واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست



14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی


جیوے پاکستان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-11, 08:25 AM   #1
جیوے پاکستان
سامیہ بٹ سامیہ بٹ آف لائن ہے 14-08-11, 08:25 AM

جیوے جیوے پاکستان
نہ کوئی نوکری نہ کوئی کام
رشتہ عام ٹریفک جام
محبت کم نفرت عام
جیوے جیوے پاکستان
غریب کرے کام
ہر چیز کے بڑھ گئے دام
51 ہزار کا سونا 10 گرام
نہ چین نہ آرام
نہ دین نہ اسلام
ہو گا کیا ہمارا انجم
سوچ رہا ہے پاکستان
مل کے بولو
جیوے جیوے
پاکستان
__________________
آئنیہ میرا بہترین دوست ہے کیونکہ جب میں روتی ہوں تو یہ مجھ پر ہنستا نہیں ہے

 
سامیہ بٹ's Avatar
سامیہ بٹ
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 119
شکریہ: 243
74 مراسلہ میں 197 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 299
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سامیہ بٹ کا شکریہ ادا کیا
buttfra (14-08-11), Ferozi (14-08-11), فیصل ناصر (14-08-11), ھارون اعظم (14-08-11), محمد یاسرعلی (14-08-11), حیدر (14-08-11), عبدالقدوس (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 08:33 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 6
کمائي: 190
شکریہ: 4
6 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
buttfra کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں buttfra کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں buttfra کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

.Etna tang kyun hein pak sy?jesa bhi hai per hai tou jannat he
buttfra آف لائن ہے   Reply With Quote
buttfra کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 10:56 AM   #3
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : buttfra مراسلہ دیکھیں
.Etna tang kyun hein pak sy?jesa bhi hai per hai tou jannat he
محض چار دیواری کی جنت ؟
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
Ferozi کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:08 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں جی شُکر ہے چند گھرانوں کو سہی ۔۔۔یہ جنت دستیاب تو ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 11:09 AM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان سے پوچھیں جن کو یہ چاردیواری بھی میسر نہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-11), حیدر (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:24 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ جیسا بھی ہے اپنا ہے ۔ اسی لیے تو دل و جان سے پیارا ہے
جیوے جیوے
پاکستان
میرا پیارا
پاکستن
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
buttfra (14-08-11), عبدالقدوس (14-08-11)
جواب

Tags
jan, jannat, nat, pak, per, quote, tou, ہے۔, ہمارا, ہزار, کوئی, کم, کرے, ٹریفک, پاکستان, نفرت, چین, چیز, نوکری, چند, چار, جیوے, جن, جنت, دین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوم پاکستان تجدید عہد کا دن۔۔۔۔۔!!! ARHAM اپکے کالم 45 29-03-10 02:53 AM
یوم آزادی پاکستان اورہم۔ جاویداقبال 14اگست 0 30-09-09 11:37 AM
آئی سی ایل: پاکستان الیون نے ورلڈ الیون کونو وکٹ سے ہرادیا champion_pakistani کرکٹ 0 11-04-08 07:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger