واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست



14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی


جشن آداری ...... ارضِ وطن کے لئے ایک نظم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-11, 05:09 AM   #1
جشن آداری ...... ارضِ وطن کے لئے ایک نظم
اسراراحمد چوہدری اسراراحمد چوہدری آف لائن ہے 14-08-11, 05:09 AM

اک نظم لکھیں

اے ارضِ وطن، ہم تیرے لئے اک نطم لکھیں

تتلی کے پروں سے رنگ چنیں

اُن سازوں سے آہنگ چنیں

جو روح میں بجتے رہتے ہیں

اور خواب بُنیں اُن پھولوں کے

جو تیری مہک سے وابستہ

ھر آنکھ میں سجتے رہتے ہیں

ہر عکس ہو جس میں لا ثانی

ہم ایسا اک ارژنگ چنیں

تتلی کے پروں سے رنگ چنیں

اور نطم لکھیں

وہ نظم کہ جس کے حرفوں جیسے حرف کسی ابجد میں نہیں

وہ رنگ اُتاریں لفظوں میں جو قوسِ قزح کی زد میں نہیں

اور جس کی ہر اک سطر میں خوشبو ایسے لہریں لیتی ہو

جو وہم گماں کی حد میں نہیں

اور جب یہ سب انہونی باتیں، اَن دیکھی، اَن چھوئی چیزیں

اِک دوجے میں مل جائے تو نطم بنے

اے ارضِ وطن وہ نظم بنے جو اپنی بُنت میں کامل ہو

جو تیری رُوپ کے شایاں ہو اور میرے ہنر کا حاصل ہو

اے ارضِ اماں، اے ارضِ وطن

تُو شاد رہے آباد رہے

میں تیرا تھا، میں تیرا ہوں

بس اتنا تجھ کو یاد رہے

اِس کشتِ ہنر میں جو کچھ ہے

کب میرا ہے

سب تجھ سے ہے، سب تیرا ہے

یہ حرف و سخن، یہ لوح و قلم

سب اُڑتی دُھول مُسافت کی

سب جوگی والا پھیرا ہے

سب تجھ سے ہے، سب تیرا ہے

سب تیرا ہے
__________________
RADIO WORLD ... UNITY FOR PEACE

 
اسراراحمد چوہدری's Avatar
اسراراحمد چوہدری
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 310
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا
buttfra (14-08-11), mama_shalla (15-08-11), نیلم خان (14-08-11), نبیل خان (14-08-11), محمد یاسرعلی (14-08-11), محمدعدنان (14-08-11), روشنی (14-08-11), رضی (11-09-11), سیفی خان (14-08-11), طارق راحیل (14-08-11), عروج (17-08-11)
پرانا 14-08-11, 08:39 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 6
کمائي: 190
شکریہ: 4
6 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
buttfra کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں buttfra کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں buttfra کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

!Nice post man,it's real love for pakistan
buttfra آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے buttfra کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-08-11), اسراراحمد چوہدری (15-08-11), عروج (17-08-11)
پرانا 14-08-11, 10:04 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-08-11), اسراراحمد چوہدری (15-08-11), عروج (17-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:53 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمال ہے جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چوہدری صاحب
قابلِ تعریف جزبات ہیں
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-08-11), اسراراحمد چوہدری (15-08-11), عروج (17-08-11)
پرانا 14-08-11, 12:50 PM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,196
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے ارضِ وطن، ہم تیرے لئے اک نطم لکھیں


خوبصورت شئیرنگ
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
اسراراحمد چوہدری (15-08-11), عروج (17-08-11)
پرانا 14-08-11, 01:02 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوبصورت نظم ہے شکریہ
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
اسراراحمد چوہدری (15-08-11), عروج (17-08-11)
پرانا 14-08-11, 01:20 PM   #7
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی نظم لکھی ہے وطن کے نام
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
روشنی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (17-08-11)
پرانا 15-08-11, 08:26 AM   #8
Senior Member
 
اسراراحمد چوہدری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,232
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : روشنی مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی نظم لکھی ہے وطن کے نام
محترم دوستو!
بہت شکریہ۔آپ کا نظم پسند کرنے کا ۔۔۔۔ یہ میری نہیں بلکہ امجد السلام امجد کی ہے جو نے موقع کے حوالہ سے نقل کی۔شکریہ
اسراراحمد چوہدری آف لائن ہے   Reply With Quote
اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (17-08-11)
پرانا 17-08-11, 09:41 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں سوچنے کی کئی باتیں ملیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے،, وہم, والا, وطن, وطن،, لہریں, لا, نظم, مل, آنکھ, آباد, اپنی, ایسا, اتنا, تیرا, جیسے, جائے, جشن, حاصل, خواب, خوشبو, روح, رنگ, عکس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger