واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست



14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی


14 اگست 1947

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-11, 10:14 AM   #1
14 اگست 1947
mama_shalla mama_shalla آن لائن ہے 14-08-11, 10:14 AM

14 اگست 1947
پاكستان كا
يوم آزادى.....
كاش
كوئى 14 اگست ايسا بهى ہو
كہ ہم
آزاد ہو جائيں
ظلم سے
جهوٹ سے
منافقت سے
حرام سے
رزق كى گرانى سے
انسانى جان كى ارزانى سے
مرده دلى سے
بےحسى سے
نفس كے جال سے
كفر كى چال سے
ميرے الله.....!
ان سب سے
مجهے آزاد كردے
آزاد كردے
اور.....
بس اپنا غلام كردے
اپنى بندگى عطا كردے

 
mama_shalla's Avatar
mama_shalla
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
شکریہ: 1,348
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 303
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-11), ھارون اعظم (14-08-11), محمدعدنان (14-08-11), حیدر (14-08-11), سام (14-08-11), سائل (14-08-11), عبدالقدوس (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 10:54 AM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مقام: sialkot
عمر: 23
مراسلات: 55
کمائي: 1,422
شکریہ: 67
44 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ملت کے ساتھ رابطہ استوار رکھ
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
سائل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سائل کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-08-11), حیدر (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:04 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کبھی کبھی تو لگتا ہے کہ ہم نہیں ہوں گے آزاد۔ جب میرا ہی دل نہیں کرتا غلط چیزیں چھوڑنے کو ، اور موقع ملنے پر جھپٹا مار دیتا ہوں اُس چیز پر جو میری نہیں ہے، تو پھر باقیوں سے کہاں توقع رکھی جا سکتی ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-11), ھارون اعظم (14-08-11), سام (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:14 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,220
کمائي: 18,017
شکریہ: 2,344
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چاند روشن چمکتا ستارہ رہے
سب سےاونچایہ جھنڈاہمارارہے

آمین
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 11:14 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے میرے اللہ میرے پیارے ملک کو ہر گندگی سے پاک فرما دے آمین
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-08-11)
پرانا 15-08-11, 12:25 AM   #6
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,101
شکریہ: 1,348
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنے من میں ڈوب کے پا جا سراغ زندگی
تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن ، اپنا تو بن
پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات
تو جھکا جب غیر کے آگے نہ من تیرا، نہ تن
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
1947, ہے۔, ہے،, گے, كے, كى, لگتا, چال, موقع, ملنے, ملت, ايسا, اگست, الله, امید, بہار, بهى, جال, جان, دل, رابطہ, ساتھ, شجر, غلام, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مولانا فضل الرحمن نے سیاست میں بڑا کردار ادا کرنے کے لئے امریکہ سے مدد کی درخواست کی، وکی لیکس گلاب خان خبریں 4 28-03-11 12:34 PM
1947 سے پہلے کا پاکستان ۔ احمد بلال میرا پاکستان 14 16-07-10 06:13 PM
آزادی کی تقریب1947 پاکستانی میرا پاکستان 2 02-09-09 04:28 PM
1947 اور 2009 کا رمضان راجہ اکرام میرا پاکستان 4 25-08-09 01:03 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger