| 14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1031
|
||||
| 13 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ فاریہ کو ہمیشہ خوش رکھے- اور اس پاکستان میں زندگی کی نئی لہر پھونک دے-ہمیں توفیق دے کہ ہم نفرتیں اور تفرقے بھلا کر صحیح مسلمانوں والی زندگی گزاریں۔
اے اللہ اس ملک کی حفاظت کرنا جس کی مماثلت مدینے کی سی ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
شاہد بھائی، یہی تو ہماری کمزوری ہے۔ ہم لسانی اور صوبائی بنیادوں پر تقسیم ہوگئے ہیں۔ اللہ رحم فرمائے۔
Last edited by shafresha; 10-08-10 at 11:13 PM. وجہ: ایک حرف کی تصیح! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالیٰ ان معصوم بچوں کے نصیب میں مستحکم پاکستان لکھ دے۔ اللہ ان کے دل میں وطن کی محبت قائم رکھے۔ آمین
بلوچستان میں تو ہم سبز ہلالی جھنڈا دیکھنے کو ترس گئے ہیں۔ جس گھر میں جھنڈا لگا نظر آجائے اس میں گرینیڈ پھینک دیا جاتا ہے۔ بچوں کی گرمیوں کی چھٹیاں جو جولائی کے پہلے ہفتے میں ہوتی تھیں اب اس طرح اعلان کی جاتی ہیں کہ 14 اگست بیچ میں گزر جاتا ہے۔یوں آج کے بچے اس جشن کو منانے سے بھی محروم کر دئیے گئے ہیں۔ اللہ رحم فرمائے اس ملک پر اور ا سکی عوام کو متحد کر دے۔ آمین۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین Last edited by ام طلحہ; 11-08-10 at 10:01 AM. |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو اور کون کرا رہا ہے؟؟؟
آپ جانتے ہیں 80 ہزار کا تو صرف ایک راکٹ آتا ہے جو یہ کتنے ہی ایک ماہ میں فائر کر ڈالتے ہیں۔ کہاں سے آرہا ہے یہ پیسہ؟ کوئی اپنی حق حلال کی کمائی کو ان حرکتوں میں اڑاتا ہے؟؟امریکہ طالبان کیلئے تو بڑا جذباتی ہوکر سوچتا ہے، بی ایل اے کیلئے کوئی تبصرہ کیوں نہیں کرتا۔ صورتحال بالکل واضحہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
عبادتوں کے اس دور میں
آؤ مانگیں سب کے لیے مغفرت مانگتے ہیں ہم کچھ نہ کچھ اپنے لیے چلو آج دوسروں کے لیے مانگیں رمضان کی آمد کی خوشی ہے بہت ساتھ ہی اس کے رخصت ہو جانے کا غم خدا کرے وقت تھم جائے اس وقت جب برس رہی ہو خدا کی رحمت ہم پر رمضان کے رخصت ہونے سے پہلے درِ توبہ بند ہونے سے پہلے اس مبارک مہینے کی ہر فضیلت حاصل کر لیں جو ہم گزشتہ سالوں میں حاصل نہ کر سکے رمضان مبارک ، رمضان مبارک رمضان مبارک ، رمضان مبارک آیا ہے رمضان االلہ کا احسان، ملا ہے رمضان ھم سب کا مہمان ، آیا ہے رمضان روزہ رکھیں گے ہم ،قرآں پڑھیں گے ہم پکائیں گے پکوان، آیا ھے رمضان کھانے سے رکیں ہم، غیبت سے بچیں ہم کھلے گی کم زبان، ملا ہے رمضان تراویح پڑھیں ہم، تہجد میں اٹھیں ہم سنائیں رب کو داستاں ،آیا ہے رمضان بھولیں نہ اپنوں کو ہم، کم کریں ان کے دکھوں کو ہم ہو جائیں وہ شادماں ،آیا ہے رمضان نیکیوں میں دوڑیں ہم، گناہوں کو چھوڑیں ہم راضی ہو جائے رحمٰن ،ملا ہے رمضان افطاری کرائیں ہم ،بھوکوں کو کھلائیں ہم رحمتیں برسائے آسمان ،آیا ہے رمضان لیں عفو و گزر سے کام ،کر لیں دلوں کو صاف سج جائے پھولوں سے گلدان، ملا ہے رمضان دعائیں مانگیں ہم، سب کو یاد رکھیں ہم پھر کب آئے مہماں، آیا ہے رمضان الہی کر کرم،رحم کی اک نظر سنور جائیں دو جہاں، آیا ہے رمضان مبارک رمضان،مبارک رمضان
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتا, کلمہ, گھر, پہلے, پاکستان, پاکستانی, واقعے, نظر, نعرہ, الزام, بڑا, بے, بچپن, بنتا, خود, خبر, دیکھا, دل, ذہنی, شخص, عزت, غور, صوبائی, صداقت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: | پاکستانی | خبریں | 2 | 23-02-12 06:09 PM |
| اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد | کنعان | دیس ہوئے پردیس | 4 | 12-12-09 11:55 PM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |