| 14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 631
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے رافی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-08-09), منتظمین (09-08-09), محمدخلیل (09-08-09), محمدعدنان (09-08-09), ایس اے نقوی (10-08-09), رضی (09-08-09), سحر (09-08-09), شاہ جی 90 (10-08-09), طارق راحیل (13-08-09) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ کرئے اپ بڑے ہو کر فوجی ہی بنیں، لیکن صرف فوجی بن کر ہی ملک کی خدمت نہیں کی جا سکتی ہے ۔ ملک کی خدمت کرنے کے بہت سے طریقے ہیں۔ جب ہم کسی سے اچھے اخلاق سے پیش آتے ہیں تو وہ بھی ملک کہ خدمت ہی ہوتی ہے۔ اپ یہ بھی دیکھیں کہ ڈاکٹر عبدالقدیر نے فوجی نہ ہوتے ہوئے بھی ملک کے لیے کتنی خدمت کی ہے۔ ملک کی خدمت کسی بھی طرح کی جا سکتی ہے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
رافی مُنّے پہلے ہمیں ملک میں موجود ملک دشمنوں سے جنگ کرنی ہے اُس کے بعد "دوسروں" کا نمبر آئے گا۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
سید میر مرادف علی بیٹا اللہ عزوجل آپ کو صحت تندرستی دے اور آپ کی ہرجائز خواہش پوری کرے اور آپ کو آپ کے والدین، خاندان، اس ملک کےلئے قابلِ فخر بنائے آمین
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاباش بیٹا
اللہ کرے اس قوم کے ہر بچے میں یہ جذبہ پیدا ہوجائے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپ کو کامیاب کرے اور آپ کی خواہش پوری کرے ۔ میری بھی ایسی ہی خواہش تھی میں پائلٹ بننا چاہتا تھا لیکن میں اپنی خواہش پوری نہ کر سکا اللہ کرے آپ اپنی خواہش ضرور پوری کریں اور منتظمین بھائی کی بات بھی ٹھیک ہے اگر خدانا خواستہ آپ فوجی نہ بن سکو تو پھر بھی ملک کی خدمت کرنے کے جذبے میں کسی بھی شعبہ میں کام کر سکتے ہیں۔
اور میں آپ کے بابا سے درخواست کروں گا کہ آپ کو کسی کیڈٹ سکول میں داخلہ دلوائیں۔ میری خواہش تھی کہ میں پائلٹ بنوں اور سرگودھا کیڈٹ کالج میں داخلے کے لیئے پرسپیکٹس بھی منگوائی تھی کچھ وجو حات کی بنا پر اپنے فارم جمع نہ کروا سکا اور میں اس میں داخلہ نا لے سکا.پھر ایف ایس سی کے بعد میں نے ائیر فورس میں اپلائی کیا مگر قد کی وجہ سے رہ گیا
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ Last edited by رضی; 09-08-09 at 03:25 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 32
کمائي: 18,975
شکریہ: 199
31 مراسلہ میں 118 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رافی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (10-08-09), رضی (10-08-09) |
|
|
#11 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 32
کمائي: 18,975
شکریہ: 199
31 مراسلہ میں 118 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ڈاکٹر قدیر تو بہت عظیم انسان ہیں اور یہ بات بھی ٹھیک ھے کہ بغیر فوجی بنے بھی پاکستان کی خدمت کی جا سکتی ھے لیکن Indian army سے لڑتے ہوئے انہیں مارنے کا مزا ہی کچھ اور ھے - |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رافی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (10-08-09), رضی (10-08-09) |
|
|
#12 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 32
کمائي: 18,975
شکریہ: 199
31 مراسلہ میں 118 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انکل میرے بابا کہتے ھیں کہ بھارت ھی سازش کر کے پاکستان کے اندر پاکستان کے دشمن plant کرتا ھے اس لیے جب تک اس زریعہ کو ختم نہیں کریں گے تو اندرہنی دشمن تو وہ پیدا کرتا رھے گا۔
Last edited by رافی; 10-08-09 at 01:22 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رافی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (10-08-09), رضی (10-08-09) |
|
|
#13 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 32
کمائي: 18,975
شکریہ: 199
31 مراسلہ میں 118 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رافی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (10-08-09), رضی (10-08-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
سب سے پہلے تو یہ بات کہ میں نے تصویر بعد میں دیکھی اور الفاظ پڑھ کر حیران رہ گیا اور مجھے یہ کہتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ملک خداداد میں ایسے بچے ہیں یہ ہمارا مسقتبل ہیں بہت اچھا لگا بیٹا
اور دعا ہے کہ ہمیشہ اسی جذبے کے ساتھ لکھتے رہو اور دوسری بات کہ پاک نیٹ کا وعدہ ہے کہ جس رکن کی تحریر کے نیچے سرخ شکریہ ہوں گے 1500 پوائینٹس انعام دیا جائے گا تو پاک نیٹ رافعی بیٹا آپ کو 1500 پوائیٹس وعدے کے مطابق اور 500 پوائینٹس خوشی میں ارسال کرتا ہے بہت بہت مبارک ہو آپ کو |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, india, indian, فارم, کالج, گانے, پیارے, پاک, پاکستان, نفرت, موقع, اللہ, انشا, انعام, بھائی, تحریر, تصویر, خدا, دل, درخواست, دعا, علی, صف, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر | proiub | ایس ایم ایس | 17 | 27-07-11 09:07 PM |
| پاکستانی پیاز کی بڑے پیمانے پر بھارت برآمد ‘مقامی منڈی میں پیاز کی قیمت میں اضافہ | ALI-OAD | خبریں | 1 | 21-12-10 05:23 PM |
| پاکستان کو درپیش مسائل کی وجوہات میں ہم پاکستانیوں کا کردار | ناصر نعمان | میرا پاکستان | 5 | 31-07-10 06:36 PM |
| امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب -افغانستان اور پاکستان میں پیش قدمی کا راستہ | Fawad | سیاست | 12 | 04-12-09 05:47 PM |
| پاکستانی سیا ستدانوں کی پیروڈی | راشد احمد | سیاست | 1 | 16-08-09 12:07 PM |