| 14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 371
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے Farrukh کا شکریہ ادا کیا | محمد کاشف حبیب (03-08-08), محمدعدنان (03-08-08), ایس اے نقوی (05-08-09), سیپ (03-08-08), شمع محفل (03-08-08), طارق راحیل (05-08-09) |
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: خیالوں میں
مراسلات: 59
کمائي: 228
شکریہ: 16
15 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی آپ نے بہت اچھی اور سچی تحریر لکھی ہے جو کہ یقینا باضمیر لوگوں کو جشن منانے سے پہلے بہت کچھ سوچنے پہ مجبور کرے گی
|
|
|
|
| شمع محفل کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (05-08-09) |
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
فرخبھائی بحثیت قوم ہم لوگ بالکل بے حس ہوچکے ہیں ، ہمیںاس وقت تک احساس نہیں ہوتا جب تک آگ ہمارے گھروں تک نہیںپہنچ جاتی
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی آپ یہ دیکھ لیں بس
یوم آزادی مبارک |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام وعلیکم خلیل بھائی
یہ سب باتیں جو Real_Light نے کہیں، بہت دفعہ سنیں، اور دیکھیں بھی۔ اور شائید مشرف کے نعرے "سب سے پہلے پاکستان" کو اجاگر کرنے میںکافی کارآمد ثابت ہو۔ لیکن کڑوی حقیقت یہ ہے، کہ روشن طرف سب کو نظر آتی ہے، مگر دوسری طرف۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟ بھوک سے بلکتے بچے، فاقے کرتے پاکستانی، غیروںکی جنگ میں جلتے مرتے لوگ، مہنگائی کی چکی میںپستے ہم وطن ان سب کی تعداد ان سے کہیںزیادہ ہے، جنہیںReal_Light نے اپنے آرٹیکل میںلکھا ہے میرا سوال ہے، کیا ہمارا جشن اپنے ان لوگوںکو بھلا کر ہوگا جو ان خوشیوںمیں شرکت نہیںکرسکتے؟ کیا پاکستان واقعی ایک آزاد ملک ہے کہ جس کی حکومتوںکے فیصلے، معشیت کے کنٹرول وغیرہ اسکے اپنے کنٹرول میںہی نہیں؟ ذرا ایمانداری سے جواب دیجئے گا کہ کیا واقعی آزادی کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ہم جشن منا سکیں، دعائیںکر سکیں، نماز پڑھ سکیں اور وہ سب کچھ جو اس آرٹیکل میںلکھا ہے۔؟ اگر آپ اسے آزادی سمجھتے ہیں، تو علامہ اقبال رحمتہ اللہ کا یہ اشارہ شائید سمجھ جائیں: ملا کو جو ہے ہند میںسجدے کی اجازت
ناداںیہ سمجھتا ہے، اسلام ہے آزاد یہاںاگر ہند کی جگہ پاکستان کر دیا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Farrukh کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے Farrukh کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 05-08-09 | ایس اے نقوی | دستیاب نہیں | 100 |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ بھائی میرے بھی جزبات آپ جیسے ہی ہیں
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (05-08-09) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (05-08-09) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مجبورا بات کی وضاحت کے لئے مجھے مزید ریپلائی دینا پڑ رہا ہے۔
فرخ صاحب آپ کی سب باتیں بجا ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن عرض یہ ہے جشن آزادی منانا چراغاں کرنا۔۔جھنڈیاں لگانا۔۔نعرے لگانا۔ ریلیاں نکالنے کا ہی نام نہیںہے۔ یہ ہمارے جذبات کی عکاسی کرنے کے لئے ایک چھوٹا سا مظہر ہے جس کو ہم نے اپنے لفظ ادا کرنے کے سیٹرھی بنایا۔ اصل بعد تو اس میں ہے کہ پاکستان کے نصب العین ۔۔۔۔ اور اس کی تعمیر و ترقی کے لئے فکر و تدبر کرنا چائیے ۔۔ اگر تو ہم نے اپنے اھداف حاصل کر لئے ہیں تو ہمیں خوشیوں کے شادیانے بچانے چاہیے ۔۔جو کہ اپنے قلب و خیالات کو ادا کرنے کا ایک چھوٹا سا مظہر ہے۔ اگر تو ہم نے وہ مقصد حاصل کر لیا ہے جس کے لئے پاکستان معرض وجود میں آیا پھر تو خدا کے حضور سر بسجود ہوں۔۔۔اور شکر ادا کریں۔۔لیکن اگر نہیں تو پھر بھی سربسجود ہوں کہ اس کی رحمت ہمارے شامل حال ہو۔ جو کچھ آپ نے غور و فکر کی ہے اور تمام دوستوں کو بتایا کہ یہ یہ۔۔۔یہ نہیں ہے۔۔۔یا یہ یہ ۔۔۔یہ ہو چکا ہے۔۔۔یہ فکر و تدبر۔۔غوروفکر ۔۔۔بذات خود یہ بتا رہا ہے کہ آپ کو پاکستان کی فکر ہے۔۔۔اور یہی جشن آزادی ہے۔ امید ہے اب میںاپنی بات واضح کر چکا ہوں شکریہ
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
| Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (05-08-09) |
| کمائي نے Real_Light کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 05-08-09 | ایس اے نقوی | پاک نیٹ کیطرف سے پوائینٹس(سلام پاکستان) | 110 |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جی جناب، آپ کی بات واضح ہو چکی اور میں بھی سمجھ گیا ہوں۔ میں آپکے جذبات کی قدر کرتا ہوں لیکن ایسے جشن تو ہم پچھلے 50 سال سے مناتے آرہے ہیں۔ کیا فرق پڑگیا اس زندہ دلی سے۔ زندہ دل قوموں کا تہوار منانا، اور دنوںکو یاد رکھنا وغیرہ وغیرہ میرے نزدیک پرانی باتیں ہو چلیں۔ میرے نزدیک زندہ قومیں وہ ہوتی ہے، جو عملی کام کرکے تقدیریں بدلتی ہیں، اپنے اھداف حاصل کرتی ہیں۔ جبکہ ہم اپنے ملک کے صرف چند لوگوں کی کامیابی پر خوش ہوتے ہیں اور خود "ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہیں' جشن اور خوشیاں منانے کے لیئے ہمارے پاس نت نئی طریقے بھی ایجاد ہو جاتے ہیں، مگر عملی کام کرنے کے لیئے، کبھی غربت کو ختم کرنے کے طریقے نہیں سوچے جاتے، کبھی اپنی معشیت کو استحکام دینے کی پالیسی ایجاد نہیں کی جاتی، سوائے، امریکہ اور عرب ممالک کے آگے فقیروں کی طرح ہاتھ پھیلانے کے۔ ہمیں اپنی تقدیر بدلنے کے لیئے تہواروں اور جشن کی نہیں، عملی زندگی میںاترنے کی ضرورت ہے۔ کیا ہی اچھا ہو، کہ اس دفعہ ہم لوگ جشن کی خاطر جو پیسہ مختص کریں اس سے اللہ کی خاطر بھوکے لوگوںکو کھانا کھلائیں، بے لباس کو لباس لے کردیں، کسی کی تعلیم کے اخراجات اٹھا لیں، کسی مجبور و بے کس کے مددگار بن جائیں۔ یقین کریں، جب ایسا کرکے جب روتے لوگوںکے چہروںپہ مسکراہٹیں بکھریں گی، جب بھوکے بچے خوشی سے کھیلتے نظر آئیں گے، جب دکھ خوشیوںسے بدل جائیں گے، تو پھر صرف 14 اگست نہیں، ہر دن جشن ہوگا۔ میرا جشن تو تب ہوگا، جب میرے پاکستان میںکوئی بھوکا نہیںسوئے گا، جب ہر مسلمان رات کو سونے سے پہلے ایک دوسرے کے قصور معاف کرکے دل ہلکا کر کے سوئے گا۔ جب کسی کا پڑوسی خالی پیٹ نہیں سوئےگا۔ جب ماؤں کے بیٹے انکی ٹھنڈی چھاؤں میں انکی خدمت کریں گے جب میرے پاکستان کے پاس اتنی قوت ہوگی کہ کوئی دشمن اسکی طرف دیکھنا تو درکنار سوچ بھی نہیںسکے گا۔ مجھے تو اسوقت جشن کا مزا آئے گا۔ جب ہم واقعی ایک قوم بن جائیں گے۔ جو پہلے مسلمان اور پھر پاکستانی ہونگے۔ ان گنت صدیوں میںتاریک بہیمان طلسم
ریشم و اطلس و کمخواب میںبنوائے ہوئے جا بجا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میںجسم خاک میں لتھڑے ہوئے، خون میںنہلائے ہوئے لوٹ جاتی ہے ادھر کو ہی نظر کیا کیجئے اب بھی دلکش ہے ترا حسن مگر کیا کیجئے اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیںوصل کی راحت کے سوا Last edited by Farrukh; 04-08-08 at 01:16 PM. |
|
|
|
|
| Farrukh کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (05-08-09) |
| کمائي نے Farrukh کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 05-08-09 | ایس اے نقوی | پاک نیٹ کیطرف سے پوائینٹس(سلام پاکستان) | 60 |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
پھر بھی۔۔۔
14 اگست جشنِ آزادی مبارک ہو |
|
|
|
| طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (05-08-09) |
![]() |
| Tags |
| color, php, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نماز, نظر, محبت, اللہ, امریکہ, اسلام, بھائی, تلاش, تحریر, تعلیم, جواب, حال, حسن, خون, خلاف, خدا, رات, زندگی, سال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تیرے مست مست دو نین | محمدعدنان | گانے | 7 | 04-09-11 02:37 AM |
| ہائیکورٹ کا شریف خاندان کی درخواست پر نیب سے ضبط شدہ جائیداد کا ریکارڈ طلب | جاویداسد | خبریں | 1 | 28-08-10 09:35 PM |
| فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست | جاویداسد | خبریں | 0 | 17-08-10 11:57 PM |
| ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی | عبدالقدوس | خبریں | 3 | 16-04-08 06:23 PM |
| پاک فوج اقتدار اور بنیاد پرست اسلامی ریاست کے خواہاں ہیں، امریکی جریدہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 28-10-07 09:25 AM |