واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست



14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی


دل دل پاکستان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-08-08, 09:20 AM   #1
دل دل پاکستان
champion_pakistani champion_pakistani آف لائن ہے 05-08-08, 09:20 AM

دل دل پاکستان

 
champion_pakistani's Avatar
champion_pakistani
محسن
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 555
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
J.S (06-08-08), Real_Light (05-08-08), رضی (14-08-09)
پرانا 05-08-08, 10:54 AM   #2
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,187
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دل دل پاکستان

بہت خوبصورت اور معیاری کام کیا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔لوگو کی تھوڑی کمی ہے۔۔
شاعری تو بہت ہی شہرہ آفاق ہے۔۔۔۔۔

امید ہے آزادی سیکشن میں آپ اپنے جذبات و احساسات کا اظہار جاری و ساری رکھیں گے اور تمام محبانِ پاکستان کے قلوب کو گرماتے رہے گے کہ ہم سب تسبیح کے دانوں کی مانند ایک لڑی میں پروئے رہیں اور یہ پھول کبھی بھی خزاں کا شکار نہ ہوں۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-08, 07:20 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,312
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دل دل پاکستان


بہت ہی اچھا کام ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-08, 07:55 PM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دل دل پاکستان

J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-08, 10:28 PM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دل دل پاکستان

کمال کا ھے جناب۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-08, 07:46 AM   #6
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دل دل پاکستان

آپ سب کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-08-09, 04:09 PM   #7
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاكستان كا نام تجويز كرنے والے ايك مخلص سیاستدان

چودھری رحمت علی

چودھری رحمت علی پاكستان كا نام تجويز كرنے والے ايك مخلص سیاستدان۔

ابتدائی زندگی
چودھری رحمت علی 16نومبر1897کو مشرقی پنجاب کےضلع ہوشیار پور کےگائوں مو ہراں میں ایک متوسط زمیندار جناب حاجی شاہ کےہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم انہوں نےایک مکتب سےحاصل کی جو ایک عالم دین چلا رہےتھے۔میٹرک اینگلو سنسکرت ہائی اسکول جالندھر سےکیا۔ 1914میں مزید تعلیم کےلئےلاہور تشریف لائےانہوں نےاسلامیہ کالج لاہور میں داخلہ لیا ۔


عملی زندگی
1915میں اسلامیہ کالج میں بزم شبلی کی بنیاد رکھی کیونکہ وہ مولانا شبلی سےبہت متاثر تھےاور پھر اس کےپلیٹ فارم سے1915میں تقسیم ہند کا نظریہ پیش کیا۔ 1918میں بی اےکرنےکےبعد جناب محمد دین فوق کےاخبار کشمیر گزٹ میں اسسٹنٹ ایڈیٹر کی حیثیت سےاپنےکیئریر کا آغاز کیا۔ 1928میں ایچی سن کالج میں اتالیق مقرر ہوئے۔کچھ عرصہ بعد انگلستان تشریف لےگئےجہاں کیمبرج اور ڈبلن یونورسٹیوں سےقانون اور سیاست میں اعلیٰ ڈگریاں حاصل کیں۔


لفظ پاکستان
اس طرح 1933میں انہوں نےبرصغیر کےطلباءپر مشتمل ایک تنظیم پاکستان نیشنل لبریشن موومنٹ کےنام سےقائم کی ۔ذہن میں رکھئےگا 1933 میں۔اسی سال چودھری رحمت علی نےدوسری گول میز کانفرنس کےموقع پر اپنا مشہور کتابچہ Now or Never۔۔اب یا کبھی نہیں۔۔۔شائع کیا جس میں پہلی مرتبہ لفظ پاکستان استعمال کیا گیا۔ 1935میں انہوں نےکیمبرج سےایک ہفت روزہ اخبار نکالا جس کا نام بھی پاکستان تھا۔ چودھری رحمت علی 23مارچ کو آل انڈیا مسلم لیگ کےچونتیسویں سالانہ اجلاس میں لاہور تشریف لانا چاہتےتھےلیکن چند روز قبل خاکساروں کی فائرنگ کی وجہ سےاس وقت کےوزیر اعلیٰ پنجاب جناب سکندر حیات نےچودھری رحمت علی کےپنجاب میں داخلےپر پابندی عائد کر دی ۔


انتقال
29جنوری1951 کو وہ نمونیہ میں مبتلا ہو کر شدید بیماری کی حالت میں انگلستان کےایک مقامی نرسنگ ہوم میں داخل ہو گئےلیکن صحت یاب نہ ہو سکے اور 3فروری1951کو اپنےخالق حقیقی سےجا ملی۔ چودھری رحمت علی کا جسد خاکی انگلستان کےشہر کیمبرج کےقبرستان میں امانتاً دفن ہے۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 01:16 AM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جشن آزادی مبارک
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
champion_pakistani (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 07:31 AM   #9
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جشن آزادی مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-08-09)
جواب

Tags
color, com, فارم, کمال, کالج, پھول, پاکستان, پاكستان كا نام تجويز, اچھا کام, اعلیٰ, تعلیم, جواب, دل, روزہ, سال, عالم, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger