واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست



14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی


کراچی کے نوجوانوں نے قومی ترانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-11, 08:47 PM   #1
کراچی کے نوجوانوں نے قومی ترانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
skjatala skjatala آف لائن ہے 14-08-11, 08:47 PM

کراچی کے نوجوانوں نے یک جہتی کاشاندارمظاہرہ کرتے ہوئے قومی ترانہ پڑھنے کا عالمی رکارڈ توڑ نے کا دعوی کیا ہے۔

کراچی کے ہزاروں نوجوان نے ڈیفنس اسٹیڈیم میں یک زبان ہوکر اندھیرے میں موبائل فونز کی روشنی میں قومی ترانہ پڑھ یہ عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ایونٹ کو منعقد کرنے والے نوجوان عابد بیلی کا کہنا ہے کہ وطن کی محبت کے جذبے سے سرشار قوم کے ان زندہ دل اور پرعزم افراد نے قومی ترانہ پڑھ کرناصرف آزادی کا احساس اجاگرکیا بلکہ ان کا یہ عمل وطن عزیز کے لیے تابناک مستقبل کا ضامن بھی تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ گنیز بک میں بھارت کے نام درج تھا تاہم پاکستانی کی درخواست پر بھارت کا یہ ریکارڈ ختم کردیا گیا جس کے بعد یہ ریکارڈفلپائن میں یکم ستمبر 2009 کو 5248 افراد نے بیک وقت قومی ترانہ پڑھ کر قائم کیا۔

پاکستان نے گنیز بک کو اپنی درخواست میں بتایا تھا کہ بھارت نے ایک ساتھ وندے ماترم پڑھ کر ریکارڈ قائم کیا لیکن وندے ماترم بھارت کا قومی ترانہ نہیں ہے جس پر گنیز بک نے بھارت کا ریکارڈ ختم کر دیا تھا۔

عابد بیلی کا کہنا ہے کہ 5885 پاکستانیوں نے یک زبان ہوکر قومی ترانہ پڑھ کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے جس پر انہیں بے حد خوشی ہے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر

 
skjatala's Avatar
skjatala
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 284
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-08-11), فیصل ناصر (14-08-11), ھارون اعظم (14-08-11), احمد نذیر (14-08-11), راجہ اکرام (14-08-11), سام (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 08:58 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیوے جیوے جیوے پاکستان
پاکستان پاکستان جیوے پاکستان
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-08-11), skjatala (14-08-11), ھارون اعظم (14-08-11), احمد نذیر (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 09:11 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس ایونٹ نے جانے کا اردہ تو میرا بھی تھا لیکن بارش نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-08-11), skjatala (14-08-11), ھارون اعظم (14-08-11), احمد نذیر (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 09:56 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,647
کمائي: 28,618
شکریہ: 7,152
2,977 مراسلہ میں 8,787 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست
زبردست
زبرد ست
زبردست
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-08-11), skjatala (14-08-11), احمد نذیر (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 10:32 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 24
کمائي: 393
شکریہ: 12
17 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان زندہ آباد پاکستان زندہ آباد
مبشررضا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مبشررضا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-08-11), skjatala (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:54 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم زندہ قوم ہیں
ماشاء اللہ
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 11:55 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زندہ باد پاکستان!!!!!!

کاش کچھ کام کے ریکارڈز بھی پاکستانیوں کے نام ہوتے ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (15-08-11)
جواب

Tags
کراچی, کرتے, کردیا, پاکستانی, پاکستانیوں, یکم, وقت, قائم, لیا, نوجوانوں, نام, موبائل, محبت, آزادی, اپنی, اپنے, بھارت, بیک, دل, درخواست, ریکارڈ, زبان, عالمی, عابد, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger