واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست



14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی


14 اگست قوم کےلئے آپ کا پیغام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-09, 01:34 PM   #1
14 اگست قوم کےلئے آپ کا پیغام
ایس اے نقوی ایس اے نقوی آف لائن ہے 04-08-09, 01:34 PM

پاک نیٹ کے پیارے پیارے ساتھیوں
پاک نیٹ کے جگمگاتے ستاروں
اسلام و علیکم!
دوستوں جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ 14 اگست کا پیارا پیارا دن قریب ہے اور اسکی بڑے جوش و خروش سے تیاری ہو رہی ہے
شہروں اور گلیوں محلوں کو دلہن کی طرح سجایا جائے گا
تو دوستوں
پاک نیٹ نے اپنی درخشندہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے آپ کےلئے ایک پیارا سا سلسلہ شروع کیا ہے
یہاں آپ نے صرف
تین لائنوں پر مشتمل اپنا پیغام لکھنا ہے جو
ملک کےلئے اپنے اپنے انداز میں دعا
اور
قوم کےلئے ایک پیغام لکھنا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنے پیارے ملک کےلئے اپنے جذبات کا اظہار کیجئے پاک نیٹ کے سنگ

 
ایس اے نقوی's Avatar
ایس اے نقوی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 305
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (04-08-09)
پرانا 04-08-09, 02:01 PM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے اللہ! میرے اس ملک، جس نے مجھے نام، سوچنے سمجھنے کی آزادی اور عزت بخشی اسے دنیا میں سب سے معتبر کر دے۔ اسکے لوگوں کو اسکا حق ادا کرنے کا احساس بخش دے۔اللہ میرے پاکستان کو غیروں کی محتاجی سے نجات دلا کر اسکے اپنوں کو اسکے لئے کافی کر دے
امین ثم آمین۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-08-09), رضی (04-08-09)
کمائي نے ام طلحہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-08-09 رضی سب سے پہلے پاکستان 100
04-08-09 ایس اے نقوی پاکستان کےلئے دعا پر پاک نیٹ کیطرف سے 50
پرانا 04-08-09, 02:28 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستانیوں کے لیئے پیغام

میرا پیغام پاکستان
Attached Thumbnails
sab_say_pehlay_pakistan__by_rebel561.jpg  
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-08-09), طارق راحیل (06-08-09)
کمائي نے رضی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-08-09 ایس اے نقوی سلام پاکستان،پیارا پاکستان،ہمارا پاکستان(پاک نیٹ انتظامیہ) 50
پرانا 04-08-09, 03:04 PM   #4
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,697
شکریہ: 1,652
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!
دنیا میں‌دوسری دفعہ اسلام کے نام پر معرض وجود میں‌آنے والا ملک پاکستان جو اللہ رب العزت نے 27 رمضان المبارک کو عطا کیاکسی بڑی جنگ کے بغیر موجودہ تلخ حالات کے اندر بھی میں اس پر بھروسہ کرتا ہوں
جو ہاتھوں کو خالی نہیں لوٹاتا،
جو دھتکار نہیں دیتا،
جو گناہوں کے باوجود اپنے دروازوں کو اس وقت تک کھولے رکھتا ہے
کہ
جب تک ممتحن وقت ختم ہونے کا اعلان نہیں کردیتا۔
میں‌اگر اپنے رب کی طرف لوٹ جاؤں تو
اتر سکتے ہیں فرشتے گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(

Last edited by موجو; 04-08-09 at 03:07 PM.
موجو آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-08-09), رضی (04-08-09)
کمائي نے موجو کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-08-09 ایس اے نقوی پاک نیٹ کیطرف سے پوائینٹس(سلام پاکستان) 100
04-08-09 رضی سب سے پہلے پاکستان 100
پرانا 04-08-09, 04:33 PM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,227
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

LOVE PAKISTAN BUILD PAKISTAN
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-08-09), رضی (04-08-09)
کمائي نے فرحان دانش کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-08-09 ایس اے نقوی سلام پاکستان،پیارا پاکستان،ہمارا پاکستان(پاک نیٹ انتظامیہ) 50
04-08-09 رضی سب سے پہلے پاکستان 30
پرانا 06-08-09, 11:48 AM   #6
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بھی پاکستان ہوں
تم بھی پاکستان ہو
وہ بھی پاکستان ہے


بس اتنا جان لو کافی ہے
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (06-08-09), رضی (06-08-09)
کمائي نے طارق راحیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-08-09 رضی سب سے پہلے پاکستان 150
06-08-09 ایس اے نقوی سلام پاکستان،پیارا پاکستان،ہمارا پاکستان(پاک نیٹ انتظامیہ) 50
جواب

Tags
color, green, pakistan, پیارے, پاک, پاکستان, موجودہ, اللہ, المبارک, اسلام, دعا, رمضان, عزت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔ champion_pakistani گپ شپ 105 21-05-11 04:18 PM
پیغام زارا زارا 4 02-04-11 04:40 PM
ایک پرانا پیغام عارف اقبال تاریخ اور فلسفہ 1 03-02-11 05:17 AM
اولاد کے لئے والدین کا پیغام گلاب خان والدین اور بچوں کے حقوق 8 29-11-10 02:28 AM
14 اگست کےلیے پیغآم! منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 29 15-08-09 06:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger