واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست



14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی


ایک اور آفر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-10, 03:39 PM   #1
ایک اور آفر
ایس اے نقوی ایس اے نقوی آف لائن ہے 14-08-10, 03:39 PM

اسلام و علیکم!
ماہ رمضان اور ماہ اگست دونوں ساتھ ساتھ اپنی خوشیاں بکھیرتے چلے جا رہے ہیں
اور ہم خوشیاں سمیٹتے ہوئے بھی اداس ہیں
کیونکہ سیلاب کی تباہ کاریاں اپنے عروج پر ہیں اور ہمارے بہن بھائی اس آفت کا شکار ہیں
عزیز ساتھیوں
یہاں آپ لوگ
جشن آزادی کے حوالے سے اپنے اپنے پیغامات لکھیں گے جو صرف تین لائنوں پر مشتمل ہوگا
اور دوسرے پہرے میں آپ سیلاب زدگان کےلئے پیغام لکھیں گے جو کہ ایک ہفتہ بعد
ویڈیو کی صورت میں منظر عام پر لائیں جائیں گے
کچھ عرصہ قبل ناظم اعلی خلیل نے کہا تھا کہ
ایک اور دھماکہ
اراکین تصاویر دیں تو انکی تصاویر شائع کی جائی
برائے کرم آزادی کے حوالے سے اور سیلاب زدگان کے حوالے سے الگ الگ مراسلات درج کریں
اور پوائینٹس پر پوائینٹس حاصل کرتے جائیں جتنے پیغامات اتنے ہی پوائینٹس

ہم تو مہمان ہیں اور.................!

 
ایس اے نقوی's Avatar
ایس اے نقوی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1072
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
rabab (16-08-10), shafresha (16-08-10), فیصل ناصر (14-08-10), ھارون اعظم (14-08-10), نیلم خان (10-09-10), منتظمین (14-08-10), مرزا عامر (15-08-10), احمد بلال (16-08-10), سلونی (16-08-10), عدنان دانی (14-08-10)
پرانا 14-08-10, 03:53 PM   #2
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,280
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لہو میں ڈوب رہی ہے فضاءارض وطن
میں کس زباں سے کہوں جشن آزادی مبارک
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-10), منتظمین (14-08-10), مرزا عامر (19-08-10), ایس اے نقوی (14-08-10)
کمائي نے عدنان دانی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
14-08-10 ایس اے نقوی ایک اور آفر 50
پرانا 14-08-10, 05:28 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کڑے وقت میں یوم آزادی ہمیں پیغام دیتا ہے

ایک نئے عزم ایک نئے جذبے اور ایک نئے ولولے کے ساتھ آؤ دوبارہ تعمیر کریں پاکستان
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-08-10), ایس اے نقوی (16-08-10), سلونی (16-08-10), عدنان دانی (16-08-10)
کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-08-10 ایس اے نقوی ایک اور آفر 50
پرانا 16-08-10, 03:53 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: KSA
مراسلات: 27
کمائي: 739
شکریہ: 9
23 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
سعید الرحمان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

1947 میں 14 اگست رمضان میں آیا تھا اور 2010 میں بھی 14 اگست رمضان میں آیا ۔ بس فرق اتنا ہے کہ اُس وقت ایک قوم کو مُلک کی ضرورت تھی لیکن اب ایک مُلک کو قوم کی ضرورت ہے ۔
سعید الرحمان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سعید الرحمان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (16-08-10), مرزا عامر (19-08-10), ایس اے نقوی (16-08-10), احمد بلال (16-08-10), عدنان دانی (16-08-10)
کمائي نے سعید الرحمان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-08-10 ایس اے نقوی ایک اور آفر 50
پرانا 16-08-10, 02:33 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
سلونی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: خواب نگر
مراسلات: 12
کمائي: 351
شکریہ: 21
8 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ متاثرین سیلاب کو ہمت و حوصلہ دے اور جو لوگ فوت ہوگئے ہیں اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے
آمین
سلونی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سلونی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-08-10), ایس اے نقوی (16-08-10), عدنان دانی (16-08-10)
کمائي نے سلونی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-08-10 ایس اے نقوی ایک اور آفر 50
پرانا 18-08-10, 03:02 PM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
ظالم سماج
کچھ لکھ دو تاکہ میں بھی اپنے حصے کا کوئی کام کر سکوں
اور کچھ نہیں تو کوئی لطیفے ہی لکھ دو اگر الفاظ نہیں مل رہے تو
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-08-10, 10:41 PM   #7
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاید اللہ تعالٰی نے سیلاب کے زریعے ملک پاکستان کی ساری قوم کو ایک دوسرے
کے ساتھ بھائی چارہ پیدا کرنے اور ایک دوسرے کے قریب آنے کا موقع دیا ہے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-08-10), ایس اے نقوی (19-08-10)
کمائي نے حسنین ایوب کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
19-08-10 ایس اے نقوی ایک اور آفر 50
جواب

Tags
color, ہفتہ, کرتے, گے, لوگ, ناظم, منظر, آزادی, اگست, اپنی, اپنے, اتنے, اسلام, اعلی, بھائی, تین, تصاویر, جائیں, حوالے, خلیل, دیں, رمضان, عروج, عرصہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger