| 14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
معزز عہدیداران و اراکین دوستوں،عزیزوں آج 14 اگست کا وہ دن ہے جب پاکستان معرض وجود میں آیا پاک نیٹ کی اور عاشقان رسول ص کی طرف سے جشن آزادی کیخوشیاں مبارک ہوں پاک نیٹ کا کہنا ہے کہ آج تجدید عہد کا دن ہے جو ہمیں آزادی وطن کے لئے لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے ایک بار پھر ہمیں وطن عزیز کےلئے اسی اخلاص و لگن کی ضرورت ہے آج پاکستان تاریخ کے انتہائی نازک دور سے گزر رہا جس کی وجہ سے انسانی حقوق کی پامالی اور نا انصافی عام ہے آ یئے پاک نیٹ کے پلیٹ فارم سے ہم عہد کریں کہ کہ ہم ہر سطح پر انسانی حقوق کی بحالی میں اپنا کردار ادا کریں گے پاک نیٹ کی طرف سے تمام دوستوں کو جشن آزادی کیخوشیاں مبارک ہوں
__________________
دستخط: میں خون بیچ کر روٹی خرید لایا ہوں امیر شہر بتا یہ حلال ہے کہ نہیں. ؟ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
پاک نیٹ انتظامیہ کے شکریہ کے ساتھ
سب دوستوں کو میری سید انجم شاہ کی طرف سے جشن آزادی مبارک ہو اللہ ہمیں پاکستان کی آن شان اور بقا کےلئے اپنا سب کچھ قربان کرنے کی ہمت و طاقت عطا فرمائے آمین الہی آمین دوسرے دوست اپنے پیغامات لکھیں چاہے ایک لائن پر ہی مشتمل کیوں نہ ہوں |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ایس اے نقوی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,700
کمائي: 100,577
ميرا موڈ:
شکریہ: 8,020
6,764 مراسلہ میں 13,201 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب کو میری طرف سے جشن آزادی مبارک
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے یحیٰی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
سب بھائی بہنوں اور اہل وطن کو میری جانب سے مبارک باد
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 8,076
کمائي: 51,135
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,831
4,449 مراسلہ میں 11,623 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ہم سب کو پاکستان کا حق ادا کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔
والسلام |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فیصل ناصر (13-08-09), یحیٰی (13-08-09), ایس اے نقوی (13-08-09), خرم شہزاد خرم (13-08-09), رضی (13-08-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,700
کمائي: 100,577
ميرا موڈ:
شکریہ: 8,020
6,764 مراسلہ میں 13,201 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے یحیٰی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 12,016
کمائي: 404,392,439
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,841
3,146 مراسلہ میں 7,682 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان زندہ باد
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (13-08-09), رضی (13-08-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جشن آزادی مبارک پاکستان زندہ باد
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (14-08-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
چاند چمکتا ستارہ رہے سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (14-08-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آؤ آج عہد کریں کہ ہم سب اپنے مفاد سے زیادہ پاکستان کا مفاد دیکھیں گے اور آج سے ہمارا عمل یہ ظاہر کرے کہ
__________________
خودی میں ڈوب، زمانے سے نا امید نہ ہو-کہ اسکا زخم ہے درپردہ اہتمام رفو رہے گا تو ہی جہاں میں یگانہ و یکتا -اتر گیا جو تیرے دل میں ، لا شریک لہ
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | منتظمین (15-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 19
مراسلات: 5,342
کمائي: 23,139
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,522
2,537 مراسلہ میں 4,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری طرف سے تمام پاکستانی بہن بھائیوں کو یوم آزادی بہت بہت مبارک ہو
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے زین خان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (14-08-09), رضی (14-08-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
14 اگست 1947 کے وہ تمام شہداء جنہوں نے پاکستان کیخاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کی ان کو ہدیہ سلام پیش کرتے ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ انکی قربانیوں کو کبھی نہیں بھلائیں گے اور پاکستان کی بقاء کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے
پاکستان زندہ باد |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 2,095
کمائي: 34,129
شکریہ: 3,713
1,763 مراسلہ میں 5,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
14 اگست سب کو مبارک ہو
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے کنعان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (14-08-09), رضی (14-08-09) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, green, pakistan, فارم, پاک, پاکستان, پاکستانی, آج, اللہ, انتظامیہ, بھائی, عہد |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جشن آزادی مبارک | مرزا محمد فاروق | 14اگست | 8 | 21-12-09 02:05 PM |
| جشن آزادی مبارک نیا انداز | ایس اے نقوی | 14اگست | 3 | 14-08-09 01:39 AM |
| جشن آزادی مبارک | منتظمین | خاص آفرز اور اعلانات | 8 | 15-08-07 10:05 AM |
| فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے جشن آزادی مبارک | منتظمین | خاص آفرز اور اعلانات | 4 | 11-08-07 12:07 AM |