| 14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 251
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
پاکستان زندہ باد
بھائی ماشااللہ بہت عمدہ تحریر ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (03-08-09), رضی (03-08-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
وقاص علی یار تم تو کمال کر گئے ہو اتنی شاندار تحریر مجھے تو ابھی تک یقین نہیں آ رہا کہ یہ اپنے وقاص نے لکھی ہے وقاص تبصرہ کا انتظار رکھنا کیونکہ اپنے عدنان صاحب نے کہا ہوا ہے کہ 14 اگست تک دس پوسٹیں کرنی ہیں اس لئے پہلے پوسٹیں مکمل کر لوں ہاہاہاہا
شام کو جانے سے قبل جن تحریروں پر تبصرہ کرنا ہے وہ کر دوں گا ابھی انعام دینے کے سلسلے سے فری ہوجائوں تمہارا انعام بہترین تحریر لکھنے پر پاک نیٹ کی جانب سے |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (03-08-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا بھی دل چاہا کہ اپنی نانی مرحومہ سے سنا ہوا سچا واقعہ سب سے شئیر کروں۔
نانی بتاتی ہیں " پاکستان کا اعلان 3 جون کو ہو چکا تھا۔ ہم سب مخمصہ میں تھے کہ کس راستے سے نکلیں اور پاکستان ہجرت کر جائیں۔ تیاری مکمل تھی زیورات وغیرہ چھوڑ دئے گئے تھے اور خالی ہاتھ نکلنے کا فیصلہ کیا گیا تھا ۔ تیاریاں جاری تھیں کہ ایک پرانے نمک خوار ہندو لڑکے نے آکر نانا کو خبر دی کہ ہندوؤں نے آج آدھی رات کے بعد حویلی پر حملہ کا ارادہ کر رکھا ہے۔ جان بچا کر نکل سکتے ہیں تو نکل جائیں۔بزرگوں نے فیصلہ کیا کہ رات ہوتے ہی پچھلی طرف کے سنسان راستے سے نکل جائیں۔ آگے اور پیچھے مرد ڈھال بنے اور عورتوں اور بچوں کو بیچ میں رکھا گیا۔ ابھی یہ لوگ تھوڑی ہی دور گئے تھے کہ ہندوؤں کو خبر ہو گئی اور انہوں نے حملہ کر دیا جن میں بہت سے پرانے نمک خوار شامل تھے۔قافلے نے راستے کی ایک خالی حویلی میں پناہ لی جسکے مکین پہلے ہی ہجرت کر چکے تھے۔عورتوں اور بچوں کو ایک جگہ جمع کیا گیا۔ دو مردون کو خنجروں کے ساتھ انکی حفاظت پر مامور کر کے باقی ہندوؤں کا راستہ روکنے باہر رکے۔ یہ بمشکل 10 افراد تھے۔ طے کیا گیا کہ اگر ہندو گھسنے میں کامیاب ہو گئے تو عورتوں کے محافظ خود سب کو خنجر سے مار دیں گے تاکہ کوئی عورت اور بچہ زندہ انکے ہاتھ نہ آئے۔ نانی بتاتی ہیں کہ ہم سب کلمہ پڑھ کر کسی بھی لمحہ موت کیلئے تیار تھے۔ہم جانتے تھے کہ 10 افراد 100 کے جتھے کا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں۔ آدھے گھنٹے بہت شور رہا پھر اچانک خاموشی ہو گئی۔ مرد اندر آئے۔ اللہ کے فضل سے سب سلامت تھے، صرف زخمی تھے۔انہوں نے اعلان کیا کہ ہندو بھاگ چکے ہیں۔ ہم فوری طور پر روانہ ہونگے۔ یہ قافلہ پھر روانہ ہوا اور طویل سفر کے بعد بخیر و عافیت پاکستان پہنچا۔1965 میں میرے نانا کو انڈیا جانے کا اتفاق ہوا تو ان نمک خواروں میں ایک سے سامنا ہوا جو نانا کی حویلی پہ چوہدری بنا بیٹھا تھا۔انہیں دیکھ کر ہنسنے لگا اور پوچھا اب تک زندہ ہو۔ نانا نے کہا اللہ کا کرم ہے۔ زندگی اور موت دینے والا صرف میرا اللہ ہی ہے۔اس نے نانا سے پوچھا۔ آج ایک راز کی بات بتادو جو اتنے سال سے میرے دل میں ہے۔ہماری اطلاع کے مطابق قافلے میں تم لوگ 10-12 مرد اور 35-30 عورتیں بچے نکلے تھے۔ وہ 200-250 تلوار باز جو آپکے قافلے میں ہم سے لڑے وہ کب آپ کے ساتھ شامل ہوئے؟نانا اسکی بات سن کر حیران رہ گئے کیونکہ حقیقت میں باہر مقابلہ کرنے والے قافلے کے 10 ہی افراد تھے۔ نانا نے مسکراتے ہوئے جواب دیایہ میرے اللہ کے راز ہیں جن تک تم پہنچ ہی نہیں سکتے۔" بیشک اللہ بڑا کارساز ہے۔ یہ اس قافلے والوں کا احسان ہےکہ ہم پاکستانی پیدا ہوئے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (03-08-09), رضی (03-08-09) |
| کمائي نے ام طلحہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 03-08-09 | رضی | تحریک پاکستان | 100 |
| 03-08-09 | ایس اے نقوی | پاک نیٹ کیطرف سےانعام اور سلام پاکستان | 50 |
![]() |
| Tags |
| ہندو, پیاروں, پاکستان, پاکستانی, قدم, لوگ, نیند, مکمل, موت, مقابلہ, آج, اللہ, بھائی, بچوں, تحریر, جواب, خبر, دل, دعا, رات, راستہ, سفر, عہد, صبح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: | پاکستانی | خبریں | 2 | 23-02-12 06:09 PM |
| اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد | کنعان | دیس ہوئے پردیس | 4 | 12-12-09 11:55 PM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |