واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست



14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی


گاندھی جی ، جناح جی کو کیا کہ رہے ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-11, 01:05 PM   #1
گاندھی جی ، جناح جی کو کیا کہ رہے ہیں؟
پیارا پیارا آف لائن ہے 14-08-11, 01:05 PM

گس کریں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


پیارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1040
Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 02:08 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قائداعظم کہہ رہے ہیں گاندھی کو۔۔
چالاک بڈھا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 02:38 PM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,050
کمائي: 22,733
شکریہ: 877
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گاندھی جی کہہ رہے ہیں: اکیلے ہی سگریٹ پی رہے ہو ۔۔۔ اِک سُوٹا مینوں وی لوَا
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 02:46 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
قائداعظم کہہ رہے ہیں گاندھی کو۔۔
چالاک بڈھا
گاندھی جی بھی ایک مہان انسان تھے۔
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 03:02 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گاندھی جی کچھ زیادہ ہی مہان انسان تھے
بغل میں چھری اور منہ میں رام رام تھے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (15-08-11), حسن قادری (15-08-11), عبدالقدوس (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 03:23 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیارا مراسلہ دیکھیں
گاندھی جی بھی ایک مہان انسان تھے۔
ہوگیں جناب میں نے کب کہا نہیں تھے لیکن بابا جی کا جینا حرام کیا ہوا تھا انہوں نے۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 03:30 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گاندھی جی کہ رہے ہیں کہ
یار ہتھ ہولا رکھ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 06:56 PM   #8
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے شرم آتی ہے.آپ کو اپنا دوست کہتے ہوئے.
گاندھی کی شخصیت کے بارے میں آپ تھوڑا سا بھی نہیں جانتے.
گاندھی کے لفظی معنی ہیں.گاند"کوڑاکرکٹ"ھی "واقع ہی"
یعنی کوڑاکرکٹ ہی
شیم آن یو
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 07:22 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
گاندھی جی کچھ زیادہ ہی مہان انسان تھے
بغل میں چھری اور منہ میں رام رام تھے
آپ لوگوں میں تعصب تو کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔
گاندھی جی بحثیت ایک اچھے انسان تھے اور اچھے انسان کی قدر کرنی چاہیے۔ جیسے جناح‌ صاحب ایک الگ وطن چاہتے تھے ایسے ہی
وہ بھی اپنا وطن کے ٹکڑے ہوتے ہیوے نہیں دیکھ سکتے تھے۔
اور اچھا انسان وہی ہے جو انسانیت کی قدر کرے۔ باقی پلیز اپنے آپ کو کنٹرول میں رکھیں۔
اقتباس:
زبیرافتحار
لگتا ہے آپ نے وہ آیت نہیں پڑھی جس میں‌کہا گیا ہے کہ کسے کے بنائے ہوئے جھوٹے خدا کو بھی برا نہ کہو۔ یہ نہ ہو وہ آپ کے سچے کوبھی جھوٹا کہ دے۔ تو اسی اصول کو زہن میں رکھتے ہوئے تھوڑی سی شرم کھا لیں۔
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-08-11, 07:27 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

٭ اگر انسان کا دل پاک ہے تو مصیبتوں کی آمد کے ساتھ ساتھ ان کی مزاحمت کی طاقت بھی اس میں پیدا ہو جاتی ہے ۔
اقتباس:
( مہاتما گاندھی )
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 07:27 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گاندھی کہہ رہے ہیں‌" آپ نے تو ہماری واڈ لگا دی "
جناح کہہ رہے ہیں‌" ہور چوپو گنے "
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-08-11), نبیل خان (17-08-11), احمد نذیر (15-08-11), عبدالقدوس (15-08-11)
پرانا 14-08-11, 07:27 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

برداشت زندگی کا عمدہ اصول ہے۔

اقتباس:
مہاتما گاندھی
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 07:29 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گاندھی جی اپنے افکار کے آئنینے میں
تحریر عادل صدیقی

مہاتما گاندھی کی شخصیت اور ٓپ کے اصول زندگی دور حاضر سے اس قدر مطابقت رکھتے ہیں کہ ان کے اپنے زمانے حیات میں اگر چہ آ پ کو ''راشٹر پتا ''کے نام سے یاد کیا گیا تا ہم اگر غور سے دیکھا جائے تو وہ پوری دنیا کے معلم تھے۔
آپ اپنے دور کے مسیحا اور مہاتما بدہ تھےآپ نے اپنے قول وفعل سے ہندوستان کی اس قدیم روایت کو زندہ کیا کہ خود تکلیف بر داشت کر کے اور ایثار وقربانی کے ذریعہ سے نوع انسانی کو آرام پہونچانے کی کوشش کرو۔
گاندھی جی عدمِ تشدد کے اصولوں کے پیرو کار تھے ۔یہ اصول آپ نے اس خوبی کے ساتھ اپنائے کہ دنیا چھوڑے بغیر اس میں پائی جانیوالی برائیوں کو ترک کیا وہ بھی اس انداز سے کہ برائی کرنیوالے سے نفرت نہیں کی بلکہ اس سے محبت کر کے اس پر یہ زور ڈالا کہ وہ برائیوں کو ترک کرے۔ آ پ کے چند اقوال پیش کئے جارہے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ وہ دنیا کو کس حالت میں دیکھنا چاہتے تھے۔
''ہمیں ہندو اور مسلمان میں کوئی امتیاز نہیں کرتا ۔دونوں ہی مادر وطن کے سپوت ہیں ۔جب تک ہندو اور مسلمان دونوں سگے بھائیوں کی طرح پیش نہیں آئیں گے،تب تک صحٰح معنوں میں اتحاد نہیں ہوگا اور نا ہی ہندوستان میں آزادی کا سورج طلوع ہوگا ۔فر ماتے ہیں کیونکہ میں ایک سناتن ہندو ہوں اس لئے میں ایک عیسائی ،بودھ اور مسلمان ہو نے کا دعویٰ کرتا ہوں ۔

فر ماتے ہیں مذہب کی حفاظت اس کی پیروکاروں کے نیک کاموں اور ان کی پاکیزگی اعمال اور صفائی قلب کے ذریعہ سے ہی کی جا سکتی ہے ۔دیگر مذاہب والوں سے لڑ جھگڑ کر نہیں ۔
فرماتے ہیں سبھی مذہب کا خلاصہ یہی ہے کہ انسان نوع انسانی کی بلا لحاظ مذہب وملت خدمت کرے اور سب کے ساتھ دوستی نبھائے یہی بات میں نے اپنی ماں کے گود میں سیکھی ہے '
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 07:45 PM   #14
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہٹلر کو گاند کا خط
Name:  gandhi_to_hitler.jpg
Views: 55
Size:  95.9 KB
گاندکولا،گاند باتھ،گاند ڈنر
2j6ae84.jpg
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (17-08-11), حسن قادری (15-08-11)
پرانا 14-08-11, 07:49 PM   #15
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,125
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک نیگا ٹرنگا آدمی ،چا لاک ،مکار ،فریبی ،دھوکے باز، جال ساز شخصیت تھا.
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (20-08-11)
جواب

Tags
.net, color, jpg, net, quote, ہیں؟, کہہ, گاندھی, گس, وی, قائداعظم, چھری, مہان, منہ, اِک, اکیلے, انسان, تھے۔, جناح, حرام, رکھ, رام, زیادہ, سگریٹ, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انتہا پسندی کے رنگ:کیا ہم بھی مجرم ہیں؟ حیدر اپکے کالم 128 24-06-11 02:14 AM
اچھی نیند کے لیے کیا کریں؟ سیپ شعبہ طب 1 08-02-11 11:39 PM
اب بھی خوش نہیں؟ ھارون اعظم سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 1 12-04-10 07:15 AM
کیا مچھلیاں بھی باتیں کرتی ہیں؟ راجہ صاحب جنگلی حیات 15 13-07-09 12:36 PM
RANAکیا آپ بھی کسی کو مس کررہے ہیں؟ ‏ yashaka گپ شپ 13 15-07-08 06:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger