| 14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
مناظر: 634
|
|
| 15 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | champion_pakistani (03-08-09), shafresha (03-08-09), وجدان (03-08-09), محمدخلیل (03-08-09), محمدعدنان (02-08-09), wajee (03-08-09), yashaka (04-08-09), ایس اے نقوی (03-08-09), ام غزل (12-08-09), احمد بلال (01-09-09), تانیہ رحمان ستارہ (04-08-09), خرم شہزاد خرم (03-08-09), رضی (03-08-09), سحر (03-08-09), طارق راحیل (06-08-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ شاہ جی آپ نے تو کمال کر دیا ہے
ہلا کر رکھ دیا ہے آپ نے ویسے ابھی میرے تبصرے کا انتظار رکھیں الفاظ کا انتخاب کرنا ہےمجھے فی الوقت میری جانب سے انعام قوبل کریں اچھی تحریر پر |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمال کر دیا بھائی۔اللہ جزائے خیر دے۔ہم واقعی کوتاہی کر رہے ہیں اور افسوس تو یہ ہے کہ جانتے بھی نہیں کہ ہم قوم کو کس تباہی کی طرف لے جارہے ہیں۔ ابھی چند دن پہلے ہی کسی نے بتایا جو شئیر کر رہی ہوں۔
ایک شادی کی تقریب تھی نکاح ہوا، چھوارے بٹے کھانا ہوا، دودھ پلائی ہوئی اور رخصتی ہو گئی۔ ایک آٹھ سالہ بچے نے اپنی ماں سے پوچھا، ماما شادی کب ہو گی۔ ماں نے کہا بیٹا شادی تو ہو گئی۔ بچے نے کہا، نہ پھیرے ہوئے نہ سر میں لال پاؤڈر لگایا، شادی کیسے ہو گئی؟ تو یہ رخ ہے ہماری نسلوں کا افسوس صد افسوس۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے ام طلحہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 03-08-09 | ایس اے نقوی | میری طرف سے(سلام پاکستان) | 50 |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق کے لیے اپلائی کریں ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسی سے آپ اندازہ کر لیں کہ ہمارے بچوں کا ذہن کس طرح اپنی تحزیب سے پھیرا جا رہا ہے ، لیکن اس میں سب سے بڑی غلطی ہماری اپنی ہے ، اور ہمیں ہی اسے درست کرنا ہے ۔ میرے بچے ٹی وی کے سامنے جب بیٹھے ہوتے ہیں اور کسی اشتہار میں بھی زرا سا نا مناسب لباس یا کوئی ایسا سین آ جائے تو میرا چھوٹا بیٹا اشجع شور مچا دیتا ہے ، ’’’انڈیا آ گیا انڈیا آ گیا چینج کرو ‘‘‘ اس کا کہنا ہے کہ انڈیا دیکھنے والی آنکھیں جہنم میں جلیں گی اور قیامت کے دن حضور پاک کو نہیں دیکھہ سکیں گی ۔ کاش ہمارے تمام پاکستانی بھائی بہنیں اپنے بچوں کو ہندوستانی تحزیب اور بے حیائی سے دور رکھہ سکیں آمین |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-08-09), منتظمین (03-08-09), ایس اے نقوی (03-08-09), ام طلحہ (03-08-09), رضی (03-08-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی آپ نے بہت اچھی تحریر لکھی
میں تو صرف یہاں پر یہی کہوں گا کہ 1988 سے پہلے ہمارے سیاستدان بھارت سے دل سے نفرت کرتے تھے اور اس دور تک ہمیشہ بھارت پر ہمیں فوقیت رہی ۔ ہم ان پر برے حالات کے باوجود حاوی رہے لیکن جب سے سیاستدانوں نے دوستی کے راگ الاپنے شروع کیئے ہیں دشمن نے پیٹھ پر چھرا گھونپنے کا موقع کبھی ضائع نہیں کیا اور پاکستان کو ان سیاستدانوں کے راگ نے نقصان ہی پہنچایا ہے۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کس طرح دنیا میں بھارت ہمیں دہشت گرد ثابت کرنے پر تلا ہوا ہے کس طرح بھارت نے کشمیر میں ہمارا کنٹرول کم کر دیا ہے کس طرح بھارت نے ہمیں کرکٹ سے باہر کرنے کی چال چلی کس طرح ہمیں معاشی نقصان پہنچایا کس طرح ہمارے پانیوں پر بند باندھ کر ڈیم تعمیر کیئے اور یہاں سیاستدان بحث کرتے ہیں کالا باغ ڈیم نہیں بننا چاہیئے دشمنوں کو تم روک نہیں رہے وہ تمارا پانی استعمال کرکے ڈیم بنارہا ہے اور اپنے ملک میں ڈیم بننے پر واویلا ھوتا ہے کہ پانی سے بجلی نکال کر پانی ہمیں دیا جائے گا افسوس ہے انکی سوچ پر
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (03-08-09), شاہ جی 90 (03-08-09) |
| کمائي نے رضی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 05-08-09 | ایس اے نقوی | دستیاب نہیں | 50 |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
معظم شاہ جی پاک نیٹ کی طرف سے آپ کو زبردست تحریر پر 1500 پوائینٹس دیئے جاتے ہیں کیونکہ آپ کی تحریر پر شکریہ ادا کرنے والوں میں 3 نہین چار سرخ آئی ڈی والے حضرات موجود ہیں
جبکہ ذیلی ناظمین 4 ہیں ایک اور زیلی ناظم نے آ کر شکریہ ادا کیا تو آپ کو مزید 500 پوائینٹس دیئے جائیں گے پوائینٹس آپ کو ذاتی پیغام کے ذریعے ارسال کر دئیں گئے ہیں بہت بہت مبارک ہو آپ کو پاک نیٹ انتظامیہ کی طرف سے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دھوکا تو ہمارے دشمن کی سرشت میں شامل ہے ، بغل میں چھری منہ پہ رام رام کا محاورہ انہی کے لئیے تو بنا ہے افسوس تو مجھے ان لوگوں پر ہے جو انکل سام کی ہدایت پر ان سے دل و جان سے دوستی کے خواہش مند ہیں ، اللہ ہمارے سیاستدانوں کو سمجھہ دے آمین |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (03-08-09), رضی (04-08-09) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (03-08-09), رضی (04-08-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں اگر صرف یہ کہوں کہ بہت اچھا ہے تو یہ ناانصافی ہو گی ۔ شاہ بھائی خوش رہیں اللہ پاک زور قلم اور زیادہ
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ شا ہ جی
بہت خوب۔ ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (05-08-09), رضی (05-08-09) |
![]() |
| Tags |
| color, green, کمال, پاک, پاکستان, پاکستانی, وزیر, نفرت, چین, موقع, موجودہ, ماں, اقوام متحدہ, اللہ, انتظامیہ, انعام, اردو, بھائی, تحریر, حضرات, خون, خوش, دل, ذوالفقار علی بھٹو, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- | Haya 786 | گپ شپ | 7 | 25-02-11 10:42 AM |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے | Wahid Mahmood | شعر و شاعری | 1 | 11-03-10 11:10 PM |
| آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ | محمد کاشف حبیب | پشتو فورمز | 113 | 09-07-09 08:30 PM |
| تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی | Shani | شعر و شاعری | 3 | 19-11-08 08:22 PM |