واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست



14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی


خوابوں، آرزوؤں اور امیدوں کی سر زمین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-08-08, 09:01 PM   #1
خوابوں، آرزوؤں اور امیدوں کی سر زمین
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 01-08-08, 09:01 PM

خوابوں، آرزوؤں اور امیدوں کی سر زمین

پاکستان خوابوں، آرزوؤں اور امیدوں کی سر زمین ہے جس کا مستقبل لامحدود اور روشن ہے۔ پاکستان کے ماضی ساٹھ سالوں پر نظر دورائی جائے تو اندھیروں اور اجالوں کا ایک طویل سفر نظر آتا ہے۔ قیام پاکستان کے وقت جذبے جوان تھے۔ امنگوں سے بھرپور لوگ تابناک مستقبل کے متلاشی تھے۔ ہر طرف اجالے ہی اجالے تھے۔ قائد اعظم کی شکل میں قوم کو اپنا مسیحا بھی میسر تھا مگر پھر نہ جانے اس ملک کو کس کی نظر لگ گئی۔ اہل اقتدار نے میوزیکل چیئرز کی گیم شروع کر دی اجالے دھندلانا شروع ہو گئے، اندھیروں کے مہیب سائے چھانے لگے اور پھر بات یہاں تک پہنچی کہ جمہوریت کی شمع ہی گل کر دی گئی۔ پاکستان کے اجالے کہیں کھو سے گئے۔ ہر آنے والے نے نظام حکومت کے نت نئے تجربے شروع کر دیئے اور یہ بھی اسی ملک کی کہانی ہے کہ پہلے ٢٦ سال تک اس ملک کا متفقہ آئین بھی نہ بن سکا۔ اس نوزائیدہ ملک کو قائم ہوئے ابھی ٢٥ سال بھی نہ ہوئے تھے کہ اسے دولخت کر دیا گیا۔ غرضیکہ اس ملک کے ماضی کے ہر موڑ پر اپنوں اور بیگانوں کی خود غرضیوں اور زیاتیوں کا ایک طویل سلسلہ نظر آتا ہے۔ ماضی کے ان اندھیروں سے نجات مشکل تو ہے ناممکن نہیں۔ قیام پاکستان کی اکسٹھویں سالگرہ کی آمد آمد ہے اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اجالوں کی طرف سفر شروع کریں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر تابناک مستقبل کی تعمیر کریں۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 515
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
رضی (14-08-09), عروج (20-03-11)
پرانا 13-08-09, 04:02 PM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

PAKISTAN AT A GLANCE

Formal Name: Islamic Republic of Pakistan
Short Name: Pakistan
Term of Citizens: Pakistani
Capital: Islamabad
Date of Independence: August 14, 1947
Area: 796,100 square kilometers
Time: GMT+5
Topography: Apart from the irrigated plains of Sindh and Punjab, Pakistan is largely barren mountains and arid plateaus. The three of the world�s greatest mountain ranges, the Hindukush, the Himalayas and the Karakorams dominate in the North. The longest river is Indus (2,896 Kms), which enters into Pakistan through Ladakh and Kashmir.
Climate: Continental characterized by extreme variations of temperature.
Population: 135.28 million in 1998, the ninth largest in the world and rising at 2.7% a year. The rural population is about 80% whereas rest of 20% is urban.
Per capita income: US$ 460.00
Language: Urdu is National language whereas all the provinces have their regional languages as well. English is used extensively in official and commercial circles, Courts of Law and is the medium of instruction for higher education.
Religion: Muslims are about 95% (80% Sunni & 20% Shia), Christians are 02% of the total population whereas rest of the 03% covers Hindus, Sikhs, Parsees, Bahas, Buddhists and tiny group of Kalash living in Chitral Valley.
Education: Compulsory up to 05 years, however, there are about 25 Government Universities for higher education in various modern disciplines besides 10 others being run by the private sector. Literacy rate is 38.9%.
Economy:
Agriculture (Major Crops): Wheat, Cotton, Rice, Millet, Maize, Barley, Pulses, Sugar Cane, Oil seeds, Tobacco
Industry (Major Industries): Cotton Yarn, Textile Manufacture, Light Engineering, Food processing, Cement, Pharmaceuticals, Leather and Rubber.
Energy: Hydro-electric generation, Natural gas and oil
Remittances (Money sent from Abroad): The 1.5 million Pakistanis working abroad send home about US$ 1,500 million dollars annually.
Currencty: Pak. Rupee (PKR)
Ecology: Drinking Water & Pollution are the hot issues.
Health: Basic health facilities are free of charge in Government�s hospitals. Modern hospitals are also available in almost all the major towns.
Culture: Land of ancient and rich culture with lots of historical monuments, traditional handicrafts and enormous variety of foods. People are culturally homogenous
Major cities: Faisalabad, Hyderabad, Islamabad, Karachi, Lahore, Peshawar, Multan, Quetta & Rawalpindi.
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-03-11)
پرانا 20-03-11, 10:45 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان یعنی پاک لوگوں کے رھنے کی جگہ۔ آئیں ھم سب مل کر اسے ایسے ھی لوگ عطا کریں جنکے دل لالچ، ھوس ،حرص،بغض اور کینہ سے پاک ھوں ،چاھے کوئی بھی مذھب ،فرقہ یا مسلک ھو ھمارا ،ھمیں پاک ھونا ھے ان آلائشوں سے اب۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ancient, color, come, commercial, education, engineering, english, extreme, faisalabad, food, foods, free, generation, government, green, group, pakistan, private, پاکستان, لوگ, نظر, آرزوؤں کی سر زمین, دل, سفر, سالگرہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کمزور ذہن والے متوجہ ہوں قاسم شاہ خبریں 0 22-11-10 01:50 AM
سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں فرحان دانش پاکستان میں دہشت گردی 7 22-08-10 04:32 PM
قرآن اور قوموں کا عروج و زوال gorgeous عبادات 1 09-05-10 01:01 PM
جرمن ڈاکٹروں نے بازوؤں سے محروم شخص کو بازو لگا دیا راجہ صاحب دلچسپ اور عجیب 3 04-08-08 12:27 PM
سندھ میں‌ شرپسندوں، بھتہ خوروں اور دہشت گردوں‌ کے خلاف آپریشن کا فیصلہ شیخ ہمدان سیاست 0 19-04-08 05:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger