واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست



14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی


14 اگست جشن آزادی یا تجدید عہد و عمل کا دن؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-08-09, 09:54 PM   #1
14 اگست جشن آزادی یا تجدید عہد و عمل کا دن؟
ایس اے نقوی ایس اے نقوی آف لائن ہے 02-08-09, 09:54 PM

ہر سال جشن آزادی کےلئے چودہ اگست سے کئی ہگتے پہلے تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں
مخصوص و قیمتی کپڑے کے پرچم اور کاغز کی جھنڈیوں کی تیاری و خریداری میں اربوں روپے خرچ کئے جاتے ہیں
اس جشن کو سنہرہ و خوبصورت بنانے کےلئے ٹیلی ویژن و اخبارات کے نمائندے بہت زیادہ محنت کرتے ہیں بار بار اعلانات کے علاوہ خریداری مراکز اور قوم کی تیاری کے مناظر دکھا دکھا کر قوم کو راغب کیا جاتا ہے کہ وہ یوم آزادی کو جوش خروش سے منائیں پھر تیرہ چودہ اگست کو چمٹے بھنگڑے اور ناچ و گانے کے رنگ برنگے پروگرام نشر کئے جاتے ہیں اس دن جلسے جلوس و تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے اور کھانے پینے کا وافر مقدار میں اہتمام ہوتا ہےپورے ملک مٰں خوشیاں ہی‌خوشیاں
ایسا لگتا ہے کہ ساری دنیا ہی ناچ رہی ہے اور جشن میں عوام کا جوش حکمرانوں کا خروش قابل دید ہوتا ہے کم پڑھے اور شاید کمزور ڈرپوک ہونے کی وجہ سے راقم نہ تو اس جشن کے جوش و خروش میں شامل ہوسکتا ہے
چودہ اگست سے پہلے اور بعد میں غیر مسلموں نے اس قوم کی جان و عزتوں پر جو ظلم و ستم کئے اور جس طرح معصوم بچوں کو نیزوں پر اچھالا اور کرپانوں سے کترا گیا
قتل و غارت کرتے ہوئے جس طرح آبائی گھروں سے پاکستان کی طرف ہانکا اور قافلوں پر حملے کئے مسلمانوں کو کاٹ کاٹ کر انکے اعضاء ہوا میں لہرا کر نعرے بازی کی گئی ان خون آلود مناظر کو بھولا نہین جا سکتا
بہت کوششیں کی کہ ان مظالم کو بھول کر قوم کی طرح میں بھی جشن شامل ہو جایا کروں مگر بھول نہیں سکتا
یوم آزادی کے دن وہ مناظر میرے ذہن میں متحرک ہو جاتے ہیں اور میں سارا دن پریشانی سے گزاراتا ہوں اگر آپ اجازت دیں تو تحریک آزادی سے لے کر ان تک کے قوائف کا ایک خاکہ پیش کر دوں تا کہ قوم کو فیصلے کرنے میں رہنمائی ہو جائے کہ اس جشن آزادی کو کس صورت منایا جائے
ضشن آزادی ضرور منائیں کیونکہ یہ ہمارا حق ہے اس دن ہم آزاد ہوئے تھے مگر اس کے ساتھ ان واقعات کو مت بھولیں انکو ہمیشہ یاد رکھیں کیونکہ وہ ہمارا اسلاف ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوستوں نے دیکھا ہو گا کہ اب تک مین نے جشن آزادی کے‌حوالے سے جس تھریڈ میں بھی کچھ لکھا ہے وہاں یہ ضرور لکھا ہے کہ کیا ہوا تھا عصمتیں لوٹیں گئی بچوں کے ساتھ کیا‌ظلم و ستم کیا گیا خواتین کے ساتھ کیا کیا ہوا بزرگ و معمر افراد کو ظلم کی تصویر بنا دیا گیا دوستوں آزادی کے دن ہم یہ واقعات بھول جاتے ہین اور پرچم پکڑ کر موٹر سائیکلوں پر نکلتے ہیں نعرے بازی کرتے ہوئے ہم یہ سب واقعات بھول جاتے ہین جو کہ بھولنے والے نہیں
الفاظ مناسب انداز میں نہ لکھ پایا ہوں تو معاف کرنا مگر دل کی‌آواز تھی دبا نہ سکا
طالب دعا سید انجم شاہ
14 اگست کےلئے پیش کی گئی ہے

 
ایس اے نقوی's Avatar
ایس اے نقوی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 395
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-08-09), محمدعدنان (02-08-09), رضی (03-08-09)
پرانا 02-08-09, 10:35 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے پیش کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (03-08-09), رضی (03-08-09)
پرانا 02-08-09, 11:29 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی بالکل ٹھیک لکھا آپ نے
اس میں ہمارا بھی کوئی قصور نہیں ہے کیونکہ ہمیں آزادی پلیٹ میں رکھی ہوئی ملی ہے اس لئے ہمیں‌اس کی کوئی قدر نہیں ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (03-08-09), رضی (03-08-09)
جواب

Tags
color, green, گانے, پاکستان, واقعات, بھائی, بچوں, تصویر, خون, خواتین, دل, دعا, سال, عہد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے مست مست دو نین محمدعدنان گانے 7 04-09-11 02:37 AM
ہائیکورٹ کا شریف خاندان کی درخواست پر نیب سے ضبط شدہ جائیداد کا ریکارڈ طلب جاویداسد خبریں 1 28-08-10 09:35 PM
فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست جاویداسد خبریں 0 17-08-10 11:57 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
پاک فوج اقتدار اور بنیاد پرست اسلامی ریاست کے خواہاں ہیں، امریکی جریدہ عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger