واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست



14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی


یوم آزادی مبارک۔۔میرا پاکستان میرے کیمرے کی آنکھ سے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-08-10, 12:53 AM   #1
یوم آزادی مبارک۔۔میرا پاکستان میرے کیمرے کی آنکھ سے۔
Farrukh Farrukh آف لائن ہے 15-08-10, 12:53 AM

السلام و علیکم
آپ سب کو رمضان المبارک اور یوم آزادی بہت بہت مبارک ہو۔۔

اپنی آوارہ گردی کے دوران ، 14 اگست 2009 کو لی گئی وادئ کاغان سے آگے نوری ٹاپ کی طرف جاتے ہوئے لی گئی ایک تصویر جسے کھینچ کر میں خود خوشی اچھلتا رہا۔۔۔


اور نوری ٹاپ، جو کہ صوبہ سرحد یا پختون خواہ اور وادئ کشمیر کے درمیان سرحد ہے، کی طرف جاتے ہوئے کچھ مناظر:


Towards Fairy Land ....
نوری ٹاپ کی طرف جاتے ہوئے جیپ سے لی گئی ایک تصویر



Kashmir from Noori Top.

نوری ٹاپ سے کشمیر کے پہاڑوں کا خوبصورت منطر۔۔۔۔


الحمد للہ، الحمد للہ، الحمدللہ۔
پاکستان اللہ سبحان وتعالٰی کا بہت خوبصورت تحفہ ہے۔۔۔۔ اس کی قدر کریں۔۔۔

اللہ سبحان و تعالٰی سے دعا ہے کہ ہماری قوم کو قرآن و سنت پر اکھٹا فرمائے، بہترین ہدائیت عطا فرمائے اور ان آزمائیشوں کی وجوہات کو سمجھنے اور ان سے کامیابی سے نکلنے کی توفیق عطا فرمائے
اور اس اللہ کی سرزمیں پر اللہ اور اسکے رسول کا نظام نافذ ہو جائے۔ آمین، ثم آمین۔
والسلام و علیکم و رحمتہ اللہ

Farrukh
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 884
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Farrukh کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-08-10), گلاب خان (15-08-10), مرزا عامر (15-08-10), ابو عمار (15-08-10)
جواب

Tags
com, happy, pakistan, ہے،, ہماری, گئی, ٹاپ, پاکستان, یوم, یا, قرآن, نظام, آنکھ, آزادی, اللہ, المبارک, السلام, بہترین, تحفہ, تصویر, خود, دعا, رمضان, رسول, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کا کلچرل کنفیوژن منتظمین میرا پاکستان 1 15-01-10 07:44 PM
یوم آزادی پاکستان اورہم۔ جاویداقبال 14اگست 0 30-09-09 11:37 AM
آئی سی ایل: پاکستان الیون نے ورلڈ الیون کونو وکٹ سے ہرادیا champion_pakistani کرکٹ 0 11-04-08 07:02 AM
پاکستان ایک نیوکلیئر پاور عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 04:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger