرا پڑا تھا۔ امریکی قوم نے چیلنج کیا دہشت گردوں کو کہ وہ اب بھیی امریکہ سے ویسی ہے محبت کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ جیسی وہ سو سال قبل کرتے تھے۔
آج وطن عزیز پاکستان گوناگوں مسائل کا شکار ہے۔ دہشت گرد اور غیر ملکی طاقتیں ۔ ۔ ۔ ۔ملکی سلامتی کے درپے ہیں۔ آج پاکستان ۔۔۔۔۔2001 والے امریکہ کی صورت حال سے دوچار ہے۔ ایسے میں ہم کو بھی زیادہ سے زیادہ پرچم لگا کر دنیا کو پیغام دینا چاہیے کہ پاکستانی قوم آج بھی زندا ہے اور مشکلات کے با وجود اپنے وطن سے محبت میں کوئی کمی نہیں آئی۔
اپنے دوستوں، رشتہ داروں ، محلے داروں سب سے کہیں کہ 14 اگست کو جھنڈا ضرور لگائیں۔ یہ ایک پیغام ہوتا ہے دشمنان وطن کے لیے۔ اس موقع کو ضائع نہ کریں۔

:::::::::::::::::::::::::؛14 اگست کے حوالے سئے پیش کیا گیا:::::::::::::::::::::::::::::

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1112
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-08-09), فیصل ناصر (13-08-09), یاسر عمران مرزا (05-04-11), منتظمین (13-08-09), مرزا عامر (05-04-11), مسافر (13-08-09), ایس اے نقوی (13-08-09), ام طلحہ (13-08-09), ابو عمار (13-08-09), رضی (14-08-09), عروج (20-03-11)
پرانا 13-08-09, 08:23 AM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,087
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بدرالزمان بھائی بہت خوبصورت تحریر ہے۔ میں بھی اس پر کچھ لکھنا چاہ رہا تھا مگر آپ نے بہت اچھے الفاظ میں پاکستان کے پرچم کے بارے میں لکھا ہے۔
میرے پاس بھی اس بات کا کوئی ریفرنس نہیں ہے مگر شاید یہ پاکستان کے پرچم کے قوانین میں سے ہے کہ سرکاری عمارتوں کے علاوہ عوام اسے صرف 14 اگست کو اپنے گھروں پر لگا سکتی ہے۔
پاکستان کے پرچم کے تقدس کی ایک چھوٹی سی مثال میں آپ کو یہ دوں گا کہ پاکستانی افواج کی پریڈ کے دوران آپ نے پیراشوٹ کے فضائی کرتب بھی دیکھے ہوں گے۔ آپ نے یہ بھی دیکھا ہوگا کہ چھاتہ باز کے ساتھ نیچے کی طرف ایک پاکستانی پرچم بھی لہرا رہا ہوتا ہے، مگر چھاتہ باز زمین کو چھونے سے پہلے پہلے اپنا پرچم اوپر اُٹھا لیتا ہے تاکہ وہ زمین پر نہ لگے۔
یہ ایک انتہائی خطرناک کرتب ہوتا ہے مگر پرچم کا یہ تقدس ہے کہ اسے زمین پر نہ لگنے دیا جائے۔

میری بھی سب سے یہ گزارش ہے کہ پاکستان کا پرچم ضرور لگائیں مگر اس کا احترام بھی کریں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (13-08-09), ام طلحہ (13-08-09), حیدر (05-04-11), رضی (14-08-09)
پرانا 13-08-09, 12:51 PM   #3
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

اس بار کا یوم آزادی ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ

اب صف ماتم اٹھا دو نوحہ خوانی چھوڑ دو
موت ہے عنوان کا جسکا وہ کہانی چھوڑ دو

زندگی کو کوندتی آواز سے آواز دو
زندگی کے ہاتھ میں عزم و عمل کا ساز دو

نغمہ وہ چھیڑو کہ گونج اٹھے فضائے کائنات
وجد میں آجاءے ہستی رقص میں آءے حیات

تم تو منزل پر ہو پھر یہ بے دلی و یاس کیوں
بے کسی کا اپنی ہے ناحق تمہیں احساس کیوں
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (13-08-09), حیدر (05-04-11), رضی (14-08-09), عروج (20-03-11)
پرانا 13-08-09, 01:58 PM   #4
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بلکل درست ارشاد فرمایا جناب نے
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (05-04-11), عروج (20-03-11)
پرانا 13-08-09, 02:05 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے یہ تحری سرورق پر لگا دی ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (13-08-09), حیدر (05-04-11), رضی (14-08-09), عروج (20-03-11)
پرانا 20-03-11, 10:59 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر بھائی میرے پسنددہ موضوع پر لکھنے کا شکریہ۔ مَیں نے بچپن میں صبح کی سیر کی واپسی پر اپنے کزن کے ھاتھ پاکستانی پرچم کی جھنڈیاں گیلی حالت میں دیکیھں وہ اپنی ماں کو انکے زمین پر گرے ھونے کا بتا رھا تھا کہ اس لیے مَیں انہیں اٹھا لایا۔ تب کم عمری کے باعث انکی تقدیس نہیں جانتی تھی مگر یہ فعل مجھے بھایا ۔اب سکول کا طویل دور گزرا، کالج پھر شادی کے بعد اب تک ۔ کبھی پرچم زمین پر دیکھا اورا ٹھایا نہ ھو یہ ناممکن ھے، ایکدن میری بیٹی اسکول سے آئی اسکے ھاتھ میں کچھ تھا اس نے ھاتھ کھولا پھٹا ھوا پرچم جو عموماً کاغذ کا ھوتا ھے پکڑا تھا۔ میری برسوں کی محنت کا صلہ پرچم کی عزت کی صورت میں میرے سامنے تھا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
sahj (05-04-11), منتظمین (05-04-11), حیدر (05-04-11)
کمائي نے عروج کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-04-11 sahj پرچم کی عزت 0
پرانا 05-04-11, 01:05 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: Pakistan
مراسلات: 3
کمائي: 193
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default defence

ہم کو مل کر اپنے پرچم کا دفاع کرنا چائیے ۔
احسا ن بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احسا ن بٹ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (05-04-11), عروج (07-04-11)
پرانا 05-04-11, 01:12 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

بہت اچھی تحریرہے ہمیں اپنے وطن کے سرسبزپرچم کی عزت و تکریم کرنی چاہئے۔

شیئرنگ کا شُکریہ

Last edited by زارا; 05-04-11 at 01:15 PM.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
حیدر (05-04-11), عروج (07-04-11)
پرانا 05-04-11, 01:15 PM   #9
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,280
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں قران کو بھی روندا جا رہا ہے اور آپکو
پرچم کی پڑی ہے۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
sahj (05-04-11), محمدخلیل (05-04-11), حیدر (05-04-11), سحر (05-04-11)
پرانا 05-04-11, 04:13 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
حیدر بھائی میرے پسنددہ موضوع پر لکھنے کا شکریہ۔ مَیں نے بچپن میں صبح کی سیر کی واپسی پر اپنے کزن کے ھاتھ پاکستانی پرچم کی جھنڈیاں گیلی حالت میں دیکیھں وہ اپنی ماں کو انکے زمین پر گرے ھونے کا بتا رھا تھا کہ اس لیے مَیں انہیں اٹھا لایا۔ تب کم عمری کے باعث انکی تقدیس نہیں جانتی تھی مگر یہ فعل مجھے بھایا ۔اب سکول کا طویل دور گزرا، کالج پھر شادی کے بعد اب تک ۔ کبھی پرچم زمین پر دیکھا اورا ٹھایا نہ ھو یہ ناممکن ھے، ایکدن میری بیٹی اسکول سے آئی اسکے ھاتھ میں کچھ تھا اس نے ھاتھ کھولا پھٹا ھوا پرچم جو عموماً کاغذ کا ھوتا ھے پکڑا تھا۔ میری برسوں کی محنت کا صلہ پرچم کی عزت کی صورت میں میرے سامنے تھا۔
سرورق کے لیے اپلائی کریں۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
حیدر (05-04-11), عروج (07-04-11)
پرانا 05-04-11, 04:32 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ موضوع میں نے پیش کیا تھا
مجھے علم ہی نہیں ۔
لسٹ میں ٹاپک کا نام دیکھا تو سوچنے لگ پڑا کہ بے موسمی ٹاپک کس نے پیش کر دیا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (05-04-11)
پرانا 05-04-11, 05:33 PM   #12
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,280
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صبح کا بھولا شام کو گھر لوٹ آئے تو اسے "حیدر" ارے نہیں اسے بھولا نہیں کہتے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-04-11)
پرانا 07-04-11, 04:05 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اجنبی بھیا آپ کا شکریہ۔ سرورق کے لیے میرے جذبات بھرے جواب کو اپلائی کرنے کے لیے منتخب کرنے کا۔ مگر زارا ، آپ یا کوئی بھی ممبر یہ کام کر دے کیونکہ مَیں اس کام سے نابلد ھوں۔ میری درخواست سبھی سے ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (07-04-11)
پرانا 07-04-11, 05:38 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کر دیا ہے ۔اور کوئی حکم
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-04-11, 06:12 PM   #15
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
اجنبی بھیا آپ کا شکریہ۔ سرورق کے لیے میرے جذبات بھرے جواب کو اپلائی کرنے کے لیے منتخب کرنے کا۔ مگر زارا ، آپ یا کوئی بھی ممبر یہ کام کر دے کیونکہ مَیں اس کام سے نابلد ھوں۔ میری درخواست سبھی سے ھے۔
السلامُ علیکم

آپی آپکا جواب سرورق پر لگ چُکا ہے۔ شُکریہ
اپنے پرچم کی توہین کرنے سے کیسے بچا جائے؟|
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (10-04-11)
جواب

Tags
فروخت, کالج, پاک, پاکستان, پاکستانی, پرچم, لوگ, موقع, مل, ماں, محبت, مسائل, آدمی, اپنے, امریکہ, بھائی, بچپن, تحریر, حال, خدا, سیر, عزیز, عزت, صف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان ابن جلال خبریں 21 06-06-11 08:45 PM
پونٹنگ نے ڈریسنگ روم کا ٹی وی توڑ ڈالا زارا کرکٹ 0 22-02-11 04:21 PM
ویژول بیسک ڈاٹ نیٹ کی شروعات کیسے کی جاۓ؟ عقرب مائیکروسوفٹ ونڈوز 12 01-09-10 06:38 AM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 03:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger