| 14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 373
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھا لکھا جناب آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (06-08-09), رضی (06-08-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ..................
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق کے لیے پیش کریں۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قصہ مختصر کرتے ہوے بیان کرتا ہوں ۔
ایک پاکستانی نوجوان تھا جس کا نام نامی خرم بیان کیا جاتا ہے۔ اس نے کوئی ورلڈ لیول کا مقابلہ جیت لیا ۔ پاکستان کی واہ واہ ہو گئی۔ امریکی سفیر صاحبہ نازل ہو گئیں۔ کیا خوبصورت نام تھا ہاں۔۔۔۔ پیٹرسن ۔ خیر سے آرمی چیف بھی موجود تھے اس تقریب میں اور بڑے بڑے امرا بھی۔ پہلے چھوٹے انعامات دینے کے لیے مختلف پاکستانی نوجوانوں کو بلایا گیا۔ سبھی امریکی سفیر کی قدم بوسی کو فخر جانتے ہوئے اور ان سے مصافحے کو مقصد حیات سمجھتے اپنے اپنے انعامات لے کر بغلین بجاتے گئے۔ پھر پکارا گیا کہ خرم حاضر ہو جس نے پوری دنیا میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ خرم صاحب سٹیج پر تشریف لے گئے۔ سفیر نے اپنا ہاتھ آگے بڑھایا کہ ہاتھ ملانے کا اعزاز حاصل کرو۔ خرم نے نہ صرف وہ ہاتھ جھٹک دیا بلکہ مائک پر آ کر کہا کہ میئں اس ملک کے سفیر کے ساتھ ہاتھ کیسے ملا لوں جو ڈرون حملے کر کے پاکستان کی خود مختاری اور پاکستانی عوام کو قتل کر رہا ہے۔ کہنے لگا کہ مجھے اس ملک کا کوئی انعام نہیں چاہیے۔ ۔ سکول انتظامیہ کے ہاتھ پاؤں پھول گئے۔ خرم سے مائک چھین لیا گیا۔ اور اسکو سٹیج سے نیچے اتار دیا گیا۔ کرنے والے اپنا کام دکھا گئے۔ ہم صرف تالیاں پیٹتے رہ جاتے ہیں۔ میرا تو خیال ہے ہاورڈ یونیورسٹی کی سکالر شپ تو بہت بڑی بات ہے۔ ۔ ۔ ۔ مجھے تو صرف امریکہ کا ویزہ خواب میں نظر آ جائے ۔۔۔تو میں خوشی سے پاگل ہو جاؤں گا۔ اس نے پتا نہیں کیسے انکار کر دیا۔ Last edited by حیدر; 13-08-09 at 08:11 AM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| 14th August 1947, can pakistan be saved?, color, Future of Pakistan, green, فرقہ واریت, پہچان, پاکستان, پاکستانی, واشنگٹن, نیوز, چینل, موبائل, مقابلہ, محبت, مسائل, معاشرہ, آئینہ, آج, ایٹم بم, خدا, خرم, دوست, دریافت, زلزلہ, سائنس, عقل, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان کا مستقبل | زارا | گپ شپ | 5 | 04-04-11 06:08 PM |
| پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع | راجہ اکرام | سیاست | 3 | 27-01-10 12:41 AM |
| امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب -افغانستان اور پاکستان میں پیش قدمی کا راستہ | Fawad | سیاست | 12 | 04-12-09 05:47 PM |
| پاکستان کا مستقبل | شیخ ہمدان | سیاست | 9 | 06-01-08 01:21 PM |
| جنرل مشرف کا واحد راستہ، پاکستان کی امید | چاچا کمال | خبریں | 0 | 05-11-07 04:16 PM |