واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست



14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی


شکریہ پاکستان ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-11, 02:30 PM   #1
شکریہ پاکستان ۔
عروج عروج آف لائن ہے 14-08-11, 02:30 PM

ھر روز کی طرح آج بھی مجھے نیند نہیں آ رھی۔ ھاں۔ اے ارض ِوطن تیری وہ خاموش سسکیاں جو مجھے سنائی دے رھی ھیں۔
تمہیں وہ دن یاد آرھے ھوں گے جب تمہارے لیے بیٹیوں نے اپنی عصمت کی خاطر جان اپنے ھی ھاتھوں لے لینے کا فیصلہ کیا ھوگا۔
وہ جوان جو بہت بہادر اور دلیرپہلوان سمجھے جاتے تھے تمہاری طرف آتے قافلوں کے نگہبان بن گئے اور شوق سے جامِ شہادت نوش کیا۔
وہ مائیں جو تیرے خواب دیکھتی اپنے بچوں کو لوری سنایا کرتی تھیں مگر تیری سمت چلتے سمے اپنے بچوں کے رونے کے خوف سے خود اپنے ننھوں کو دوسرے ساتھیوں کی خاطر دریا بُرد کر رھی تھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔م گر تم نے یہ بھی دیکھا کہ نیچ ذھنیت رکھنے والے ھندو بنئیے پیاسوں کے لیے کنؤوں میں ذھر ڈال رھے تھے۔
پورے کے پورے گھروالے جلتے جو دیکھے تھے تُونے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صُلح کے نام پراکٹھے کیے گئے مساجد میں نمازیوں کے بہتے خون بھی تو دیکھے۔
ٹرینیں اسٹیشنوں پر رک ضرور رھیں تھیں مگر ان میں سے زندہ اجسام تو، تُو نے بھی نہیں نکلتے دیکھے۔
اُس جذبے کا کیا رنگ یا نام تھا؟ کہ بڑی بڑی جاگیروں ،مال مویشی، حویلیوں اور ذر و جواھرات کو لات مار کر ھر شخص اسی سرزمین کی جانب رواں دواں تو نے دیکھا۔
؟
؟
؟ مگر وہ لگن، محبّت، جذبہ، اُلفت اور اس سرزمین کی اھمیت و قدر ھم نے کس پاتال میں جا چھپائی ھے اور کیوں؟
کیا اس وطن کی اھمت کسی دوسری شے کو حاصل ھو سکتی ھے؟ کیا اس شناخت کا متبادل کچھ بھی ھو سکتا ھے؟
اس کے بغیر ھم ھوا سے بھی ھلکے ھیں اور بے وزن چیز کی قیمت ھی کیا۔ چلو کچھ نہ سہی میرے آنسوھی تیرے آنسؤوں کے ساتھ مل گئے۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔

عروج
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 459
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-11), فخر بٹ (14-08-11), پاکستانی (14-08-11), ھارون اعظم (14-08-11), نیلم خان (16-08-11), منتظمین (14-08-11), محمد یاسرعلی (14-08-11), محمدعدنان (14-08-11), معظم (14-08-11), احمد نذیر (18-08-11), حیدر (18-08-11), راجہ اکرام (14-08-11), رضی (11-09-11), سحر بٹ (14-08-11), عبدالقدوس (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 02:53 PM   #2
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,992
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے میرے اللہ! ہمیں حقیقت میں اپنے ملک پاکستان کے ساتھ مخلص ہونے کی توفیق عطا فرما۔ یا باری تعالٰی اس ارض پاکستان کو جس کی بنیادوں میں لا الہ الااللہ شامل ہے تمام مسائل و پریشانیوں سے دور فرما دے۔ جتنے بھی منافقین ہماری صفوں میں اس ملک کو برباد کرنے پر تلے ہیں ، ان پر اپنا قہر نازل فرما۔
کافروں کی سازشوں سے ہمارے ملک کو محفوظ کردے ۔ یا اللہ ہمیں ویسا بنا دے جیسا تو چاہتا ہے ہم پر اپنا کرم فرما۔ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں صرف تیرا ہی آسرا ہے ۔ تیری منشا ہو تو پل بھر میں سبھی مشکلات حل ہو سکتی ہیں۔ ہم پر رحم فرما ۔ ہم پر رحم فرما ۔ ہم پر رحم فرما۔ فتنوں‌کے خلاف لڑنے میں ہماری مدد فرما۔ یا الٰہی ہماری مدد فرما تیرے سوا کوئی مدد کرنے والا نہیں‌ہے۔ آمین یا رب العالٰمین
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-11), فخر بٹ (14-08-11), نیلم خان (16-08-11), محمد یاسرعلی (14-08-11), احمد بلال (18-08-11), حیدر (18-08-11), راجہ اکرام (14-08-11), سحر بٹ (14-08-11), عروج (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 03:10 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ پاکستان
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-08-11), عروج (15-08-11)
پرانا 14-08-11, 03:41 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ پاکستان

سرورق کے لیے اپلائی کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-08-11), رضی (20-09-11), عروج (15-08-11)
پرانا 14-08-11, 05:14 PM   #5
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ پاکستان
تیرا بہت شکریہ
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-08-11), عروج (15-08-11)
پرانا 14-08-11, 07:48 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ پاکستان ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-08-11), عروج (15-08-11)
پرانا 14-08-11, 10:52 PM   #7
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ پاکستان
سحر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر بٹ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-08-11), عروج (15-08-11)
پرانا 16-08-11, 12:38 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
شکریہ پاکستان

سرورق کے لیے اپلائی کریں
شکریہ بھائی۔ بس دکھی دل کے الفاظ کو لکھ لینے سے کچھ سکون مل جاتا ھے۔
راجہ اکرام یا دیگر قارئین سے اسے سرورق کے لیے اپلائی کر نے کی گزارش ھے چونکہ مَیں اس کام سے نابلد ھُوں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-08-11), راجہ اکرام (17-08-11)
پرانا 16-08-11, 01:05 AM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,196
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی تحریر ہے

مبارکباد قبول فرمائیں

شکریہ پاکستان
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (16-08-11)
پرانا 17-08-11, 09:38 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کردیا ھے۔ شکریہ راجہ اکرام۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (17-08-11)
پرانا 17-08-11, 10:11 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
سرورق کے لیے اپلائی کردیا ھے۔ شکریہ راجہ اکرام۔
جی میں‌نے اسی دن اپلائے کر دیا تھا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (06-09-11)
جواب

Tags
فیصلہ, کس, گے, ھے؟, پاکستان, لے, نیند, نام, مل, آج, اپنے, بچوں, خون, خواب, خود, دیکھا, دے, رکھنے, رواں, رنگ, سمت, شکریہ, شناخت, شخص, عصمت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
پاکستان فرانس میں سیکورٹی،تجارت اوراقتصادی تعاون کے معاہدوں پر دستخط ذوالفقار علی خبریں 0 06-05-11 11:40 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger